asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
وہ کب کس تھریڈ پر ہوتی ہیں ..معلوم نہیں پڑتا ..ورنہ جس کو ایک دفعہ دوست کہا .ہمیشہ کو کہا .....اس معاملے میں میرے ہاں ماضی کا صیغہ استمعال نہیں ہوتا
کچھ خبر لائی تو ہے بادِ بہاری اُس کی۔۔۔
شاید اس راہ سے گزرے گی سواری، اُس کی۔۔۔
وہ کب کس راہگزر پہ ہوتی ہیں آپ معلوم کر کے اُس راستے سے گزر جائیں تو شاید سرِراہ یونہی سرسری سی، مختصر سی کوئی بات ہو جائے، اِک نگاہ مل جائے، اور شاید کسی موضوع پہ تبادلہِ خیال ہو ہی جائے۔
Last edited: