eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
فورم میں آئے دن گالم گلوچ ہوتی رہتی ہے اور اگر کسی رپورٹ کو پوسٹ کرو تو ایڈمن صاحب تب تک ایکشن نہیں لیتے جب تک پورے تھریڈ کی ماں بہن ایک نہیں ہو جاتی
میری ایڈمن سے درخواست ہے جو ماڈز آن لائن ہوں جیسے ٢ سال پہلے انکا سٹیٹس دکھاتے تھے ویسے ہی اب بھی دکھا دیں تا کہ ہم اس وقت موجود ایڈمن سے رابطہ کر سکیں
تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ پہلے میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا اس پر تب سے ہی کوئی نیا ممبر غلیظ گالیاں بک رہا ہے ، اسی وقت میں نے اور ایک اور ممبر نے ایڈمن کو رپورٹ کیا لیکن حرام ہے ایڈمن کے سر پر جوں تک رینگی ہو
مجھے یہ بھی پتا ہے یہ تھریڈ لگتے ہی اڑ جانا ہے کیوں کہ اس سے شاید ایڈمن کو اپنی شان میں گستاخی محسوس ہو لیکن اگر ایسا ہوا تو میں بار بار تھریڈ بناتا رہوں گا جب تب فورم ذمہ داران مناسب جواب نہیں دیتے
جس تھریڈ کی میں بات کر رہا ہوں اسکا لنک یہ ہے اور نیچے اس تھریڈ میں کی جانے والی گفتگو

Hamida Shahid, The First Ever Female Candidate From Upper Dir For PK-10

- Featured Thumbs
- https://d2gg9evh47fn9z.cloudfront.net/800px_COLOURBOX4457690.jpg