Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
ویسے عموماً گالیاں بھی انہیں ہی پڑتی ہیں جو گالیاں بکنے والے چند گنے چنے شاہکاروں سے بے مقصد بحث کرتے ہیں۔ اور یہ شاہکار دونوں طرف ہی پائے جاتے ہیں۔ خوش قسمتی ہے کہ میرے ساتھ ابھی تک ایسا نہیں ہوا کہ کسی نے گالی دی ہو۔ ویسے ایک دن عمران خان پر تنقید کرنے پر ایک صاحب نے کچھ ہلکی سی بد تمیزی ضرور کی تھی۔
Last edited: