Will_Bite
Prime Minister (20k+ posts)
She is the epitome of hypocrisy and falsehood."ہم سب پاک فوج کے پیچھے کھڑے ہیں،دہشت گرد اور انکے بچے ملک سے باہر بیٹھے ہیں، ملک میں آگ لگانے کا کہنے والوں کا آلہ کار نہیں بننا، بہکاوے میں آنے والے جیل میں سڑ رہے ہیں، ان کے مستقبل تاریک ہو گئے، وردی کو ڈنڈے پر ٹانگنے والے کا ساتھ نہیں دینا"۔ مریم نواز کی تحریک انصاف پر کڑی تنقید
https://twitter.com/x/status/1917546031744422128 https://twitter.com/x/status/1917595240011124740