خدا اسکی ماں کو اور سب کی ماوں کس سلامت رکھے ۔
میرا ایک معصومانہ سوال ہے ۔
نواز شریف کی ماں نے کبھی ہوچھا نہیں
اے میرے بیٹے یہ تیرے پاس اتنی دولت کدھر سے آئی ؟
تو نے جلاوطنی میں اپنے کاروبار کو توسیع کیسے دی ؟
بیٹا نواز یہ تو دنیا کا اصول ہے کہ جلاوطنی کے دوران وہ ملک ہی آپکے اخراجات اٹھاتا یے جہاں آپ پناہ حاصل کرتے ہیں
لیکن بیٹا نواز ایسی جلاوطنی کیا تاریخ انسانی میں کسی کو راس آئی ہے تیرے سوا ؟
اے میرے بیٹے تو نے تو مشرف سے معاہدہ بھی کیا اور اپنی رعایا سے جھوٹ بھی بولا اور پھر واپس آکر جھوٹے وعدے اور دھونس و دھاندلی سے مسند اقتدار پر بھی جا بیٹھا کیا لیکن پھر بھی تیرے من سے دولت کی ہوس نہ مٹ سکی ؟
اے میرے بیٹے مانا کہ تو ایک چور ہے
مگر تیری اولاد ؟
اور تو اور تیری بیٹی جس نے کہا تھا کہ میں اپنے باپ کے گھر میں رہتی ہوں اسکے پاس اتنے ملین پاونڈ کیسے آئے ؟
اور ہوں الیکشن کے دنوں میں تو تم نے کہا تھا کہ میں تو اپنی ماں کے گھر رہتا ہوں
پھر تیرے پاس یہ اربوں کھربوں کی مالیت کی کمپنیاں کیسے آئیں ؟۔
اچھا بیٹا یہ عمران خان تو ہے ہی پاگل اسکا دماغ خراب ہے اور اسکے سپورٹرز تو ٹھہرے برگر بچے
لیکن بیٹا یہ جو دنیا بھر کے زرائع ابلاغ نے تجھے لعنت ملامت کرتے ہوئے اور تجھے ڈاکو لٹیرا لکھ خر تیری تصاویر صف اول پر چھاپی ہیں کیا وہ بھی پاگل یا جھوٹے ہیں ؟
اے میرے بیٹے یہ آئیس لینڈ کا وزیر اعظم یہ تاجکستان کا وزیر اعظم وہ یوکرائن کا وزیر اعظم ان سب نے تو استعفے دے دیئے ہیں
لیکن تجھے کون سا مرض ہے جو تو استعفی نہیں دے رہا ؟
کیا توہمیشہ اقتدار میں رہنے کو پیدا ہوا ہے ؟؟؟
کیا اسکی ماں نے یہ نہیں پوچھا ہوگا ؟
لیکن اسکی ماں نے یہ سب کیوں نہیں پوچھا ہوگا ؟
اچھا ایک بات بتائیں
جب ہم لوگ چھوٹے ہوا کرتے تھے تب ہماری ماں جیب خرچ کی رقم سے زیادہ کی اشیاء ہمارے ہاتھوں میں دیکھا کرتی تھیں وہ تو ہماری تفشیش پولیس سے بھی زیادہ سخت کیا کرتی تھیں ۔
پھر یہ کیسی ماں ہے جو اپنے بیٹے کے گھناونے کرتوتوں پر اس سے استفسار تک نہیں کرتی ؟؟؟؟
کیا اسکی ماں بھی کرپشن اور حرام کی کمائی کھا کھا کر بے حس ہو چکی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا شاید اس حرام رذق کا اثر اسکی بوڑھی ہڈیوں اور خون میں سرایت کر چکا ہے جو اسکا منہ بند کیئے ہوئے ہے ؟؟