نادان
Prime Minister (20k+ posts)
پیارے اڈمن ..ہمارے اڈمن ...
کبھی وقت ملے تو اپنے فورم کی حالت اور کیفیت پر بھی نظر ڈال لیا کریں ...آپ کا پی ایم یا میرا پی ایم کام نہیں کر رہا ..آپ کو پی ایم کرنے کی کوشش کی تھی ..بے سود ..میرا کوٹا پورا ہو گیا ہے ..نیا پی ایم کرنے نہیں دے رہا ....اور نہ ہی پرانے ڈیلیٹ کرنے ..ایسے میں اگر میرے اور میرے دوستوں کے بیچ بد گمانی پیدا ہو گئی تو سوچیں ذرا کون ذمہ دار ہو گا ..
اولین فرصت میں ، بلکہ فوری فرصت نکال کر مسلہ حل کریں اور دعائیں لیں

Last edited by a moderator: