Don302
Minister (2k+ posts)
maiky se door ja k maikay ko yad karna mera matlab haiمیکے میں بیٹھ کر میکہ یاد کرنا ...کچھ سمجھ نہیں آیا
maiky se door ja k maikay ko yad karna mera matlab haiمیکے میں بیٹھ کر میکہ یاد کرنا ...کچھ سمجھ نہیں آیا
امید پہ دنیا قائم ہے۔اڈمن اچھی طرح جانتی ہے کہ جس دن مجھے اس نے بین کیا وہ دن میرا آخری ہو گا اس فورم پر ...
اب خود سوچو ..اڈمن کو ایسا ممبر کہاں ملے گا جو مفت میں اپنا سارا ٹائم دیتا ہو اور تھریڈز کو کھینچ کھانچ کر شیطان کی آنت کی طرح لمبا کرتا ہو ..اڈمن مجھے لوز کرنا افورڈ نہیں کر سکتی
(bigsmile)
میں بھی یہی لکھنے والا تھا۔ آپ نے درست فرمایا۔جی نہیں اگر آپ پورا ورڈ ایڈ منسٹریشن لکھتیں تو یہاں تانیث کی جا سکتی تھی صرف ایڈمن کے ساتھ تانیث استعمال کرنا بلکل گرامر کے خلاف ہے .. کیا سمجھیں
جی بلکل نہیں ..اس میں کہیں بھی افسوس کا اظہار نہیں بلکے غرور کا اظہار کیا گیا ہےجملے سے تو افسوس کا اظہار ہو رہا ہے
جی نہیں اگر آپ پورا ورڈ ایڈ منسٹریشن لکھتیں تو یہاں تانیث کی جا سکتی تھی صرف ایڈمن کے ساتھ تانیث استعمال کرنا بلکل گرامر کے خلاف ہے .. کیا سمجھیں
جی بلکل نہیں ..اس میں کہیں بھی افسوس کا اظہار نہیں بلکے غرور کا اظہار کیا گیا ہے
کیپ کوائیٹ۔ بہار بیگم کا اس دھاگے سے کیا لینا دینا۔پیوستہ رہ شجر سے ..امید بہار بیگم رکھ
سیاست میں وقت اور جگہ کی اہمیت ہوتی ہے۔میں غرور کروں تو طعنہ ..آپ کرو تو ٹھیک .....
کیا زمانہ آگیا ہے
کیپ کوائیٹ۔ بہار بیگم کا اس دھاگے سے کیا لینا دینا۔
سیاست میں وقت اور جگہ کی اہمیت ہوتی ہے۔
اپنے متعلق خوش گمانی کرنا اچھی بات ہے، لیکن غلط فہمی رکھنا اتنی بھی اچھی بات نہیں۔میں سیاست ہی تو نہیں کرتی '
آپ کی لگتا ہے بہار بیگم سے کھٹ پٹ چل رہی ہے۔پڑھ لیا تو غرارہ سمبھالتی چلی آئیں گی
اپنے متعلق خوش گمانی کرنا اچھی بات ہے، لیکن غلط فہمی رکھنا اتنی بھی اچھی بات نہیں۔
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا .
آپ کی لگتا ہے بہار بیگم سے کھٹ پٹ چل رہی ہے۔
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا .
صحیح تو کہا ہے ..جھگڑے میں نہیں پڑتی ..سامنے سے ہٹ جاتی ہوں ...
میرے ساتھ ایک دفعہ پرفیکٹ نے زیادتی کی تھی ..بعد میں انہیں خود احساس ہوا ..کبھی ان کو کوٹ ان کوٹ نہیں کیا ..اس لئے دوستی برقرار رہی ..دوسری دفعہ ضیاء حیدری نے .....
ان سے میں نے اوپن فورم پر جھگڑا نہیں کیا ..بات میرے کردار کی تھی ..اس کو سٹاپ کرنا ضروری تھا ..ان کو بین کروایا ..بلکہ تھریڈ بنا کر ..
بعد میں افسوس ہوا کہ یہ تو میرے اپنے نظریات کے خلاف ہے کہ کسی کو پرمننٹ بین یا کسی بھی قسم کا بین نہیں ہونا چاہئے ...ان کو رسان سے سمجھایا جا سکتا تھا ..اڈمن کو کہہ کر ان کا بین ہٹھوایا اور فورم پر اس کا اظہار بھی کیا ..آج ان سے اچھی دوستی ہے ..بندہ بشر ہوں ..غصہ بھی آتا ہے ..لیکن اس فورم نے کنٹرول کرنا بھی سکھایا ہے ...کیونکہ ہم فوری رییکٹ کرنے کے پابند نہیں ہیں ..
کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ ایسی نوبت نہ ہی پونچھے ...آپ سب نون والے ہی ہیں ،،سب سے اچھی دوستی ہے ...ویسے پرفیکٹ تو پکے نونی ہی تھے ...
جن انصافی کا میں ذکر کر رہی ہوں ..ان کو ابھی تک احساس ہی نہیں کہ وہ زیادتی کر گئے ہیں ..میں بھولنا چاہوں بھی تو وہ مجھے بھولنے ہی نہیں دیتے ...کہیں نہ کہیں ڈھکے چھپے الفاظ میں طنز کر جاتے ہیں ..
بڑے عرصے سے چونچیں جو نہیں لڑائیں آپ دونوں نے۔
That's all very nice of you, well done
but then you can't claim that you are what you are
when you can't express your views fearing that you will be abused.
apne definitely koi asi bat kri ho ge jis wja se dislike kiye gye, wrna koi ksi ko q dislike kryارسلان نے مجھے جتنے ڈس لائیک دئے ہیں شاید ہی کسی کو دئے ہوں ..میری پوسٹیں جب کہ نونہال ہفت روزہ کے لئے ہوتی ہیں ....ان کے ڈس لائیک نے ہی میرا دل مضبوط کر دیا .....ورنہ میرا یہ نازک کانچ کا دل ..جاننے والے جانتے ہیں کہ رونے میں دیر نہیں لگاتی ....یعنی فورم سے دنوں کے لئے غائب ہو جاتی ہوں .
اچھا ایک بات بتائیں ..اپنی عملی زندگی میں جب اختلافی صورت حال در پیش آتی ہے ..تو کیا ایسے ہی پیش آیا جاتا ہے ..جیسے یہاں ہوتا ہے ..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|