M
Mariam
Guest
وعلیکم اسلام . امید ہے کے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
u know we get one more @buturabi ;)
بہت شکریہ جی
شکر الحمدُللہ کہ پی ٹی آئی جس کا مخفف"پٹی"تحریر کرنا آسان لگتا ہے
اس میں بھی کچھ سنجیدہ دوست موجود ہیں ۔
سر صرف یہیں پر نہیں بلکہ نیٹ کی دنیا پر "پٹی پارٹی"سب سے بڑی پارٹی ہے،اس لئے بےفکر رہیں یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں۔اور میں مقابلہ کہیں نہیں کرتا صرف گفتگو کرتا ہوں اور سنتا ہوں اس میں کبھی میں غلط بھی ہوسکتا ہوں اور کبھی دوسرے کی درست بات مان بھی سکتا ہوں ،لہذا مقابلہ نہیں اس بات چیت کو گفتگو سمجھتا ہوں ۔
اے ستم گر آ اپنےہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
آپ کی سلجھی ہوئی تحریر دیکھ کر اچھا لگا شکریہ
جناب محترم پٹی پارٹی ہو یا نورا لیگ بات ملک پاکستان کی ہے انٹرنیٹ ہو یا میدان عمل پٹی پارٹی ہر جگا موجود ہے بات عقل اور دانش کی ہے دشمن کو کمزور سمجھنا کوئی اچھا وصف نہیں امید ہے الیکشن کے بعد آپ کی راۓ تبدیل ہو جائے گی پٹی پارٹی کے بارے میں
اور رہی بات مقابلہ یا گفتگو کی تو جناب وقت بتاے گا کے آپ مقابلہ کرتے ہیں یا گفتگو
i think you r a nice man but your concerning is with lier peoples if you are living in that(PAK SERZAMEEN) than why you defending the MUNAFIQ;and lier,and sluggish peoples.think about when you go in any holy place there.but i want say you most welcome in forum and let us fair talk.
شکر الحمدُللہ کہ پی ٹی آئی جس کا مخفف"پٹی"تحریر کرنا آسان لگتا ہے
اس میں بھی کچھ سنجیدہ دوست موجود ہیں ۔
سر صرف یہیں پر نہیں بلکہ نیٹ کی دنیا پر "پٹی پارٹی"سب سے بڑی پارٹی ہے،اس لئے بےفکر رہیں یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں۔اور میں مقابلہ کہیں نہیں کرتا صرف گفتگو کرتا ہوں اور سنتا ہوں اس میں کبھی میں غلط بھی ہوسکتا ہوں اور کبھی دوسرے کی درست بات مان بھی سکتا ہوں ،لہذا مقابلہ نہیں اس بات چیت کو گفتگو سمجھتا ہوں ۔
اے ستم گر آ اپنےہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
آپ کی سلجھی ہوئی تحریر دیکھ کر اچھا لگا شکریہ
بہت شکریہ
محترم ہی ہی ہی یا شی شی شی :)۔
بھائی میں نے کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ عمران صاحب یا اُن کی پارٹی کمزور ہے
بے شک یہ وقت ہی بتائے گا کہ "کون بونگیاں اور الٹے سیدھے الفاظ استعمال کر کے جان چھڑاتا ہے اور کون تحمل برداشت کے ساتھ بات کرتا ہے"۔
پہلے اپنے چیلے بیجھتا رہا کبھی جوکر کی شکل میں کبھی لوٹا کے ، اب لگتا ہے احسن اقبال خود آگیا ہمیں ""سبق"" سکھانے
کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ ن لیگ کو آپ کیوں سپورٹ کرتے ہیں؟ اور فلحال سے آپ کی مراد کیا ہے
فی الحال تو آپ "ہی" سے ہی مخاطب ہیں ، امید ہے "ہی" ہی رہے گا
کوئی بعید نہیں آج کل کچھ بھی ہو سکتا ہے، جنس تبدیل بھی ہو جاتی ہے، اور با وجود یہ کہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں ، پھر بھی نون ، و ، ھ ق کو بھرپور سپورٹ کرتے ہیں.
aik aur noora .... ;) ;)
lotaa ji ... kkk ... kkkuuu ... kkkuuusss ... khush hue ... ;)
بہت شکریہ جناب
فلحال اتنی جان پہچان ہی کافی ہے
کچھ اور کھل جائیں گے دوچار ملاقاتوں کے بعد;)۔
پی ٹی آئی ko pti he likha jayee tu behtar hoga"پٹی" liknay se app ki baton se tasub ki boo ayee ge :) aur perny waly k liyee bhi asani hogi , q k har kisi ko tu pata ne hai k app pti ko piya se "پٹی"kehty hai ;)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|