ایڈوانس پیشن گوئی

swing

Chief Minister (5k+ posts)
الله نا کرے ایسا کچھ ہو پر جب ،جب نواز فیملی کی کرپشن کا صرف کچھ حصہ کھل کر سامنے آتا ہے یا کوئی ایسا معاملہ جو نواز سے سنبھالا نا جاۓ تو میرا خیال ہے ،تب ،تب نواز شریف پس پردہ کوئی نا کوئی کام ایسا ڈلوا دیتا ہے جیسے کے دھماکے ،دھرنے ،یا کسی سیاسی شخصیت کی موت یا کوئی ملک کا عوام سے متلق بڑا سکینڈل کھڑا کر دیتا ہے(مثلا قصور جیسا واقعہ ) ، عوام سے اور نونیوں سے گزارش ہے کے ذرا فوکس کر کے رکھیں اور انتظار کریں کے اب نواز کیا کام ڈالتا ہے
 
Last edited by a moderator:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
مولویوں نے جوتے مار کر فوجی ہیلی کاپٹر دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیئے ۔۔ اس کے بعد نواز نے انہیں دم دبا کر بھگا دیا۔۔۔۔مشرف بھی دم دبا کر بھاگ گیا۔۔۔
اس کے بعد اور بڑا واقع کیا ہوگا۔۔۔

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف شاید اس بار عوام کو بخش دے اور کم بارکر کی طرح میڈیا کے منہ میں بھی آئی فون سکیم ٹھونس کر کام چلانے کی کوشش کرے

ورنہ پھر عوام بڑی قربانی کے لیے تیار ہو جائے، پانی شانی پی لے، کیونکہ یہ تو قربانی کرنے سے پہلے پانی بھی پینے دیتے غریب عوام کو

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان نے تو صرف اوئے نواز شریف کہا تھا، لیکن پانامہ لیکس اوردی گارڈین نے تو میاں ساپ کے کپڑے اتار کر میاں ساپ کا مجرا بھی پیش کردیا ہے۔۔۔!! پٹواریوں کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے، سب جھوٹ رشید کی طرح آئیں بائیں شائیں اورڈھیٹ بننے کی کوششوں میں مصروف___ خخخخخ

:lol:

http://www.theguardian.com/news/201...d-famous-hide-their-money-offshore?CMP=twt_gu

12439189_1009502525753114_6164502824626190052_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

نواز شریف شاید اس بار عوام کو بخش دے اور کم بارکر کی طرح میڈیا کے منہ میں بھی آئی فون سکیم ٹھونس کر کام چلانے کی کوشش کرے

ورنہ پھر عوام بڑی قربانی کے لیے تیار ہو جائے، پانی شانی پی لے، کیونکہ یہ تو قربانی کرنے سے پہلے پانی بھی پینے دیتے غریب عوام کو

کسی پرفیکٹ کھوتے کی قربانی ؟؟؟
اب تو صرف دو کھوتے بچے ہیں ، نواز اور زرداری
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ایکسپلی۔سٹلی سیدھا سیدھا نام لکھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب کوئی بندہ پرویز رشید کی پریس کانفرنس میں پوچھے کہ فیر کدوں کر رئے او مقدمہ گارڈئین تے..۔

اگر یہ نہ کریں تو مطلب واضح ہے کہ کہ خود کانے ہیں

عمران خان نے تو صرف ’’اوئے نواز شریف‘‘ کہا تھا، لیکن پانامہ لیکس اوردی گارڈین نے تو میاں ساپ کے کپڑے اتار کر میاں ساپ کا مجرا بھی پیش کردیا ہے۔۔۔!! پٹواریوں کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے، سب جھوٹ رشید کی طرح آئیں بائیں شائیں اورڈھیٹ بننے کی کوششوں میں مصروف___ خخخخخ

:lol:

http://www.theguardian.com/news/201...d-famous-hide-their-money-offshore?CMP=twt_gu

12439189_1009502525753114_6164502824626190052_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
There is chances NAwaz Sharif will release the funds for some Bomb explosions in Pak to changes the Sharif family corruption news...
There will be soon bomb explosions and suicide attacks in Pakistan.

India has close realtions with NAwaz SHarif.... and There is RAW which want NAwaz SHarif as PM of PAk.. they will also help him by doing bomb explosions to change news and make busy Pak army
This possible .... and it could be in KPK....
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مولویوں نے جوتے مار کر فوجی ہیلی کاپٹر دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیئے ۔۔ اس کے بعد نواز نے انہیں دم دبا کر بھگا دیا۔۔۔۔مشرف بھی دم دبا کر بھاگ گیا۔۔۔
اس کے بعد اور بڑا واقع کیا ہوگا۔۔۔

ڈھینچوں......
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
کسی پرفیکٹ کھوتے کی قربانی ؟؟؟
اب تو صرف دو کھوتے بچے ہیں ، نواز اور زرداری

:lol:
خطرہ ملک کے اندر سے نہیں، بلکہ "بارلے" ملکوں کے تحقیقاتی اداروں سے ہے، انہوں نے پکڑنا ہے کہ لندن میں رہتے ہوئے منی لانڈرنگ کیسے کی
اس لیے شاید کھوتے توں وی وڈی قربانی دی ضرورت اے۔
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ایکسپلی۔سٹلی سیدھا سیدھا نام لکھا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب کوئی بندہ پرویز رشید کی پریس کانفرنس میں پوچھے کہ فیر کدوں کر رئے او مقدمہ گارڈئین تے..۔

اگر یہ نہ کریں تو مطلب واضح ہے کہ کہ خود کانے ہیں

12494760_996518390432333_8389405998030527828_n.jpg
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
کسی پرفیکٹ کھوتے کی قربانی ؟؟؟
اب تو صرف دو کھوتے بچے ہیں ، نواز اور زرداری

نواز شریف اگر قسم کھا کر بھی کرپشن کا اعتراف کر لے تو نون لیگی کہیں گے کہ عمران نے میاں صاحب کو نشہ آور دوا پلا دی تھی. میاں تو کرپٹ نہیں ہے_

خخخخخخ

(bigsmile)​
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai OP sahab, kahani daal chukay hain MIAN brothers..... jaisay inhon ney khud pe dharna karwaya, waisay hi yeh khud pe woh cases ley ker aaye hain jinka Pakistan main aaj tak kabhi kuch nhi hua, aur yeh sab 2 cheezon ko chupanay k liye hay

1- RAW Agent caught in Pakistan..... zara daikhain to sahi k Pajama leaks k baad ab koi bhi iss issue per baat nhi ker raha chahay media ho ya Siasat PK ki masoom awaam.

2- NAB k woh cases jo 31 March ko Supreme court main paish honay thay.... laikin abhi tak na to Supreme court ney un pe NAB sey sawal kiya k bhai woh cases kahan hain aur na hi NAB ney abhi tak koi uzar diya k woh yeh cases kyun paish nhi ker sakay.... woh asal cases hain jin main abhi taaza taaza corruption hui hay ... e.g. Nandi Pur etc aur jiska paisa inn sey waqayee taur pe nikalwaya ja sakta hay aur yeh khud uss main directly involved hain... yeh Hussain aur Maryam Nawaz ki jayedaadain agar 2 number saabit bhi ho gayein to zyada sey zyada kya ho ga? unn per jurmana ho ga.... iss sey ziada inn Panama Leaks k cases ka mantaqi anjaam kya hay ?
 
ualis

Minister (2k+ posts)
doum daba kar tu nooray bhagay thay....aur upar say jhoot bola. ...stpid corrupt league...start counting your days as you wll be hanged in public
مولویوں نے جوتے مار کر فوجی ہیلی کاپٹر دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیئے ۔۔ اس کے بعد نواز نے انہیں دم دبا کر بھگا دیا۔۔۔۔مشرف بھی دم دبا کر بھاگ گیا۔۔۔
اس کے بعد اور بڑا واقع کیا ہوگا۔۔۔

Rancher

Senator (1k+ posts)
@swing if something happens, I will give your id to agencies as you may be planning any terrorist activity to prove your claim. Seems you have terrorist connections.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It looks like other than one Political Party, corruption is not issue of any political party in Pakistan even so called religious parties.
 
Mehmaan

Banned
کتنا ترس آتا ہے - امپائر کی انگلی کے اٹھنے سے مایوس - برگر فیملی کی حالت کو دیکھ کر - اب تو انگلی اٹھا دے ظالما​
[hilar][hilar][hilar]
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
کتنا ترس آتا ہے - امپائر کی انگلی کے اٹھنے سے مایوس - برگر فیملی کی حالت کو دیکھ کر - اب تو انگلی اٹھا دے ظالما​
[hilar][hilar][hilar]

(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)پہلے امپائر انگلی اٹھانے کی بات کر رہا تھا اب انگلی ڈالے گا تو سارے ڈنگر اچھل پڑھینگے۔۔۔۔۔گون لیک
 
Back
Top