ایڈمن عدیل اور وسیم سے گزارش

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
ایک تو آپ کے تھریڈ کو رونق بخشی ہوئی ہے ...کیا زمانہ آگیا ہے ..کوئی شکریہ نہیں ..

:doh:

گانوں اور قوالیوں سے بہتر ہے آپ شعر و شاعری شروع کر دیں . روزے کی حالت میں میوزک سے اجتناب برتنا چاہیے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
گانوں اور قوالیوں سے بہتر ہے آپ شعر و شاعری شروع کر دیں . روزے کی حالت میں میوزک سے اجتناب برتنا چاہیے

اب تو جاتے ہیں میکدے سے میر
پھر ملیں گے جب خدا لایا .

اب میکدے پر اعتراض نہ کرنا
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بعد کس کو ستاؤ گے
مجھے کس طرح سے مٹاؤ گے
کہاں جا کے تیر چلاؤ گے
میری دوستی کی بلائیں لو
مجھے ہاتھ اٹھا کے دعائیں دو
تمہیں ایک قاتل بنا دیا
حال چڑھ گیا ہے آپ کو۔ اب دھمال کی کسر باقی رہ گئی ہے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

ڈیئر ایڈمن
یہ نادان اور اسد رحمان کو بین کرنے کا کیا لو گے ؟ میرے تھریڈ کو انہوں نے مشرف کا ایوان صدر بنا دیا ہے جہاں سواۓ میوزیکل شو کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا تھا
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:​
میں تو ملک صاحب ویسے ہی بین ہو جاؤں گا، افتخار چوہدری جیسے موڈز کے ہاتوں۔ نادان البتہ رشوتیں دیتی رہتی ہے اس کو بین کروائیں تو مزہ ہے۔
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
عمران پر تنقید کرنے پر اس دیگ کا دانہ میں بھی چکھ چکی ہوں ..میں نے راستہ ہی چھوڑ دیا وہ

and even then you write I can safely say I am what I am
Koi Noon Wala 4 Galyan Nikalay Ga Tou Woh Rasta Bhi chor Dain Gi Ya Aur Likhain Gi.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

and even then you write I can safely say I am what I am
Koi Noon Wala 4 Galyan Nikalay Ga Tou Woh Rasta Bhi chor Dain Gi Ya Aur Likhain Gi.

صحیح تو کہا ہے ..جھگڑے میں نہیں پڑتی ..سامنے سے ہٹ جاتی ہوں ...
میرے ساتھ ایک دفعہ پرفیکٹ نے زیادتی کی تھی ..بعد میں انہیں خود احساس ہوا ..کبھی ان کو کوٹ ان کوٹ نہیں کیا ..اس لئے دوستی برقرار رہی ..دوسری دفعہ ضیاء حیدری نے .....
ان سے میں نے اوپن فورم پر جھگڑا نہیں کیا ..بات میرے کردار کی تھی ..اس کو سٹاپ کرنا ضروری تھا ..ان کو بین کروایا ..بلکہ تھریڈ بنا کر ..

بعد میں افسوس ہوا کہ یہ تو میرے اپنے نظریات کے خلاف ہے کہ کسی کو پرمننٹ بین یا کسی بھی قسم کا بین نہیں ہونا چاہئے ...ان کو رسان سے سمجھایا جا سکتا تھا ..اڈمن کو کہہ کر ان کا بین ہٹھوایا اور فورم پر اس کا اظہار بھی کیا ..آج ان سے اچھی دوستی ہے ..بندہ بشر ہوں ..غصہ بھی آتا ہے ..لیکن اس فورم نے کنٹرول کرنا بھی سکھایا ہے ...کیونکہ ہم فوری رییکٹ کرنے کے پابند نہیں ہیں ..
کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ ایسی نوبت نہ ہی پونچھے ...آپ سب نون والے ہی ہیں ،،سب سے اچھی دوستی ہے ...ویسے پرفیکٹ تو پکے نونی ہی تھے ...
جن انصافی کا میں ذکر کر رہی ہوں ..ان کو ابھی تک احساس ہی نہیں کہ وہ زیادتی کر گئے ہیں ..میں بھولنا چاہوں بھی تو وہ مجھے بھولنے ہی نہیں دیتے ...کہیں نہ کہیں ڈھکے چھپے الفاظ میں طنز کر جاتے ہیں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں تو ملک صاحب ویسے ہی بین ہو جاؤں گا، افتخار چوہدری جیسے موڈز کے ہاتوں۔ نادان البتہ رشوتیں دیتی رہتی ہے اس کو بین کروائیں تو مزہ ہے۔

اڈمن اچھی طرح جانتی ہے کہ جس دن مجھے اس نے بین کیا وہ دن میرا آخری ہو گا اس فورم پر ...

اب خود سوچو ..اڈمن کو ایسا ممبر کہاں ملے گا جو مفت میں اپنا سارا ٹائم دیتا ہو اور تھریڈز کو کھینچ کھانچ کر شیطان کی آنت کی طرح لمبا کرتا ہو ..اڈمن مجھے لوز کرنا افورڈ نہیں کر سکتی

(bigsmile)
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
اڈمن اچھی طرح جانتی ہے کہ جس دن مجھے اس نے بین کیا وہ دن میرا آخری ہو گا اس فورم پر ...

اب خود سوچو ..اڈمن کو ایسا ممبر کہاں ملے گا جو مفت میں اپنا سارا ٹائم دیتا ہو اور تھریڈز کو کھینچ کھانچ کر شیطان کی آنت کی طرح لمبا کرتا ہو ..اڈمن مجھے لوز کرنا افورڈ نہیں کر سکتی

(bigsmile)

مجھے تو آج پتا چلا عدیل اور وسیم لڑکیاں ہیں .. میں خوامخہ انہیں مرد سمجھتا رہا ..حد کر دی ہم نے بھی .. چلیں عدیل اور وسیم صاحبہ اپنا اصلی نام بتایں شاباش
:lol:[hilar]​
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے تو آج پتا چلا عدیل اور وسیم لڑکیاں ہیں .. میں خوامخہ انہیں مرد سمجھتا رہا ..حد کر دی ہم نے بھی .. چلیں عدیل اور وسیم صاحبہ اپنا اصلی نام بتایں شاباش
:lol:[hilar]​

گرامر کے حساب سے میرا جملہ صحیح ہے ..اڈمن میں عورتیں ہوں یا مرد ..یا ملے جلے ..ایسے ہی ذکر کیا جائے گا ..کیا سمجھے
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
گرامر کے حساب سے میرا جملہ صحیح ہے ..اڈمن میں عورتیں ہوں یا مرد ..یا ملے جلے ..ایسے ہی ذکر کیا جائے گا ..کیا سمجھے
جی نہیں اگر آپ پورا ورڈ ایڈ منسٹریشن لکھتیں تو یہاں تانیث کی جا سکتی تھی صرف ایڈمن کے ساتھ تانیث استعمال کرنا بلکل گرامر کے خلاف ہے .. کیا سمجھیں
 
Back
Top