pak_moderator
MPA (400+ posts)
yar barca ki koi kher khabar wo kidr hai ?????
جیسے عمران خان نیوٹرل امپایئر لے کر آیا تھا تو کرکٹ آگے چلی
سیاسی موضوعات پر ایڈمن کا مبینہ جانبدارانہ کرادر پھر بھی کسی نہ کسی شکل میں گوارا ہو جاتا ہے کہ یہ دنیاوی کھیل ہے لیکن کسی مذہبی مقدس ہستی کے لیے انتہائی ننگی اور غلیط زبان استمال کرنے پر ایڈمن بالخصوص عبد الرحمن اور وسیم (بشرطیکہ یہ دو مختلف کردار ہوں) کا انتہائی گھناؤنا اور مکروہ کردار دیکھنے میں آیا ہے۔
گذشتہ ایک ہفتے سے بلا اشتعال یہاں اہل تشیع کے عقائد پر نہ صرف ناقابل برداشت منفی اور توہین آمیز تھریڈز بنائے گئے جو نہ صرف کئی دنوں تک چلتے رہے بلکہ اس پر اور بعد ازاں دیگر تھریڈز پر انتہائی منظم طریقے سے امام مہدی علیہ السلام، دختر رسول خاتون جنت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا اور مولا علی مشکل کشا کیلئے بھی انتہائی نازیبا زبان استعمال کی جاتی رہی جس کے سکرین شاٹس محفوظ ہے اور یہاں کئی تھریڈز پر احساس دلانے کیلئے لگائے بھی جاتے رہے۔ چار دن تک امام مہدی علیہ السلام کو ننگی غلیظ گالیاں بکی گئیں۔ ایڈمن نے کسی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا۔ گستاخ امام مہدی علیہ السلام آج بھی گالیاں بکنے کیلئے آزاد ہے۔ اہل تشیع اور آئمہ اہل تشیع کے بارے میں گندی اور ننگی زبان استعمال کرنے میں اس گروہ کے درج ذیل کارندے سر فہرست ہیں:۔
کراچی والا
قیصر مرزا
ambroxo
وطن دوست
بریٹ ھاک
وغیرہ وغیرہ
اس گروہ کو وسیم، عبد الرحمن اور فائزہ کی مکمل پشت پناہی اور ہلہ شیری حاصل ہے۔ مکتب تشیع کے خلاف جسقدر غلیظ اور نفرت انگیز مواد اس فورم سے ایڈمن کی سرپرستی میں پھیلایا جا رہا ہے اسے ٹھنڈے پیٹوں ہر گز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
ہم کسی سے امام مہدی علیہ السلام کا احترام کرنے یا انہیں امام ماننے کا تقاضا نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس آپ علیہ السلام کے بارے ننگی اور گندی زبان بھی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔ بعینہی کوئی ہم سے بھی کسی ایسے کردار کے احترام کا مطالبہ نہیں کیا جانا چاہئیے جنہیں ہم مقدس یا قابل تقلید نہیں سمجھتے چنانچہ اصول ہونا چاہئیے کہ تم ہمارے مقدسات کو بھلے کچھ نہ مانو لیکن ان کی ذات اقدس پر گند بکنے سے باز رہو اور یہی اصول ہم بھی اپنائیں۔
ایڈمن بالخصوص عبد الرحمن اور وسیم کو اپنے رویوں اور منفی کردار پر غور کی اشد ضرورت ہے۔
بس ان کا تعلیمی لیول ہے ، اب اس کو تو کوئی نہی بلند کر سکتا
ایک طرف بے نظیر کی پوجا دوسری طرف نواز کی پوجا - نہ بالغ ذہن ہے ، صرف زبان چلانی آ گئی ہے
ویسے پرفیکٹ ڈنگر صاحب آجکل پیبلو کی آئی ڈی میں ہیں
اچھے لوگ اس فورم سے نا پید ہوتے جارہے ہیں
میں بھی کی مرتبہ چھوڑ چکا ہوں
کوئی گالیاں دینے والے کو نہی بین کرتا ، جواب میں ہم بھی کچھ کہہ دیتے ہیں
فائزہ جیسے موڈ ہیں جو شکایت پر چار دن بعد آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دیں گے ، اصل گالی والی پوسٹ ان کو نظر نہی آتی ، پھر ان کو میل کرو تو کہتے ہیں مجھے نظر نہی آئی
اب یہی دیکھ لو - یہ نواب نمانڑا برسوں سے بھٹو اور بوٹ پالشیوں کی گردان میں پھنسا ہوا ھے. یہ دوسرا ڈیموکریٹ بھائی کو مینے ایک دن ساری جمہوریت کی کہانی بیاں کی لیکن مجال ھے جو بنیادی چیزیں بھی سمجھنے کی کوشش ہی کر لیں. وہی رہٹ کے بیل کی طرح چکراے جا رہے ہیں. نہ مطالیہ کی عادت نہ خود کو ڈویلپ کرنے کے شوق. یہاں چنگڑ سب سے مقبول ممبر تھا جو دوسروں کی چھترول کرتے کرتے تصویر سکنڈل کے ہاتھوں مارا گیا. اگر کوئی مارل گورنمنٹ آ بھی گئی تو ان جاہل جانوروں کو انسان بنانے میں اسے دانتوں پسینہ آ جاتے گا
نہی میں تو تمہیں سب سے اچھا ممبر سمجھتا ہوں:lol:[hilar]:lol::lol:
آج کا سب سے اچھا لطیفہ یہ ہوا کے تم بھی اپنے آپ کو اچھا ممبر سمجھتے ہو
اوہ میرا خدا
میں کیڑے پاسے جاواں
میں منجھی کتھے ڈاواں
I suppose Admin could create clubs and give senior members rights to create their club within this site
It could be either visible to all memebrs but only nominated members of the club could participate
or it could be kind of closed door club where debate is just between members of these clubs
member who creates club can have right to invite members in that club and kick him/her out as well.
آپ کی یہ بات بلکل بھی پریکٹیکل نہیں ہے
OK Miss Opposition :)
Give your suggestion which is workable.
:lol:[hilar]:lol::lol:
آج کا سب سے اچھا لطیفہ یہ ہوا کے تم بھی اپنے آپ کو اچھا ممبر سمجھتے ہو
اوہ میرا خدا
میں کیڑے پاسے جاواں
میں منجھی کتھے ڈاواں
....یہاں ماشاء الله سب ہی بالغ اور شاید عاقل بھی ہیں ....;)....اور تعلیم یافتہ بھی . تبھی کی بورڈ سے کھیل رہے ہیں ...
اب یہ سزا جزا جیسے پروگرام سے باہر نکل آئے ہیں .. ..سب سے بڑی بات جن لوگوں کی خاطر ایک دوسرے کی عزت کے بخئیے ادھیڑ رہے ہوتے ہیں ان کو آپ کی زرہ بر پرواہ نہیں ہے ..آپ پہلے پاکستانی ہیں ..اس کے بعد لیگی ، انصافی یا جیالے ...
There you go, like I said you would never disappoint me and you kept my promise for you. Pasting some of the lines below from your comment above.
Dont ask me where it is fabricated or exaggerated, you know very well from the lines below.
چھوٹے بچوں کو ٹائم آوٹ دے کر ، باتھ روم میں بند کر کے ، دیوار کی طرف منہ کرکے کھڑا ہونے کی سزا دے کر حتا کے مرغا / مرغی بنا کر سکھانے کی کوشش کر سکتے ہیں ....یہاں ماشاء الله سب ہی بالغ اور شاید عاقل بھی ہیں ....;)....اور تعلیم یافتہ بھی . تبھی کی بورڈ سے کھیل رہے ہیں ...
اب یہ سزا جزا جیسے پروگرام سے باہر نکل آئے ہیں ..ان کو خود ہی سوچنا ہے کہ کس طرح بی ہیو کرنا چاہئے ...بیشک ہم ان کی اصل صورتیں نہیں دیکھ سکتے . لیکن اپنے اپنے ذہنوں میں ایک امیج تو سب کا ہی بنا ہے ....ہم اپنی عام زندگی میں کوشش کرتے ہیں کہ سب پر اچھا ہی تاثر چھوڑ کر جائیں ..جو ہماری اور ہمارے ماں باپ کی تربیت کو ریفلیکٹ کرے ...جب مر جائیں تو لوگ اچھے الفاظ سے یاد کریں ..سیدھی سی بات ہے جو بات مجھے اپنے لئے اچھی نہیں لگتی وہ میں دوسرے کے لئے کیسے پسند کر سکتی ہوں ...اگر کوئی کسی کو گالی دیتا ہے تو کسی کا کچھ نہیں بگاڑتا ..اپنا ہی نقصان کرتا ہے ..اپنی عزت میں کمی کرواتا ہے ..پہلے بھی بہت دفعہ کہا ہے کہ لوگ شاید اس فورم کو پنچنگ بیگ کے طور پر استمعال کرتے ہیں ...بہتر ہے اصلی بیگ خرید لیں .فورم پر آنے سے پہلے آٹھ دس مکے لگا کر آئیں ..گہرے گہرے سانس لیں اور عہد کریں کہ کسی کی بات سے بھی اپنے دل کو نہیں جلانا ہے نہ ہی غصہ کرکے بد زبانی کرنی ہے ...
اختلاف زندگی کا حسن ہے ..ایک ماں باپ کی اولاد بھی ایک جیسا نہیں سوچ سکتے تو یہاں کیسے امید کرتے ہیں ..سب سے بڑی بات جن لوگوں کی خاطر ایک دوسرے کی عزت کے بخئیے ادھیڑ رہے ہوتے ہیں ان کو آپ کی زرہ بر پرواہ نہیں ہے ..آپ پہلے پاکستانی ہیں ..اس کے بعد لیگی ، انصافی یا جیالے ...
میں اتنی سمجھدار نہیں ہوں جتنا ظاہر کرتی ہوں ..ذرا پواینٹ آوٹ بھی کر دیں ..پلیز
ملک صاحب آپکی ان کوششوں میں میں آپکو سپورٹ کرتی ہوں ، فارم کو مہذب اور فیملی فرینڈلی ہی رہنا چاہئیے ....
یہ جو اپنے تجویز دی ہے تو اتنا کہوں گی بہت بھولے پن کی بات کی ہے ، آپکا کیا خیال ہے اگنور لسٹ میں ڈال دینے سے بیہودہ آئ ڈیز سے نجات مل جاۓ گی ، ہر گز نہیں ان لوگوں کی پندرہ بیس آئ ڈیز ہیں ..........انھیں اگنور لسٹ میں ڈالنے سے یہاں امن نہیں ہونے والا ...........اس سلسلے میں میں بھی تھریڈ بنانا چاہتی ہوں
........رمضان مبارک کی وجہ سے ابھی تھریڈ نہیں بنا سکتی ........ان کے لیے فورم والوں کو دعوت دیتے ہیں کے اپنی راۓ دیں .....
....ان بیہودہ پوسٹ کرنے والوں کا فیصلہ وڈے ماسٹر جی کو بلا کر کروائیں گے ..........
بہار بیگم تو ڈپٹی کو بلا کے ہی رہیں گی۔ملک صاحب آپکی ان کوششوں میں میں آپکو سپورٹ کرتی ہوں ، فارم کو مہذب اور فیملی فرینڈلی ہی رہنا چاہئیے ....
یہ جو اپنے تجویز دی ہے تو اتنا کہوں گی بہت بھولے پن کی بات کی ہے ، آپکا کیا خیال ہے اگنور لسٹ میں ڈال دینے سے بیہودہ آئ ڈیز سے نجات مل جاۓ گی ، ہر گز نہیں ان لوگوں کی پندرہ بیس آئ ڈیز ہیں ..........انھیں اگنور لسٹ میں ڈالنے سے یہاں امن نہیں ہونے والا ...........اس سلسلے میں میں بھی تھریڈ بنانا چاہتی ہوں
........رمضان مبارک کی وجہ سے ابھی تھریڈ نہیں بنا سکتی ........ان کے لیے فورم والوں کو دعوت دیتے ہیں کے اپنی راۓ دیں .....
....ان بیہودہ پوسٹ کرنے والوں کا فیصلہ وڈے ماسٹر جی کو بلا کر کروائیں گے ..........
yar barca ki koi kher khabar wo kidr hai ?????
میں نے تو یہی دیکھا ہے کہ فورم کے موڈز اور افتخار چوہدری میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں کانے دجالوں کو نون لیگیوں کی حرکتیں دکھائی نہیں دیتی۔ ہاں کوئی ان کو ان کی زبان میں جواب دے تو یہ فٹ سے اسے بین کر دیتے ہیں۔ افسوس تو مجھے کچھ نون لیگیوں پہ ہے جن کو غلط بین کرنے کے خلاف میں نے آواز اٹھائی اور جب مجھے گالی دی گئی تو انہوں نے اس گالی کو لائیک دے دیا۔ اس لیے مجھے دو مرتبہ بین ہونا پڑا۔ کیونکہ ان کو ان کی اپنی زبان میں جواب ملا تو کانے دجالوں نے مجھے بین ہی کرنا تھا۔
سب کو پتہ ہے کہ نون لیگیوں کے پاس جواب نہیں ہوتا اور وہ اپنی خفت چھپانے کے لیے ذاتی اٹیک کر کے اپنے آپ کو شاید معتبر سمجھتے ہیں۔ حالانکہ انہیں دلیل سے بات کر کے اپنے آپ کو باشعور ثابت کرنا چاہیے۔ لیکن نوکری کون خطرے میں ڈالتا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|