ایک تجویز

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام و علیکم

فیس بک کے کمنٹ باکس میں کوئی لنک پیسٹ کیا جائے تو وہ خود بخود اسے ایمبیڈ کر لیتا ہے. اسطرح کسی تحریر کی فارمٹنگ کیا تصویر/ویڈیو کے لئے ٹیگ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی. کیا یہ سہولت فورم کے کمنٹ باکس میں مہیا کی جا سکتی ہے

شکریہ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

پہلے یہ ثابت کرو کہ اسلام میں فیس بک جایز ہے

خلافت میں تو کوئی فیس بک نہی تھی
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
میری بھی ایک تجویز ہے
وہی! مولوی سے ایک ہی سوال بار،بار پوچھ کر اس سے تفریح نا لی جائے
کونسا سوال؟
مولوی سمجھ تو گیا ہوگا

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)

پہلے یہ ثابت کرو کہ اسلام میں فیس بک جایز ہے

خلافت میں تو کوئی فیس بک نہی تھی

خلافت کا تو پتہ نہیں مولوی کا دین آجکل فیس بک،ٹوئٹر،سوشل میڈیا کے سہارے ٹکا ہوا
نہ انجن کی خوبی نہ کمال ڈرائیور
چلا جارہا ہے یہ اسی کے سہارے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

خلافت کا تو پتہ نہیں مولوی کا دین آجکل فیس بک،ٹوئٹر،سوشل میڈیا کے سہارے ٹکا ہوا
نہ انجن کی خوبی نہ کمال ڈرائیور
چلا جارہا ہے یہ اسی کے سہارے

مولویوں کے کارنامے دیکھنے ہیں تو مرزا قادیانی کو دیکھ لو
بیچارہ مولوی سے ترقی کر کے نبی بن گیا تھا

اسلام پیچھے رہ گیا مولوی مرزا آگے نکل گیا
:lol:
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
مولویوں کے کارنامے دیکھنے ہیں تو مرزا قادیانی کو دیکھ لو
بیچارہ مولوی سے ترقی کر کے نبی بن گیا تھا

اسلام پیچھے رہ گیا مولوی مرزا آگے نکل گیا
:lol:

دعا دیجئیے سوشل میڈیا کو اگر یہ نہ ہوتا تو حق و باطل کے معرکے کہاں رونما ہوا کرتے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دعا دیجئیے سوشل میڈیا کو اگر یہ نہ ہوتا تو حق و باطل کے معرکے کہاں رونما ہوا کرتے
نیٹو نے افغانستان، عراق، لیبیا، شام اور یمن پر سوشل جنگ تھوپی ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
نیٹو نے افغانستان، عراق، لیبیا، شام اور یمن پر سوشل جنگ تھوپی ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا

زرا غور کیجئیے کہ عراق، شام، لیبیا، افغانستان، اور یمن میں ایک ہی چیز مشترک ہے اور وہ ہے القاعدہ کی موجودگی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
زرا غور کیجئیے کہ عراق، شام، لیبیا، افغانستان، اور یمن میں ایک ہی چیز مشترک ہے اور وہ ہے القاعدہ کی موجودگی
افغانستان کے چکر میں بقیہ چار کو بھی لپیٹ لیا
 
Back
Top