ایک اہم فیصلہ۔۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
jani1
الله صبر اور استقامت عطا فرمائیں اور رمضان کے بعد بھی اس فیصلے پر عمل پیرا رہنے کی ہمت دیں

آمین۔۔بھائ جان۔۔۔
اور کوشش رہے گی کہ ان قیدیو کو یہاں مستقل رہائش مل جائے
۔۔​
 
Shahbaz Baig

MPA (400+ posts)
I am supporter of PTI but I usually don't come on siasat.pk because mostly people here argue without presenting the solution of crises & without logical debate, they always argue just because of show off that they are highly professional debaters. But in reality they are living in a heaven of fools & wasting their time. So for me defence.pk is best.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اپنا پہلا روزہ تو اختتام پزیر ہوا۔۔۔اور رب کے فضل سے اچھا گیا۔۔کیونکہ موسم ابھی تک ٹھنڈا ہے۔۔
۔۔امید ہے ملک میں جن کا روزہ تھا۔۔اچھا گزرا ہوگا۔۔۔

Last edited:

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
ان گدیھڑوں کی وجہ سے یہاں آنا چھوڑ دیا ہے کہ ان کی گالی کی وجہ سے گالی دینا پڑتی تھی۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ان گدیھڑوں کی وجہ سے یہاں آنا چھوڑ دیا ہے کہ ان کی گالی کی وجہ سے گالی دینا پڑتی تھی۔

آپکو مس کرتے ہیں۔۔ گالی والوں کے لیئے قید خانے کی صفائی کرو۔۔اور پھینکو جنہیں ادھر پھینکا ہو۔۔پھر مست رہو۔
فورم والوں سے درخواست ہے کہ۔۔ٹوئیٹر فیس بک کی طرح بلاکنگ کا سسٹم بناو۔۔تاکہ جسے بلاک کرو۔۔تو پھر وہ نہ ہمیں دیکھے نہ ہم اسے۔۔

Mr. A

MPA (400+ posts)

آپکو مس کرتے ہیں۔۔ گالی والوں کے لیئے قید خانے کی صفائی کرو۔۔اور پھینکو جنہیں ادھر پھینکا ہو۔۔پھر مست رہو۔
فورم سے والوں سے درخواست ہے کہ۔۔ٹوئیٹر فیس بک کی طرح بلاکنگ کا سسٹم بناو۔۔تاکہ جسے بلاک کرو۔۔تو پھر وہ نہ ہمیں دیکھے نہ ہم اسے۔۔

Agree With you!
 
سر میں نے پچھلے دنوں ہی یہ فورم جوائن کیا۔۔۔۔سخت حیرت ہوئی گلالیاں اور واہیات سے بھرے کمنٹس پڑھ کر!!!! میں سمجھتا ہوں موڈریٹرز کو اس طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
سر میں نے پچھلے دنوں ہی یہ فورم جوائن کیا۔۔۔۔سخت حیرت ہوئی گلالیاں اور واہیات سے بھرے کمنٹس پڑھ کر!!!! میں سمجھتا ہوں موڈریٹرز کو اس طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے

بالکل جی۔۔۔
اور خوش آمدید۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
D51lhHbW0AAvGcS.jpg
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo aik forum list to bani jis may mera naam nahi.

Warna koi tou mujhe Nazis ki tarah execute karna chahta hai tou koi Indian banana chahta hai.

Tabdeeli sach may aa gayi hai?

ایسی بات نہیں۔۔سٹین میاں۔یہ لسٹ وقت اور تعداد کی قید سے آزاد ہے۔۔اور کھبی بھی سرپرائز دے سکتی ہے۔?‍♂️۔
پوسٹ نمبر ۔91۔ میں دیکھیں، لسٹ بننے کے بعد کی دو تازہ بھرتیاں۔۔

Qudsi

Minister (2k+ posts)

ویسے تو سیاسی اختلاف کو بس اسی تک رکھنا بہتر ہوتا ہے۔۔مگر بعض لوگوں کے منہ کو جیسے گالی دیئے بغیر گزارہ نہیں ہوتا۔۔ اور اس کے جواب میں نہ چاہتے ہوئے بھی ۔سخت جواب دینا پڑ جاتا ہے۔۔جس کا بعد میں افسوس بھی ہوتا ہے۔
خیر۔۔گالیاں دینا ۔۔اور لگاتار دینا کونسا مشکل کام ہے خاص طور پر انٹرنیٹ پر۔۔جب پتہ ہو کہ سامنے والے کا مُکہ نہیں پہنچ سکے گا۔
بات مختصر کرونگا۔۔
چونکہ اس فورم کے موڈز آجکل ستو پیے ہوئے ہیں۔۔ تو سوچھاانہیں رپورٹوں کے بٹن دبا دبا کر اپنی انگلی گھسانے کے بجائےخود ہی کچھ کیا جائے۔۔تاکہ رمضان کے احترام میں گالی سے بچنے کی کوشش کی جاسکے۔۔اس لیئےچند گالی ماسٹروں کو اگنور لسٹ پر ڈال رہا ہوں۔۔یہ لسٹ تعداد اور وقت کی قید سے آزاد ہوگی اور کھبی بھی سرپرائز دے سکے گی۔۔یعنی وقت کے ساتھ مزید بھرتیاں ممکن ہونگیں۔۔یاد رہے یہاں گالیوں والے ہی نہیں بلکہ چند اور بدبخت بھی جگہ بنا پائیں گے۔۔جو مجھے اچھے نہ لگیں۔۔
ان میں بعض کا نام خفیہ رکھا جائے گا۔۔ تاکہ ان میں بے چینی رہے۔۔

اگر میری کسی بات پر گالی دینے کا دل کرے تو وہ اپنے تک ہی رکھنا۔۔اوررمضان کے بعد دےلینا۔۔کیونکہ رمضان میں تم مسلسل اگنور لسٹ پر ہوگے۔۔تو وہ گالی تمہارےہی منہ پر برسیں گی ۔۔یا یہ بھی ممکن ہے کہ رمضان تم پر اثر کرجائے۔۔اور تم انسان بن جاو۔

اگنور لسٹ کی غیر حتمی بھرتیاں۔۔

Lord Botta
SaRashid
Urdu speaking
Sohraab
kingQ

SUPER SHAHEEN
Zamaray Khan

...new. . ?..sawan1
...new... ?.. Muhammad Jibran

وغیرہ وغیرہ۔۔۔
نوٹ۔۔۔اس پوسٹ پر بہت سے قیدی پریشان ہوکر بہت کچھ کہیں گے۔۔پر آپ نے گھبرانا نہیں۔۔بس ان کی چیخوں کو انجوائے کرنا ہے
۔

o pain di sirri jibran ko b hahahahaha
 
Kindly also mentin duplicate accounts i think bhaibarood and others have duplicate accounts even after their posts the same favourable coments come from other ids
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Koi nahi.

Aik dafa may nay tumhay ignore list may daal diya tha jab mujh par Yahoodi ka fatwa lagaya tha, ab mujhe ignore list may daal do.

Bahot say logo ki ignore list par may already hu kyunkay IK ki criticism bardasht nahi hoti un say.

تمہیں نہیں ڈال رہا۔۔۔
تم بونگیاں مارتے ہو پر گالی شاید نہیں دیتے۔۔
یہ لسٹ گالیوں والیوں کے لیے ہے۔۔۔

ویسے بھی سارے نقادوں کو قید کردیا تو یہاں خالی میدان میں کیا کرونگا
۔۔​
 
Back
Top