ایڈمن عدیل اور وسیم سے گزارش

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

ایک دفعہ مینے کسی تھریڈ پر کمینٹ کیا کہ ''اونلی پی کے'' کا باپ انسان ہے
تو اسنے جھٹ سے میری وہ پوسٹ ناپسند کر دی

:)
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ن لیگی اب ایک ایسی ریس چاہ رہے ہیں جس وہ اکیلے ہی بھاگ رہے ہوں ۔۔۔۔۔ اور پھر یہ بھی کہہ سکیں دیکھو میں جیت گیا ۔۔۔۔

بہتر یہ ہے کہ ن لیگ اور اس کے سپورٹران یہ سیکھ لیں کہ گالی گلوچ، ذاتی حملہ اور نام بگاڑے بغیر اختلاف رائے کیسے کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ نوازشریف کی طرح بزدل بننے کی کوشش نہ کرو جیسے وہ سوائے پلانٹڈ انٹروز کے علاوہ کسی اینکر کے سامنے سوال کا جواب دینے سے بھاگتا ہے۔۔۔ اور پرچی کے ساتھ سبق سناتا ہے۔۔۔۔ سوال کی حرمت کا سوال ہے ۔۔۔۔۔

macbeth

Minister (2k+ posts)
اس فورم پر جو گندی اور فحش گالیاں دیتا ہے اسے موڈ صرف ایک یا دو دن کے لئے بین کرتے ہیں
جبکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ ایسے ممبران کو مستقل نکال دیا جاۓ
انسان کی زبان اس کے خاندانی پس منظر اور گھر کی تربیت کی آئینہ دار ہوتی ہے
ایسے بے ہودہ اور فحش گو کسی بھی مجلس کو خراب کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتے
اس فورم کے مالک اور تمام موڈ حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اصول اور ضوابط پر نظر ثانی کریں

کوئی ایہدھر وی فریاد سنے۔۔۔اس فورم کے کفریہ اور بدعتی ماحول کی وجہ سے مرزا ساب اجکل نہ صحیح طرح سے تبلیغ کر سکتے ہیں نہ ہی کوئی حدیث گھڑ سکتے ہیں۔۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ملک صاحب آپکی ان کوششوں میں میں آپکو سپورٹ کرتی ہوں ، فارم کو مہذب اور فیملی فرینڈلی ہی رہنا چاہئیے ....
یہ جو اپنے تجویز دی ہے تو اتنا کہوں گی بہت بھولے پن کی بات کی ہے ، آپکا کیا خیال ہے اگنور لسٹ میں ڈال دینے سے بیہودہ آئ ڈیز سے نجات مل جاۓ گی ، ہر گز نہیں ان لوگوں کی پندرہ بیس آئ ڈیز ہیں ..........انھیں اگنور لسٹ میں ڈالنے سے یہاں امن نہیں ہونے والا ...........اس سلسلے میں میں بھی تھریڈ بنانا چاہتی ہوں
........رمضان مبارک کی وجہ سے ابھی تھریڈ نہیں بنا سکتی ........ان کے لیے فورم والوں کو دعوت دیتے ہیں کے اپنی راۓ دیں .....
....ان بیہودہ پوسٹ کرنے والوں کا فیصلہ وڈے ماسٹر جی کو بلا کر کروائیں گے ..........

:)عینی،میں آپ سے متفق ہوں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ایک دفعہ مینے کسی تھریڈ پر کمینٹ کیا کہ ''اونلی پی کے'' کا باپ انسان ہے
تو اسنے جھٹ سے میری وہ پوسٹ ناپسند کر دی

:)

hahahahahahahahaha [hilar] [hilar]
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی ایہدھر وی فریاد سنے۔۔۔اس فورم کے کفریہ اور بدعتی ماحول کی وجہ سے مرزا ساب اجکل نہ صحیح طرح سے تبلیغ کر سکتے ہیں نہ ہی کوئی حدیث گھڑ سکتے ہیں۔۔

:lol: :lol:
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
is tarah se to forum par sirf tum hi reh jao gay , phir tum moderatoron ke saath gup shup lagaya karna

سائیں جی چھوڑیں اس مبلغانہ تڑپڑی کو۔۔ اپ تو اکثر ہی فیملی فرنٹ کو مغلظانہ واٹ لگا کر خمیری قیدی بن جاتے ہیں۔۔یہ بتائیے کہ اگر فورم کے ماحول کو حقیقتا نیک پروین بنا دیا جائے تو آپکی آئی ڈی کا نظام تنفس برقرار رہے گا یا یہ سیلف فنائیت کا چوغہ پہن کرعالم برزخ میں کوچ کر جائے گی؟
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

ن لیگی اب ایک ایسی ریس چاہ رہے ہیں جس وہ اکیلے ہی بھاگ رہے ہوں ۔۔۔۔۔ اور پھر یہ بھی کہہ سکیں دیکھو میں جیت گیا ۔۔۔۔

بہتر یہ ہے کہ ن لیگ اور اس کے سپورٹران یہ سیکھ لیں کہ گالی گلوچ، ذاتی حملہ اور نام بگاڑے بغیر اختلاف رائے کیسے کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ نوازشریف کی طرح بزدل بننے کی کوشش نہ کرو جیسے وہ سوائے پلانٹڈ انٹروز کے علاوہ کسی اینکر کے سامنے سوال کا جواب دینے سے بھاگتا ہے۔۔۔ اور پرچی کے ساتھ سبق سناتا ہے۔۔۔۔ سوال کی حرمت کا سوال ہے ۔۔۔۔۔

اس کو کہتے ہیں اچانک ہوش میں آنے کا نام
رکھ دیا دانش کدہ، رندوں نے میخانے کا نام

ایک وقت تھا جب آپ میں سے اکثر تحریکی مقدس کوگالیاں دیتے تھے اور وہ بیچاری آپ کو جواب تک نہیں دیتی تھی ،بلکہ تحریکی اسکی جنس لڑکا مشہور کر کہ اسکو گالیاں دینا اپنا اولین فرض سمجھتے تھے
میرا اس وقت بھی یہی کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص اپنی جنس عورت لکھتا ہے تو وہ ہمارے لئے اسکی اصلیت جانے بغیر قابل احترام ہونا چاہیے،کیونکہ یہی ہمارا رواج اور یہی ریت ہے
لیکن اب حالات اس نہج پر پونچھ چکے ہیں جہاں ساری پارٹیوں والے کھل کر ایک دوسرے کو گالی دیتے ہیں اور اب لڑکا ،لڑکی کی تمیز بلکل نہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی چھوڑیں اس مبلغانہ تڑپڑی کو۔۔ اپ تو اکثر ہی فیملی فرنٹ کو مغلظانہ واٹ لگا کر خمیری قیدی بن جاتے ہیں۔۔یہ بتائیے کہ اگر فورم کے ماحول کو حقیقتا نیک پروین بنا دیا جائے تو آپکی آئی ڈی کا نظام تنفس برقرار رہے گا یا یہ سیلف فنائیت کا چوغہ پہن کرعالم برزخ میں کوچ کر جائے گی؟

phir main bhi kisi sajeelay jawan ke nokar ko us ki auqaat yaad dila kar qaidi ban jaon ga

waise ziyada bakwas yehi loog karte hain
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اس کو کہتے ہیں اچانک ہوش میں آنے کا نام
رکھ دیا دانش کدہ، رندوں نے میخانے کا نام

ایک وقت تھا جب آپ میں سے اکثر تحریکی مقدس کوگالیاں دیتے تھے اور وہ بیچاری آپ کو جواب تک نہیں دیتی تھی ،بلکہ تحریکی اسکی جنس لڑکا مشہور کر کہ اسکو گالیاں دینا اپنا اولین فرض سمجھتے تھے
میرا اس وقت بھی یہی کہنا تھا کہ اگر کوئی شخص اپنی جنس عورت لکھتا ہے تو وہ ہمارے لئے اسکی اصلیت جانے بغیر قابل احترام ہونا چاہیے،کیونکہ یہی ہمارا رواج اور یہی ریت ہے
لیکن اب حالات اس نہج پر پونچھ چکے ہیں جہاں ساری پارٹیوں والے کھل کر ایک دوسرے کو گالی دیتے ہیں اور اب لڑکا ،لڑکی کی تمیز بلکل نہیں

تمہاری اپنی کیا اوقات ہے ؟؟
تم تو رمضان المبارک میں بھی مجھے ماں کی گالیاں دیتے رہے ہو اور پھر بڑے فخر سے تمہارے جیسے دوسرے پٹواری اس کو لائیک دیتے ہیں ۔۔۔ میں نے اس دن بھی تمہیں یہی جواب دیا تھا اور آج بھی دے رہا ہوں ۔۔۔۔ گالی دینا مجھے بھی آتی ہے لیکن جو ماں بہن تمہارے گھر بیٹھی ہے مجھے اس کی عزت کا خیال تم سے کہیں زیادہ ہے۔۔

13417398_1034665993284239_234063826496138326_n.jpg

macbeth

Minister (2k+ posts)
phir main bhi kisi sajeelay jawan ke nokar ko us ki auqaat yaad dila kar qaidi ban jaon ga

waise ziyada bakwas yehi loog karte hain

نواب یہاں تو کل سے گھنے بادل، رم جھم برسات اور کڑکتی بجلیوں کا ساتھ ہے۔۔تمہاری طرف کیا سین ہے؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب ہمارے یہاں تو کل سے گھنے بادل، رم جھم برسات اور کڑکتی بجلیوں کا ساتھ ہے۔۔تمہاری طرف کیا سین ہے؟

یہاں تو بہت گرمی ہے لیکن رات کو ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
یہاں تو بہت گرمی ہے لیکن رات کو ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی

اپ اتنی گرمی میں روزے کی معیاد پوری کر لیتے ہیں یا وہی چڑی روزے کی پرانی روٹین چل رہی ہے؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اپ اتنی گرمی میں روزے کی معیاد پوری کر لیتے ہیں یا وہی چڑی روزے کی پرانی روٹین چل رہی ہے؟
الحمدللہ سارے اور پورے روزے رکھے ہیں
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن ذرا اپنا فلٹر لگاۓ اور دیکھ کہ ایک سے زیادہ کس کی آئی ڈیز ہیں
سب بین کرو
لوگوں نے بیشمار آئی ڈیز بنائی ہوئی ہے ، صرف گالیاں دینے کو
آج چوہدری برکت بین ہو گیا ، اب وہ گجر کے نام سے لکھ گا
کون نہی جانتا کہ یہ ایک ہی آدمی ہے

ایسے منجمنٹ کا کیا فایدہ ؟؟؟؟
اس لئے فورم پر حالت خراب ہیں

بھائی ایڈمن بیچارہ کونسا آسمان سے اترا ھے - وہ غریب اپنی دال روٹی کے چکر میں ہوتا ھے.سنجیدہ اور علمی گفتگو کی نہ تو یہاں کسی میں صلاحیت ھے اور نہ کوئی کشش. سالہا سال سے وہی گدھا پن جگالی کیا جاتا ھے، ایسے میں اگر یں بیہودہ جانوروں کو بھی بین کر دیا گیا تو کیا رہ جاے گا باقی ٹریفک بڑھانے کیلئے. گو عام زندگی میں ٹریفک کم کرنے پے مغز لگایا جاتا ھے لیکن انٹرنٹ کی ہائی ویز پے رش بڑھانے کی تدابیر سوچی جاتی ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایڈمن کی اس ڈال روٹی کے چکر میں ہی تو گند مچا ہوا ہے

ورنہ ایک سے زیادہ آئی ڈی بین نہ کر دیتے
اب جتنی آئی ڈی ہیں اتنے پیسے بنتے ہیں

باقی یہ بات ٹھیک ہے اس فورم کا علمی ماحول ختم ہو گیا ہے ، پہلے کچھ تھا ، اب نہی ہے
اس کی وجہ ہمارے موڈز کا اپنا تعلیمی لیول ہے ، دوسرا پٹواریوں کی جہالت
ان میں سب پڑھا لکھا بندہ وہ ہوتا ہے جو سب سے اچھوتی گالی دے
 
اب یہی دیکھ لو - یہ نواب نمانڑا برسوں سے بھٹو اور بوٹ پالشیوں کی گردان میں پھنسا ہوا ھے. یہ دوسرا ڈیموکریٹ بھائی کو مینے ایک دن ساری جمہوریت کی کہانی بیاں کی لیکن مجال ھے جو بنیادی چیزیں بھی سمجھنے کی کوشش ہی کر لیں. وہی رہٹ کے بیل کی طرح چکراے جا رہے ہیں. نہ مطالیہ کی عادت نہ خود کو ڈویلپ کرنے کے شوق. یہاں چنگڑ سب سے مقبول ممبر تھا جو دوسروں کی چھترول کرتے کرتے تصویر سکنڈل کے ہاتھوں مارا گیا. اگر کوئی مارل گورنمنٹ آ بھی گئی تو ان جاہل جانوروں کو انسان بنانے میں اسے دانتوں پسینہ آ جاتے گا
 
Aphlah

Banned
سیاسی موضوعات پر ایڈمن کا مبینہ جانبدارانہ کرادر پھر بھی کسی نہ کسی شکل میں گوارا ہو جاتا ہے کہ یہ دنیاوی کھیل ہے لیکن کسی کی مذہبی مقدس ہستیوں کے لیے انتہائی ننگی اور غلیط زبان استعمال کرنے پر ایڈمن بالخصوص عبد الرحمن اور وسیم (بشرطیکہ یہ دو مختلف کردار ہوں) کا انتہائی گھناؤنا اور مکروہ کردار مسلسل دیکھنے میں آیا ہے۔

گذشتہ ایک ہفتے سے یہاں بلا اشتعال اہل تشیع کے عقائد پر نہ صرف ناقابل برداشت رکیک حملے، منفی اور توہین آمیز تھریڈز بنائے گئے ہیں جو نہ صرف کئی دنوں تک بغیر کسی انتظامی مداخلت چلتے رہے بلکہ بعد ازاں اسی کی دیکھا دیکھی دیگر تھریڈز پر بھی انتہائی منظم طریقے سے امام مہدی علیہ السلام، دختر رسول خاتون جنت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا اور مولا علی مشکل کشا علیہ السلام کیلئے بھی انتہائی نازیبا زبان استعمال کی جاتی رہی جن کے متعدد سکرین شاٹس نہ صرف محفوظ ہیں بلکہ اہلبیت سے محبت کا دم بھرنے والوں کو احساس دلانے کیلئے یہاں مختلف تھریڈز پر چسپاں بھی کیے جاتے رہے ہیں۔ بلا رکاوٹ چار دن تک امام مہدی علیہ السلام کو ننگی غلیظ گالیاں بکی گئیں جس پر ایڈمن نے کسی قسم کا کوئی تادیبی ایکشن نہیں لیا۔ حتی کہ گستاخ امام مہدی علیہ السلام آج بھی گالیاں بکنے کیلئے مکمل آزاد ہے۔ اہل تشیع اور آئمہ اہل تشیع کے بارے میں گندی اور ننگی زبان استعمال کرنے میں اس گروہ کے درج ذیل کارندے سر فہرست ہیں:۔

کراچی والا
قیصر مرزا
ambroxo
وطن دوست
بریٹ ھاک
وغیرہ وغیرہ

اس گروہ کو وسیم، عبد الرحمن اور فائزہ کی بھر پور ہلہ شیری اور باقی ماڈز کی جزوی پشت پناہی حاصل ہے۔ اہل تشیع کی جاری ٹارگٹ کِلنگ اور تشدد کے ماحول میں جسقدر غلیظ اور نفرت انگیز مواد اس فورم سے ایڈمن کی مکمل سرپرستی میں پھیلایا جا رہا ہے اسے ٹھنڈے پیٹوں ہر گز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

ہم کسی سے امام مہدی علیہ السلام کا احترام کرنے یا انہیں امام ماننے کا تقاضا نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس آپ علیہ السلام کے بارے ننگی اور گندی زبان بھی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔ بعینہی ہم سے بھی کسی ایسے کردار کے احترام کا مطالبہ نہیں کیا جانا چاہئیے جنہیں ہم غیر مقدس یا نا قابل تقلید سمجھتے ہیں چنانچہ اصول ہونا چاہئیے کہ تم ہمارے مقدسات کو بھلے کچھ بھی نہ مانو لیکن ان کی ذات اقدس پر گند بکنے سے باز رہو اور یہی اصول ہم بھی یکساں لاگو ہوتا ہے۔
ایڈمن کا متعصب شیعہ دشمن دستہ جس کی قیادت وسیم اور بالخصوص عبد الرحمن کے ہاتھوں میں ہے، انہیں اپنے رویوں اور مکروہ منفی کردار پر غور کی اشد ضرورت ہے۔

ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے دیتے ہیں
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب یہی دیکھ لو - یہ نواب نمانڑا برسوں سے بھٹو اور بوٹ پالشیوں کی گردان میں پھنسا ہوا ھے. یہ دوسرا ڈیموکریٹ بھائی کو مینے ایک دن ساری جمہوریت کی کہانی بیاں کی لیکن مجال ھے جو بنیادی چیزیں بھی سمجھنے کی کوشش ہی کر لیں. وہی رہٹ کے بیل کی طرح چکراے جا رہے ہیں. نہ مطالیہ کی عادت نہ خود کو ڈویلپ کرنے کے شوق. یہاں چنگڑ سب سے مقبول ممبر تھا جو دوسروں کی چھترول کرتے کرتے تصویر سکنڈل کے ہاتھوں مارا گیا. اگر کوئی مارل گورنمنٹ آ بھی گئی تو ان جاہل جانوروں کو انسان بنانے میں اسے دانتوں پسینہ آ جاتے گا

بس ان کا تعلیمی لیول ہے ، اب اس کو تو کوئی نہی بلند کر سکتا

ایک طرف بے نظیر کی پوجا دوسری طرف نواز کی پوجا - نہ بالغ ذہن ہے ، صرف زبان چلانی آ گئی ہے
ویسے پرفیکٹ ڈنگر صاحب آجکل پیبلو کی آئی ڈی میں ہیں

اچھے لوگ اس فورم سے نا پید ہوتے جارہے ہیں

میں بھی کی مرتبہ چھوڑ چکا ہوں
کوئی گالیاں دینے والے کو نہی بین کرتا ، جواب میں ہم بھی کچھ کہہ دیتے ہیں

فائزہ جیسے موڈ ہیں جو شکایت پر چار دن بعد آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دیں گے ، اصل گالی والی پوسٹ ان کو نظر نہی آتی ، پھر ان کو میل کرو تو کہتے ہیں مجھے نظر نہی آئی
 
Back
Top