ایڈمن عدیل اور وسیم سے گزارش

Annie

Moderator

بہار بیگم تو ڈپٹی کو بلا کے ہی رہیں گی۔
اوو ڈپٹی۔
:lol:

شکر ہے مولا جٹ کا بھی ہاسا نکلا ...لگتا تھا ہر وقت گنڈاسہ اٹھا کر فورم پر پھرتے تھے ........چلیں اچھا ہے خوش رہا کریں ہر کسی سے الجھ کر ٹینشن نہ لیا کریں
:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Good Luck in your endavors to put things right
It is nice of you that you don't like any controversial statment or foul language use
but do you have guts to confront on every other post which has bad wording

I used to think same but I have come to conclusion that if you don't respond in their language they keep bothering you
I am not suggesting you to follow this principle but try writing a few posts against PTI here and see how you are made to feel

Malik's suggestion was to have serious debate and that is not possible as Admin need more trafic
that trafic comes with Mirch Masala so let them play in Veranda,
whereas members who really want to have serious exchange of ideas can sit in a seprate room
No one is stopping kiddos playing in veranda.

btw i had asked for a workable solution and I got a morlity lesson :)

:lol:

جیو جی ..کیوں بھول جاتے ہیں کہ میں فورم سدھار کمیٹی کی خود ساختہ سربراہ ہوں ..

میں نے کہا نا کہ ہمیں اپنی عزت خود بچانی ہوتی ہے ....میں اس فورم کے ہر ممبر کے ساتھ ایک جیسی عزت سے پیش آنے کی کوشش کرتی ہوں ..مجھے ایز سچ کسی سے کوئی گلہ بھی نہیں ..مجھے لڑائی جھگڑے سے سچ مچ بہت ڈر لگتا ہے ......میرے ساتھ جب جب کسی نے میرے حساب سے نا مناسب سلوک کیا ..آج وہ سب میرے دوست ہیں ..میں دوست بنانے پر یقین رکھتی ہوں ..دشمنی کے لئے میرے ہاں کوئی جگہ نہیں .....
رہی بات میں میں ایسی کسی پوسٹ کو کنفرنٹ کروں ...وہ میں نہیں کر سکتی ..توپوں کا رخ میرے طرف ہو جائے گا ..اور میرے پاس کوئی چارہ نہیں بچے گا کہ میں فورم کو خیر باد کہہ دوں ..جو میں کر سکتی ہوں . وہ کرتی ہوں ..جن سے امید ہوتی ہے .. ان کو ٹوک دیتی ہوں ..کبھی بھری محفل میں اور کبھی پرائیویٹ میں ..بھری محفل میں ٹوکنے والی بات میری غلطی ہی ہوتی ہے ...
ملک صاحب سے ہی سیریس گفتگو اسی فورم پر ہوئی تھی ..مزے کی بات .ایسی گفتگو میں کوئی حصہ لینا پسند ہی نہیں کرتا ..اور جو کوئی کبھی کبھار ایسی غلطی کر بیٹھے تو ان الفاظ سے شروع کرتا ہے کہ مداخلت کی معافی چاہتے ہیں ..کوئی ان سے پوچھے ..اوپن فورم ہے ..کیسی مداخلت ...

میں نے اسی فورم پر بہت سی تھریڈ ایسی دیکھی ہیں ،،جہاں سیریس گفتگو ہوتی ہے اور دنوں تک چلتی ہے ...کوئی بد زبانی بھی نہیں ہوتی تو الگ سے کمرہ بنانے کی ضرورت کیا رہ جاتی ہے ..شریر بچے ویسے ہی وہاں نہیں آتے .
 
Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

So everyone should follow your formula, never confront, don't go to disturbing areas
Hello, wakey wakey Miss Naive, this is Siasat.pk not Haftroza NoNihal,

Proof is in the pudding, just look at this thread,
no a single foul word par aap ko phir bhi heart attack ho jaata
ah don't look surprised, look what OnlyPK is doing,
for us it is an honor to receive dislikes of few idiots
but for you it will not be the same, if this does not change your mind, we can continue discussing

all I need to do it to quote Raaz in another thread
and he will be a bumble bee here (Moti and Noisy)
Want to try??
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Quite simple. People with access to an internet, a gadget and a keyboard can not be termed aaqil o baligh in a sweeping statement. You can say that for yourself but your statement is contradicted every now and then on this forum, reflected in the debates here and there. Saza Jaza say bahir? how can you say so? another fabricated statement. Saza Jaza if truly implemented has other effects, turning the forum into a forum not a keep of pti.

Lastly, speaking of the leaders, you can say for the one you follow but you can not say the same for all other leaders, another exaggeration or fabrication coz no substance would second that.

یہاں ماشاء الله سب ہی بالغ اور شاید عاقل بھی ہیں ....;)....اور تعلیم یافتہ بھی . تبھی کی بورڈ سے کھیل رہے ہیں
...
اب یہ سزا جزا جیسے پروگرام سے باہر نکل آئے ہیں .. ..سب سے بڑی بات جن لوگوں کی خاطر ایک دوسرے کی عزت کے بخئیے ادھیڑ رہے ہوتے ہیں ان کو آپ کی زرہ بر پرواہ نہیں ہے ..آپ پہلے پاکستانی ہیں ..اس کے بعد لیگی ، انصافی یا جیالے

جناب عالی ..ذرا کھلے دل سے میری پوسٹ پڑھیں تو کہیں بھی تضاد نہیں ہے ..

جب تک ہم کسی کو جانتے نہیں ہیں .اس کے انداز بیان کو سمجھنا مشکل ہے ...عاقل کے آگے میں نے امیکوں لگایا تھا .

سزا جزا سے باہر نہیں ہیں کیا .....کیا اڈمن کی سزا کارگر ہے ..یہاں تو یہ حال ہے مانند خورشید یہاں ڈوبے ، وہاں نکلے ..پھر کیا حیثیت رہ جاتی ہے ...کتنے لوگ بین ہونے کے بعد گالی گلوچ سے تائب ہو گئے .

سیاست دانوں کے بارے میں میری جو رائے ہے اس پر قائم ہوں ..میرے اپنے پیمانے ہیں ..آپ کے اپنے ہونگے ..کیا ہم سب اسی طرح لوگوں کو نہیں پرکھتے ....ایک سٹینڈرڈ پیمانہ جو ہونا چاہئے ..وہ تو ہونا ہی چاہئے ...میں کسی کو کو بھی آنکھیں بند کر کے فولو نہیں کرتی ..عمران کے بارے میں ہمیشہ کہا ہے کہ اندھوں میں کانا راجہ ہے ..یہ میری رائے ہے اور کسی کا بھی اس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے ...مجھے اس سے بہت باتوں میں اختلاف ہے ....جب تک اس سے بہتر کوئی اور بندہ نظر نہیں آتا ..اس کو غنیمت سمجھتی ہوں ..میرے لئے پاکستان اہم ہے ..شخصیات نہیں ..

کچھ تسلی ہوئی میرے جواب سے ..اگر نہیں تو میں آپ سے صرف ایک پوسٹ اوے ہوں ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

So everyone should follow your formula, never confront, don't go to disturbing areas
Hello, wakey wakey Miss Naive, this is Siasat.pk not Haftroza NoNihal,

Proof is in the pudding, just look at this thread,
no a single foul word par aap ko phir bhi heart attack ho jaata
ah don't look surprised, look what OnlyPK is doing,
for us it is an honor to receive dislikes of few idiots
but for you it will not be the same, if this does not change your mind, we can continue discussing

all I need to do it to quote Raaz in another thread
and he will be a bumble bee here (Moti and Noisy)
Want to try??

ارسلان نے مجھے جتنے ڈس لائیک دئے ہیں شاید ہی کسی کو دئے ہوں ..میری پوسٹیں جب کہ نونہال ہفت روزہ کے لئے ہوتی ہیں ....ان کے ڈس لائیک نے ہی میرا دل مضبوط کر دیا .....ورنہ میرا یہ نازک کانچ کا دل ..جاننے والے جانتے ہیں کہ رونے میں دیر نہیں لگاتی ....یعنی فورم سے دنوں کے لئے غائب ہو جاتی ہوں .

اچھا ایک بات بتائیں ..اپنی عملی زندگی میں جب اختلافی صورت حال در پیش آتی ہے ..تو کیا ایسے ہی پیش آیا جاتا ہے ..جیسے یہاں ہوتا ہے ..
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
شکر ہے مولا جٹ کا بھی ہاسا نکلا ...لگتا تھا ہر وقت گنڈاسہ اٹھا کر فورم پر پھرتے تھے ........چلیں اچھا ہے خوش رہا کریں ہر کسی سے الجھ کر ٹینشن نہ لیا کریں
:)
بہار بیگم جی میں خوش ہی رہتا ہوں۔ اور الجھنا تو بحث کا حسن ہے۔
(bigsmile)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
ارسلان نے مجھے جتنے ڈس لائیک دئے ہیں شاید ہی کسی کو دئے ہوں ..میری پوسٹیں جب کہ نونہال ہفت روزہ کے لئے ہوتی ہیں ....ان کے ڈس لائیک نے ہی میرا دل مضبوط کر دیا .....ورنہ میرا یہ نازک کانچ کا دل ..جاننے والے جانتے ہیں کہ رونے میں دیر نہیں لگاتی ....یعنی فورم سے دنوں کے لئے غائب ہو جاتی ہوں .

اچھا ایک بات بتائیں ..اپنی عملی زندگی میں جب اختلافی صورت حال در پیش آتی ہے ..تو کیا ایسے ہی پیش آیا جاتا ہے ..جیسے یہاں ہوتا ہے ..

Now you are grossly exeggrating about Dislikes
and if Dislikes makes you strong then you should ask for MORE, shall I try one? :)
I have never given to dislikes to anyone although it shows like 7 but all by mistake as I believe that everyone has a right to their opinoin

There are many Pros in Social media but one major Con is that it makes poeple act contrary to their real lives
as no one knows their real identity so they feel they can act in whichever way they like
I know a few members here in real life and have met them occassionaly (all PTI supporters)
it is totally opposite in real life as here we write and disapper whereas in real life it could have ugly consequencies
so we are really careless about expressing our opinions here. sad but a reality.
 
sure ...be my guest ......:)

ابھی دوسری پوسٹ میں لکھا تھا کہ جب تک ہم کسی کو نہیں جانتے ..ان کے انداز بیان کو نہیں سمجھ سکتے ...میں اکثر مذاق کے موڈ میں رہتی ہوں ،اور اسی موڈ میں ہلکا پھلکا مذاق کر لیتی ہوں ......آن اے سیریس نوٹ ....میں نے آج تک کسی کو ڈس لائیک نہیں دیا ..میرا خیال ہے غلطی سے بھی نہیں ..ہاں غلطی سے لائیک ضرور دئے ہیں ...
مجھے شروع میں ڈس لائیک جب ملے تو مجھے واقعی اچھا نہیں لگا ....لیکن اب فرق نہیں پڑتا ......آپ جتنے مرضی دے دیں ..ماتھے پر بل بھی نہیں آئے گا .

میں اپنے بارے میں سیفلی کہہ سکتی ہوں کہ جیسی ہوں ..ویسی ہی نظر آتی ہوں ....بناوٹ میرے بس کا کام نہیں ...صلح جو طبیعت پائی ہے ..اسی لئے زندگی میں بہت کچھ سہا بھی ہے
 
Malik495

بس کر دو اب رلاؤ گی کیا
(cry):lol:
 
:lol: میاں مٹھو چوری فورم پہ کھاؤ گی یا افطاری میں بھجوائی جائے؟

اتنی تعریفیں۔
:p
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

:lol: میاں مٹھو چوری فورم پہ کھاؤ گی یا افطاری میں بھجوائی جائے؟

اتنی تعریفیں۔
:p

ابھی ابھی روزہ کھول کر ، کھانا کھا کر بیٹھی ہوں ....اس لئے کل افطار پر بھجوا دینا .

.بناوٹ میرے بس کا کام نہیں ...صلح جو طبیعت پائی ہے

یہ دو جملے بھی آپ سے ہضم نہ ہوئے

...میں نے تو حقیقت بیان کی ہے ..اب آپ کو تعریف لگے تو میرا کیا قصور ..یہ بھی جیو جی کے جواب میں
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی ابھی روزہ کھول کر ، کھانا کھا کر بیٹھی ہوں ....اس لئے کل افطار پر بھجوا دینا .

.بناوٹ میرے بس کا کام نہیں ...صلح جو طبیعت پائی ہے

یہ دو جملے بھی آپ سے ہضم نہ ہوئے

...میں نے تو حقیقت بیان کی ہے ..اب آپ کو تعریف لگے تو میرا کیا قصور ..یہ بھی جیو جی کے جواب میں

تعریف وہ جو زمانہ کرے۔ مکھن اپنے اوپر نہ خرچ کریں۔ فوجی بھائیوں کو زیادہ ضرورت ہے
(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تعریف وہ جو زمانہ کرے۔ مکھن اپنے اوپر نہ خرچ کریں۔ فوجی بھائیوں کو زیادہ ضرورت ہے
(bigsmile)

جناب ..میں نے تعریف نہیں بیان کی ..غور کریں تو اپنا دکھ بیان کیا ہے ..لیکن اس کے لئے چشم بینا چاہئے ...

فوج تو آج کل ہمارے ہاں مہمان ہے ..سوچو مکھن کا خرچہ کتنا بڑھ گیا ہو گا آج کل
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
جناب ..میں نے تعریف نہیں بیان کی ..غور کریں تو اپنا دکھ بیان کیا ہے ..لیکن اس کے لئے چشم بینا چاہئے ...

فوج تو آج کل ہمارے ہاں مہمان ہے ..سوچو مکھن کا خرچہ کتنا بڑھ گیا ہو گا آج کل
اتنی آپ دکھی ۔ پہلے کہا تعریف برداشت نہیں ہوئی اب کہہ رہی ہیں کہ دکھ بیان کیا ہے۔ پہلے سوچ لیں کے حکومت میں کھیلنا ہے یا اپوزیشن میں۔ یہ اچکزئی کی بکل نہ اوڑھیں
(bigsmile)
پالش ہے یا وہ بھی ختم ہوگئی ہے؟؟؟
:lol:
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
sure ...be my guest ......:)

ابھی دوسری پوسٹ میں لکھا تھا کہ جب تک ہم کسی کو نہیں جانتے ..ان کے انداز بیان کو نہیں سمجھ سکتے ...میں اکثر مذاق کے موڈ میں رہتی ہوں ،اور اسی موڈ میں ہلکا پھلکا مذاق کر لیتی ہوں ......آن اے سیریس نوٹ ....میں نے آج تک کسی کو ڈس لائیک نہیں دیا ..میرا خیال ہے غلطی سے بھی نہیں ..ہاں غلطی سے لائیک ضرور دئے ہیں ...
مجھے شروع میں ڈس لائیک جب ملے تو مجھے واقعی اچھا نہیں لگا ....لیکن اب فرق نہیں پڑتا ......آپ جتنے مرضی دے دیں ..ماتھے پر بل بھی نہیں آئے گا .

میں اپنے بارے میں سیفلی کہہ سکتی ہوں کہ جیسی ہوں ..ویسی ہی نظر آتی ہوں ....بناوٹ میرے بس کا کام نہیں ...صلح جو طبیعت پائی ہے ..اسی لئے زندگی میں بہت کچھ سہا بھی ہے

آ عندلیب، کریں مل کے آہ و زاریاں۔۔۔
تو ہائے گُل پکار ، میں چلاؤں ہائے دل۔۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اتنی آپ دکھی ۔ پہلے کہا تعریف برداشت نہیں ہوئی اب کہہ رہی ہیں کہ دکھ بیان کیا ہے۔ پہلے سوچ لیں کے حکومت میں کھیلنا ہے یا اپوزیشن میں۔ یہ اچکزئی کی بکل نہ اوڑھیں
(bigsmile)
پالش ہے یا وہ بھی ختم ہوگئی ہے؟؟؟
:lol:

یارب وہ نہ سمجھیں ہیں نہ سمجھیں گے میری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زبان اور

فوج کے بوٹ تو میں فخر اور خوشی سے پالش کرتی ہوں..ختم کیسے ہونے دوں گی
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
یارب وہ نہ سمجھیں ہیں نہ سمجھیں گے میری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زبان اور

فوج کے بوٹ تو میں فخر اور خوشی سے پالش کرتی ہوں..ختم کیسے ہونے دوں گی
اُن کی نہ تھی خطا، ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے۔۔۔
"وہ دکھ بیان کرتے تھے، ہم تعریف سمجھ بیٹھے۔۔۔"
 
Back
Top