لوگوں کو جب بنیادی ضروریات زندگی نه ملے انکے بچے حکمرانوں کے بچوں کے بر عکس مستقبل سے نا امید هوں غرض هر طرف اندهیر نگری هو تو پهر لوگ بہت سفاک هو جاتے هیں پهر اخلاقیات کا جنازه نکل جاتا هے پهر کوئی یه نهیں دیکهتا که یه بوڑهی ستر یا اسی کے لگ بهگ هے پهر لوگ دیکهتے هیں که اسکا پیٹ بهرا هوا هے اور میرے بچوں کا خالی پهر کوئی لحاظ نهیں ره جاتا آپ کا بجا شکوه غلط ٹا ئم په هےاس میں کوئی شک نہیں ، نازک و گھمبھیر سیاسی صورتحال میں اس ذاتی / گھریلو تصویر کے صرف سیاسی مقاصد تھے
لیکن ہوا یہ ؟ ناقدین نے "ماں" کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ، ایک بوڑھی ماں جو شائد ستر سال سے زیادہ عمر کی ہیں ، انتہائی ضعیف ہیں
____________________________________________________
ہم سارا دن دفتر میں جھک مارتے ہیں ، سیاست پی کے فورم پر کیا سے کیا گل کھلاتے ہیں ، شام ماں جی کو کیا معلوم ؟ انہوں نے دیکھتے ہی دعا دینی ہے
afsos hay humary mulk mein ameer ke ly aur qanoon aur ghareeb ke ly aru qanoon hy afsos
پہلے کیا مانی مینٹل کم تھا جو اب ان یوتھیا نے بھی رونا اور بین کرنا شروع کر دیے ہیں
رو عمرانی مینٹل رو
رو یوتھیا رو
[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
آپ کی بات سے متفق ہوں لیکن اس موقع پر ماں کہ ساتھ ایک جذباتی تصویر کو خصوصی طور پر عوام کہ لیے جاری کرنے کی بھلا کیا ضرورت تھی؟ ظاہر ہے جہاں کچھ لوگو کہ ذریعہ ہمدردی بٹوری جائیگی وہاں کچھ لوگ تنقید بھی کرینگے اور سوالات بھی اٹھائے جائینگے، یہی دنیا کا چلن ہے
بات تو آپکی ٹھیک ہے
یہ نون والے جذباتی کارڈز تو کھیلتے ہی رہتے ہیں کبھی نواز کے بچپن کی فوٹو تو کبھی نواز اور بیگم کی شادی کی تصویریں ، اب خواہ مخواہ والدہ کی فوٹو سرکولیٹ کر دی ہے ، نواز جیسا بھی ہے اب ماں جی پر تنقید مناسب نہیں لگتی ، مائیں ساری قابل احترام ہوتی ہیں لیکن ہمدردی بٹورنے کے لیے یہ تصویر سوشل میڈیا پر دے دی ، اب ہر طرح کا ری ایکشن ہوگا ، کوئی اچھا تو کوئی برا
قومیں اسی طرح بنتیں ہیں
میرا خیال ہے کہ موجودہ ری ایکسن دیکھ کر اب آئندہ شریف خاندان اپنی اماں کی عزت کی حفاظت بھی کر لے گا اور یہ فضول حرکتیں بند کر دے گا
میں نے پہلی بار ماں جی کی فوٹو دیکھی ہے ، پہلے کبھی نہیں دیکھا ، انکو ہمدردی حاصل کرنے کے لیے ماں جی کی فوٹو کو پبلک میں نہیں لانا چاہئیے تھا ، پر یہ ہر حد تک جانے والے ہیں
سنا ہے جب جہاز ڈوبتا ہے تو اسکے چوہے سب سے پہلے جہاز سے چھلانگیں لگاتے ہیں کیا نواز کی حکومت کا جہاز ڈوبنے والا ہے جو سب کو باہر جانے کی جلدی پڑی ہے لگتا نواز نے سب سے پہلے فرار ہو کر چھلانگ لگائی ہے ، کیا خیال ہے ؟
بالکل ٹھیک کہا
غیب کا علم تو اللہ کو ہے لیکن غالب امکان یہی ہے کہ
یہ اب واپس نہی آئے گا
اور یہ سیف ایگزٹ مانگ رہا ہے کہ میں اگر چھوڑ دیتا ہوں تو مجھے جیل میں ڈالا جاۓ گا اور مقدمے نہی بنیں گے
اور میری جگہ کون آئی گا
یہ سب اسی لئے گئے ہیں عمران بھی
روس بھی یہ اسی لئے گیا تھا ، گارنٹر ڈھونڈ رہا ہے
انصاف تو بہت سلجھے ہوے معاشروں میں ہوتا ہے]
اگر اس چور کو انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا اور سزا نہیں ملتی تو یہ نظام کس کام کا ؟ یہ وہ نظام ہے جو ایک غریب کو دھنیا چوری کرنے پر ایک سال کی جیل دیتا ہے جس غریب نے بچوں کی بھوک سے بیتاب ہو کر چاول کا تھیلا چوری کیا اسکو لوگوں نے مار مار کر لہولہان کیا ، لیکن بڑے چور سیف ایگزٹ ڈھونڈھ لیتے ہیں ،
حضرت علی رضی اللہ عنہہ نے کیا خوب بات کی تھی کفرکا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں
انصاف تو بہت سلجھے ہوے معاشروں میں ہوتا ہے
پاکستان میں کہاں ؟
یھاں تو ایک چور اپنی چوری نہ مان رہا تو باقی باتیں تو دور کی ہیں
چور کی چوری اور پھر سینہ زوری تو سمجھ میں آتی ہے ہر مجرم خود کو بے قصور کہتا ہے لیکن وہ جو اس چور کو بیک اپ کر رہے ہیں وہ بھی بد ترین ہیں ، فضل الرحمان کا بیان دیکھیں ، رانا کو دیکھیں ، پی پی کی شرایط دیکھ لیں سب مک مکا ہے افسوس یہ مال مایا اور چھایا کے پیچھے ہیں ملک کی انھیں کوئی پرواہ نہیں وہ انگریزی میں کہتے ہیں نہ
You scratch my back I scratch your back:
یہ اس فورم پر سپیمنگ کا کوئی قانون نہیں تین سال سے سن سن کر کان پک گیے پاشا پٹواری ، پپو نیازی ،پپو برگر ہر پوسٹ میں ، )
آہ۔۔۔۔۔ بیچارے چھوٹے چھوٹے پٹواریوں کی چھوٹی چھوٹی خواہشںاور اس پر ان کی چھوٹے سے دماغ کی چھوٹی سی پرواز۔۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|