ایک اہم فیصلہ۔۔

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

جو بھی اس نے کہا یا بکا۔۔مطلب اس کے منہ پر واپس گرا۔۔
کیونکہ وہ ایگنور کے قید خانے میں سڑنے کو پھینک دیا گیا ہے۔۔
اسلیئے اس کا بھونکنا اب مجھ تک نہیں پہنچ رہا۔۔​
Jaani Saab yahan thordi bhoti saafai banti hai. Inti lambi lambi chad ditti !
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Fikr na kroo yahan australia myy byy kafi parhyyy likhyy noory orr jayalyyy mojood hyn yee log yahan poonch krr byy inn k ghulam hyn
بالکل درست۔۔غلام غلام ہی ہوتا ہے جناب۔۔۔اسے سر پر بھی بٹھا دو۔۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Jaani Saab yahan thordi bhoti saafai banti hai. Inti lambi lambi chad ditti !

سمجھا نہیں۔۔۔اگر آپ کا اشارہ کسی ذہنی مریض کو قید سے آزاد کرانے کی طرف ہے تو۔۔وہ رمضان کے بعد جناب۔۔۔
ابھی دیواروں سے سر ٹکرائے یا اپنی ماں بہن ایک کرے۔۔۔کرتا رہے۔۔۔وہ جانے اور اس کی بے غیرتیاں۔۔
کیونکہ کوئی غیرت مند کسی کو ماں بہن کی گالی کھبی نہیں دیتا۔۔۔

 

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)

سمجھا نہیں۔۔۔اگر آپ کا اشارہ کسی ذہنی مریض کو قید سے آزاد کرانے کی طرف ہے تو۔۔وہ رمضان کے بعد جناب۔۔۔
ابھی دیواروں سے سر ٹکرائے یا اپنی ماں بہن ایک کرے۔۔۔کرتا رہے۔۔۔وہ جانے اور اس کی بے غیرتیاں۔۔
کیونکہ کوئی غیرت مند کسی کو ماں بہن کی گالی کھبی نہیں دیتا۔۔۔


He says you are meesna and rangbaaz
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
He says you are meesna and rangbaaz

اس پر کوئی کیا تبصرہ کرے۔۔۔
ڈکشنری میں دیکھا تو رنگباز کا مطبل تھا۔۔۔ خواجہ آصف۔
اور میسنا۔۔ تو سب کو معلوم ہے۔۔
صفحہ نمبر چارسوبیس پر۔۔م کی فہرست میں میاں میسنا نواز شریف۔۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
jani1 ye kya hai? ???
Jaani Saab yahan thordi bhoti saafai banti hai. Inti lambi lambi chad ditti !
More power to you.
انشا الله گوفیہ لشٹ میں اس گنہگار کا نام نہیں ہو گا ؟؟؟​

ہاہاہا۔۔???????????۔۔
تھوڑی دیر کو لاگ آوٹ کیا ۔اور غلطی سے ویسے ہی اس تھریڈ پر چکر لگایا۔۔تو دیکھتا ہوں۔۔۔جنہیں قید کیا۔۔وہ تڑپ رہے تھے۔۔۔ایک نے فقط ایک پوسٹ کی۔۔۔تو دوسرا تو باولا ہو رہا ہے۔۔۔
اور مجھ پر وہ کچھ توپ رہا ہے۔۔جو کوئ ناراض بیگم بھی شوہر پر نہ تھوپے۔۔۔
او کھوتے۔۔میں نے کہا تھا۔۔پرائیویٹ پائیلٹ کے ساتھ ایک گھنٹہ کی اڑان بھری تھی۔۔۔اور تو مجھے فائیٹر۔۔وہ بھی ایکس بنا رہا ہے۔۔۔
تیری اتنی ساری پوسٹوں سے اندازہ ہوا کہ تیرزنشانے پر لگا
۔۔۔

۔۔

 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے تو سیاسی اختلاف کو بس اسی تک رکھنا بہتر ہوتا ہے۔۔مگر بعض لوگوں کے منہ کو جیسے گالی دیئے بغیر گزارہ نہیں ہوتا۔۔ اور اس کے جواب میں نہ چاہتے ہوئے بھی ۔سخت جواب دینا پڑ جاتا ہے۔۔جس کا بعد میں افسوس بھی ہوتا ہے۔
خیر۔۔گالیاں دینا ۔۔اور لگاتار دینا کونسا مشکل کام ہے خاص طور پر انٹرنیٹ پر۔۔جب پتہ ہو کہ سامنے والے کا مُکہ نہیں پہنچ سکے گا۔
بات مختصر کرونگا۔۔
چونکہ اس فورم کے موڈز آجکل ستو پیے ہوئے ہیں۔۔ تو سوچھاانہیں رپورٹوں کے بٹن دبا دبا کر اپنی انگلی گھسانے کے بجائےخود ہی کچھ کیا جائے۔۔تاکہ رمضان کے احترام میں گالی سے بچنے کی کوشش کی جاسکے۔۔اس لیئےچند گالی ماسٹروں کو اگنور لسٹ پر ڈال رہا ہوں۔۔یہ لسٹ تعداد اور وقت کی قید سے آزاد ہوگی اور کھبی بھی سرپرائز دے سکے گی۔۔یعنی وقت کے ساتھ مزید بھرتیاں ممکن ہونگیں۔۔یاد رہے یہاں گالیوں والے ہی نہیں بلکہ چند اور بدبخت بھی جگہ بنا پائیں گے۔۔جو مجھے اچھے نہ لگیں۔۔
ان میں بعض کا نام خفیہ رکھا جائے گا۔۔ تاکہ ان میں بے چینی رہے۔۔

اگر میری کسی بات پر گالی دینے کا دل کرے تو وہ اپنے تک ہی رکھنا۔۔اوررمضان کے بعد دےلینا۔۔کیونکہ رمضان میں تم مسلسل اگنور لسٹ پر ہوگے۔۔تو وہ گالی تمہارےہی منہ پر برسیں گی ۔۔یا یہ بھی ممکن ہے کہ رمضان تم پر اثر کرجائے۔۔اور تم انسان بن جاو۔



اگنور لسٹ کی غیر حتمی بھرتیاں۔۔


Lord Botta
SaRashid
Urdu speaking
Sohraab
kingQ

SUPER SHAHEEN
Zamaray Khan


وغیرہ وغیرہ۔۔۔




سہراب کا نام لسٹ میں دیکھ کر دکھ ھو ا- جانی بھائی سہراب کا نام نکال دو
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

اصول آپکا اچھا ہے مگر ۔ ۔یہاں جنگ و جدل نہیں بلکہ گنج کے گدھل ہوتےہیں۔۔ اور گدھوں پر وقت برباد کرنے سے بہتر ہے۔۔ بندہ اس مہینے کا قیمتی وقت رب کی یاد میں گزار دے۔۔ یا کچھ اچھا پڑھ یا لکھ کر۔۔۔

جاہلوں کی نشانیاں ہی یہی ہوتی ہیں۔۔ کہ جب بات نہ بن پائے تو گالیوں پہ اتر آتے ہیں۔۔
جیسا کہ میں نے کہا۔۔ یہاں گالیاں دینا ۔۔بس انگلیوں کو ہلانا۔ کی بورڈ یا موبائیل کی سکرین پر۔۔

یہ کوئی بہادری نہیں۔۔۔
بلوچ ہوں بچپن سے ہی گالی زبان پر نہیں چڑھی ہے۔

پر جواب نہ دینے سے لوگ سر پر چڑھ جاتے ہیں۔

تو جب مولا نے فن گفتار دیا ہے تو اس کا بھلے انداز میں استعمال کر ڈالتے ہیں۔


وہ کیا ہے جب ہاتھی بدمست ہو جائے تو اسے چین تبھی ملتا ہے جب اپنے سے طاقتور ہاتھی سے پھینٹی کھا لے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پر جب سے وہ ریحام کا بیٹا بنا۔۔۔تب سے گالیاں تیز کردی ہیں۔۔
و ہ تو ہے یہ سب ریحام کی صحبت کا اثر ہے سہراب دل کا برا نہیں بس زرا غصے میں جلدی آجاتا ہے
 

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
KHAIR HAI SHAID AKBHI TUMHARI REPORT MARIUM SAFDAR KAY DARBAAR MAI KAR DAI

TUMAI WAHA SAY KOI SHIFA MIL JAYAI ?????
مریم جان پر جان بھی قربان ۔ ویسے اس نے میری موجودگی کا نوٹس تو لیا۔ کیوں کے میرے آنے کے بعد ہی اس کی سوشل میڈیا ٹیم میں کافی سارے جعلی بلوچوں کا اضافہ ہوا۔ ورنہ پہلے ایک بھی نہیں تھا۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
و ہ تو ہے یہ سب ریحام کی صحبت کا اثر ہے سہراب دل کا برا نہیں بس زرا غصے میں جلدی آجاتا ہے
تو ہم کونسے برف سے بنے ہیں۔۔ہم بھی گرم دماغ رکھتے ہیں۔۔اسی وجہ سے ایک طرف کو ہونے میں عافیت سمجھتے ہیں۔بھائ۔
ویسے اسے اس عمر میں احتیاط کی ضرورت ہے۔۔۔کہیں دل ہی نہ بند کرالے۔۔کیونکہ اسے پڑتی تو گالیاں ہی ہیں
۔۔​
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچ ہوں بچپن سے ہی گالی زبان پر نہیں چڑھی ہے۔

پر جواب نہ دینے سے لوگ سر پر چڑھ جاتے ہیں۔

تو جب مولا نے فن گفتار دیا ہے تو اس کا بھلے انداز میں استعمال کر ڈالتے ہیں۔


وہ کیا ہے جب ہاتھی بدمست ہو جائے تو اسے چین تبھی ملتا ہے جب اپنے سے طاقتور ہاتھی سے پھینٹی کھا لے۔


دوچار الفاظ ہم بھی لکھ لیتے ہیں۔۔مگر قبر کی فکر ہے کہ سوچ میں ڈالتی رہتی ہے۔۔اور حد سے بڑھ جانے سے روکتی ہے۔۔
اب یہاں دیکھ لیں۔۔جسے قید کیا اس کی تڑپ کا حال۔۔۔
کئ پوسٹیں کرڈالیں۔۔
بھئ۔۔غیرت مند تو اس طرف دیکھ بھی نہ۔۔جہاں اس کی عزت نہ ہو
۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
و ہ تو ہے یہ سب ریحام کی صحبت کا اثر ہے سہراب دل کا برا نہیں بس زرا غصے میں جلدی آجاتا ہے

مجھ سے پوچھو نہ حال دل۔
جب سے ہوا ہوں میں نااہل۔
وقت نہیں رہا اس دل کے لیےکہ
لگا رہتا ہے آنا جانا اپنا جیل
۔​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
jani1
الله صبر اور استقامت عطا فرمائیں اور رمضان کے بعد بھی اس فیصلے پر عمل پیرا رہنے کی ہمت دیں

 

Back
Top