ایڈمن کا سٹیٹس آن لائن دکھاؤ

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
فورم میں آئے دن گالم گلوچ ہوتی رہتی ہے اور اگر کسی رپورٹ کو پوسٹ کرو تو ایڈمن صاحب تب تک ایکشن نہیں لیتے جب تک پورے تھریڈ کی ماں بہن ایک نہیں ہو جاتی

میری ایڈمن سے درخواست ہے جو ماڈز آن لائن ہوں جیسے ٢ سال پہلے انکا سٹیٹس دکھاتے تھے ویسے ہی اب بھی دکھا دیں تا کہ ہم اس وقت موجود ایڈمن سے رابطہ کر سکیں

تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ پہلے میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا اس پر تب سے ہی کوئی نیا ممبر غلیظ گالیاں بک رہا ہے ، اسی وقت میں نے اور ایک اور ممبر نے ایڈمن کو رپورٹ کیا لیکن حرام ہے ایڈمن کے سر پر جوں تک رینگی ہو

مجھے یہ بھی پتا ہے یہ تھریڈ لگتے ہی اڑ جانا ہے کیوں کہ اس سے شاید ایڈمن کو اپنی شان میں گستاخی محسوس ہو لیکن اگر ایسا ہوا تو میں بار بار تھریڈ بناتا رہوں گا جب تب فورم ذمہ داران مناسب جواب نہیں دیتے

جس تھریڈ کی میں بات کر رہا ہوں اسکا لنک یہ ہے اور نیچے اس تھریڈ میں کی جانے والی گفتگو

Hamida Shahid, The First Ever Female Candidate From Upper Dir For PK-10

image.png


image.png


image.png


image.png


image.png
 

umer

Minister (2k+ posts)
i have also reported this user, obviously hes one of the paid noon social media teams. i think still hes not been banned.
 

umer

Minister (2k+ posts)
if you notice few new members have recently been more active and using foul language . strict action must be taken against them
 

Mubashir120

Chief Minister (5k+ posts)
فورم میں آئے دن گالم گلوچ ہوتی رہتی ہے اور اگر کسی رپورٹ کو پوسٹ کرو تو ایڈمن صاحب تب تک ایکشن نہیں لیتے جب تک پورے تھریڈ کی ماں بہن ایک نہیں ہو جاتی

میری ایڈمن سے درخواست ہے جو ماڈز آن لائن ہوں جیسے ٢ سال پہلے انکا سٹیٹس دکھاتے تھے ویسے ہی اب بھی دکھا دیں تا کہ ہم اس وقت موجود ایڈمن سے رابطہ کر سکیں

تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ پہلے میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا اس پر تب سے ہی کوئی نیا ممبر غلیظ گالیاں بک رہا ہے ، اسی وقت میں نے اور ایک اور ممبر نے ایڈمن کو رپورٹ کیا لیکن حرام ہے ایڈمن کے سر پر جوں تک رینگی ہو

مجھے یہ بھی پتا ہے یہ تھریڈ لگتے ہی اڑ جانا ہے کیوں کہ اس سے شاید ایڈمن کو اپنی شان میں گستاخی محسوس ہو لیکن اگر ایسا ہوا تو میں بار بار تھریڈ بناتا رہوں گا جب تب فورم ذمہ داران مناسب جواب نہیں دیتے

جس تھریڈ کی میں بات کر رہا ہوں اسکا لنک یہ ہے اور نیچے اس تھریڈ میں کی جانے والی گفتگو

Hamida Shahid, The First Ever Female Candidate From Upper Dir For PK-10

image.png


image.png


image.png


image.png


image.png


You Can See Online Staff Member Here And Contact Them
https://www.siasat.pk/forums/
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@Adeel
@Waseem
رپورٹ کی گئی پوسٹس کا باقاعدگی سے اڈٹ ہونا چاہے. ہرروز نا صحیح ہفتے دس دن بعد پورٹ گئی کچھ پوسٹ کی تحقیق کی جائے کے ان پر کیا کاروائی کی گئی، رپورٹ کرنے والے ممبر کو کاروائی سے آگاہ کیا گیا یا نہیں
ہوتا یہ ہے کے ممبر رپورٹ کرتے ہیں اس کے بعد کبھی پتہ نہیں چلتا کے کیا ہوا جب تک اس ناپسندیدہ پوسٹ کو بار بار خود نا دیکھا جائے. ممبر جس پوسٹ کو رپورٹ کرتا ہے تھریڈ اور پوسٹ کی فہرست کی طرح اس ممبر کو رپورٹ کردہ پوسٹ کی فہرست بھی مہیا کی جانی چاہے جو صرف رپورٹ کرنے والے ممبر ہی دیکھ سکے
 

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
He is the same guy I reported a few days back to moderator. Now he is using this new ID. The forum management should implement a quick response mechanism to keep these abusers out of the forum.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
میری رائے میں جو اس فورم کے پرانے ممبرز ہیں پانچ سال سے زیادہ عرصے والے اگر وہ کسی آئی ڈی کی رپورٹ کریں تو ۴ یا ۵ ممبرز کے رپورٹ کرنے کے بعد وہ آئی ڈی آٹو میٹک بلاک ہو جانی چائیے
ورنہ تو جیسی پنجاب پولیس ویسے یہ موڈز
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
This member is just a troll.

He would talk on a non issue, disrespect other member, and then start abusing..

Had an argument with him full day on a separate thread.. He started the argument by saying that he didn't understand the German English that I wrote and that I should start writing in Urdu because I didn't know English language. I told him that I wasn't expert in English and neither members of this forum come here to learn English.

But this member was only trolling because in each of his own sentences he would do multiple English mistakes...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میری رائے میں جو اس فورم کے پرانے ممبرز ہیں پانچ سال سے زیادہ عرصے والے اگر وہ کسی آئی ڈی کی رپورٹ کریں تو ۴ یا ۵ ممبرز کے رپورٹ کرنے کے بعد وہ آئی ڈی آٹو میٹک بلاک ہو جانی چائیے
ورنہ تو جیسی پنجاب پولیس ویسے یہ موڈز
ہوتا اس کے برعکس ہے شر پسند عارضی آئی ڈیز کے ذریعے اشتعال دلاتے ہیں. جواب دیا جائے تو خود بھی بین ہو، جواب نا دو تو ان کو برداشت کرو اور خاموشی سے پاس کرو
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
if you notice few new members have recently been more active and using foul language . strict action must be taken against them

آگے انے والے دنوں میں فورم بہت بزی ہونا ہے ... اسی لئے یہ تجویز دی ہے کہ پہلے کی طرح مین پیج پر آن لائن ماڈز کا نک دکھا دیا کریں تا کہ ہم انہیں فورا رپورٹ کر سکیں
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
I personally think any new user should not be allowed to post for first few days. This will help with abusers creating new IDs and also newbies should do some reading first.:)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Really sorry for the inconvenience, I just arrived on the forum and right now going through all reported posts, this member has been banned for good.

And you can see online moderators on this page.


https://www.siasat.pk/forums/

36356725_2033049846948288_5219591918521942016_n.png

Sorry to say , but it is fact u r a big lier ...I reported so many times , but u never look it

and if u delete the mentioned post , it is after 12 hour at least ...

What u people r doing here ??? posting youtube videos only ....

this is not good that that people mother father abuses .....

and admin do nothing ...
It is not one day problem
اب تو میں نے رپورٹ کرنی بھی چھوڑ دی ہے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آگے انے والے دنوں میں فورم بہت بزی ہونا ہے ... اسی لئے یہ تجویز دی ہے کہ پہلے کی طرح مین پیج پر آن لائن ماڈز کا نک دکھا دیا کریں تا کہ ہم انہیں فورا رپورٹ کر سکیں
فورم بڑا ہو گیا ہے لیکن ایڈمن اوتھے دی اوتھے
سارے سیکو بھرے ہوے ہیں
حتی کہ یہ جو نیا سوفٹ وئیر دیا ہے یہ بھی انتہائی لعنتی ہے
بہت ہی بھاری ہے ، جب یہ چلتا ہے سارا کمپوٹر ہی سلو ہو جاتا ہے
یار کوئی ٹھیک کام کر لو بھائی