ایڈمن عدیل اور وسیم سے گزارش

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Sir to bahir nikalo
Baba zakat khor

Agar qanoon paas hogia
To sab say pahlay malik
Tumharay galay main pata dalay ga[hilar]

بوٹوں کے پجاری نے اور کیا تلاش کرنا ہے بوٹوں کے سوا

یہ لوگ ہیں جو گالی گلوچ کرتے ہیں
لیکن ملک کو یہ نظر نہی آتے کیوں کہ یہ سب پٹواری ہیں

ان کے خیال میں گالی سے یہ لوگوں کو دبا لیں گے
کدھر ہے ایڈمن ، ان کو بین کیوں نہی کرتی ؟؟؟؟
 
یہ لوگ ہیں جو گالی گلوچ کرتے ہیں
لیکن ملک کو یہ نظر نہی آتے کیوں کہ یہ سب پٹواری ہیں

ان کے خیال میں گالی سے یہ لوگوں کو دبا لیں گے
کدھر ہے ایڈمن ، ان کو بین کیوں نہی کرتی ؟؟؟؟

Boot palshi kab say gali ban gia?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جس کا آج گزشتہ کل سے بہتر نہیں ، وہ تباہ ہو گیا
حدیث

فورم کی منجمنٹ کو دیکھیں تو انتہائی فرسودہ اور گھسی پٹی ہے جسے بہتری کے نام سے بھی ڈر لگتا ہے

یہ آج کل کی بات نہی یہ صرف پٹواریوں کے گندے ذہن کی بات ہے
دیکھتے نہی کہ ہر پٹواری نے میرے پر اٹیک کیا ہے
کیوں یہ سمجھتے ہیں کہ گالیوں سے کسی کو دبایا جا سکتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جب تک ایک دوسرے کو برداشت نہیں کیا جاوے گا ،متفق ہونے کی عادت نہیں ڈالی جائے گی اور اس وقت تک جب تک ہم متفق ہونے کو اپنی ناکامی گردانتے رھیں گے اور فضول کی بڑائی اور اپنی آنا کے بت میں قید رھیں گے یہ ناممکن ہے
دنیا میں کوئی بھی انسان ١٠٠ فیصد سہی یا غلط نہیں ہوتا ،ہم لوگ اگر ایک دوسرے سے کم از کم ١٠ فیصد بھی متفق ہو جاویں تو ایسی نوبت نہیں آئی گی ،١٠ فیصد اگر زیادہ ہے تو ١ فیصد سے بھی کام چل سکتا ہے
سب لوگ کوشش کر کہ دیکھیں
(یہ کلیہ راز پر لاگو نہیں ہو سکتا ،معذرت)

یہ ہی تو اصل جھگڑا ہے .....:lol:

متفق ہونا ضروری نہیں ہوتا ..ہاں اختلاف کو ہنس کر برداشت کرنا ہوتا ہے ..فوجی معاملات میں ہم ایک دوسرے سے متفق نہیں ..لیکن ایک دوسرے کے احترام میں کمی بھی نہیں ..
سب ایک جیسا کیسے سوچ سکتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
(bigsmile)جی میں نے کوئی لطیفہ سنایا ؟ میں تو بہت سنجیدہ ہوں اپنی راۓ میں ........... ...........

مجھے آپ کے بات سن کر ہنسی آ گئی کہ میں ہی اکیلا نہی ہوں ملک کو شٹر مرغ سمجھنے والا
اس کا اوتار نہی دیکھا ، منہ پرے کیا ہوا ہے
سمجھ ررہا ہے کوئی نہی دیکھ رہا
کتنا ٹھیک ہے بیچارہ اپنے خیالات میں - بھولا
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
ملک بھی کبھی ججی دی سیٹ پر بیٹھ کر پوسٹوں کے ایمان و کفر کے فیصلے کیا کرتا تھا۔۔ اور یہ سب جانتا ہے کہ کیسے فورم کی ٹریفک بڑھانے کیلئے موڈز کے بھیس میں چھپے کمرشل پیادے مذہبی، سیاسی اور سماجی موضوعات پر الاؤ بھڑکاتے ہیں ۔۔ اج 495 بن کر فیملی فرنٹ کی رمضان ٹرانسمیشن شروع کر دی ہے۔۔ اسلیئے اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ان ماڈز کی آف شور ائی ڈیز کو لیکس کیا جائے جو جہادی و فسادی، جمہوری و پسوڑی، لبرل و تڑبل کا میدان سجا کر فورمی ٹریفک کے وارڈن بن جاتے ہیں۔۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لوگ ہیں جو گالی گلوچ کرتے ہیں
لیکن ملک کو یہ نظر نہی آتے کیوں کہ یہ سب پٹواری ہیں

ان کے خیال میں گالی سے یہ لوگوں کو دبا لیں گے
کدھر ہے ایڈمن ، ان کو بین کیوں نہی کرتی ؟؟؟؟

تم تو معصوم کاکے ہو

بلکہ کاکے منے عقل دے انے ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم تو معصوم کاکے ہو

بلکہ کاکے منے عقل دے انے ہو
بھائی اس تھریڈ پر ہی دیکھ لو کہ کون کیا بول رہا ہے
میں تمہیں کبھی بھی سیریس نہی لیتا
تمہارے جیسے ذہنی معزور کی بات کو کیا اہمیت دی جا سکتی ہے

ناراض نہ ہوا کرو ، اپنی صحت کا خیال رکھا کرو
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی اس تھریڈ پر ہی دیکھ لو کہ کون کیا بول رہا ہے
میں تمہیں کبھی بھی سیریس نہی لیتا
تمہارے جیسے ذہنی معزور کی بات کو کیا اہمیت دی جا سکتی ہے

ناراض نہ ہوا کرو ، اپنی صحت کا خیال رکھا کرو

تو میں کونسا تم کو سیریس لیتا ہوں
 
Annie

Moderator
مجھے آپ کے بات سن کر ہنسی آ گئی کہ میں ہی اکیلا نہی ہوں ملک کو شٹر مرغ سمجھنے والا
اس کا اوتار نہی دیکھا ، منہ پرے کیا ہوا ہے
سمجھ ررہا ہے کوئی نہی دیکھ رہا
کتنا ٹھیک ہے بیچارہ اپنے خیالات میں -
بھولا
لو جی یہ جو منہ پرے کیا ہوا ہے یہ تو سٹائل ہے .........
ہیں تو بھولے ہی ،،،،،،،،،،آپ انھیں کچھ نہ کہا کریں .....اچھے ممبر ہیں میرے ساتھ تو بہت اچھے اخلاق سے بات کرتے ہیں ......
:biggthumpup:...اور آپکو پتا ہے ہم سیاسی اختلاف کے باوجود اچھے اخلاق والے ممبرز کے قدردان ہیں ......

ہاں میں آپکی اس تجویز سے سو فیصد متفق، فلٹر لگائیں اور ملٹی ای ڈیز بین کریں ........اس پر میری تھریڈ بھی بہت جلد آنے والی ہے ...
(bigsmile)......ہمارے ساتھ رہیے ......اور دیکھتے رہیے سیاست ڈاٹ پی کے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بوٹ پالشی گالی نہیں ہے ، اس مولوی لوور کی دکھتی رگ ہے

تو میں کونسا تم کو سیریس لیتا ہوں

یہ دونوں پوسٹیں تمہاری ہیں ن
فرق نوٹ کر لو
میری دکھتی رگ خود ہی بنا دی اور سیریس بھی نہی لیتے

کوئی بات نہی پٹواری یہ باتیں نہی سمجھ سکتا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
یہ دونوں پوسٹیں تمہاری ہیں ن
فرق نوٹ کر لو
میری دکھتی رگ خود ہی بنا دی اور سیریس بھی نہی لیتے

کوئی بات نہی پٹواری یہ باتیں نہی سمجھ سکتا

Ziyada masoom bacha banne ki zaroorat nahi hai is thread main
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لو جی یہ جو منہ پرے کیا ہوا ہے یہ تو سٹائل ہے .........
ہیں تو بھولے ہی ،،،،،،،،،،آپ انھیں کچھ نہ کہا کریں .....اچھے ممبر ہیں میرے ساتھ تو بہت اچھے اخلاق سے بات کرتے ہیں ......
:biggthumpup:...اور آپکو پتا ہے ہم سیاسی اختلاف کے باوجود اچھے اخلاق والے ممبرز کے قدردان ہیں ......

ہاں میں آپکی اس تجویز سے سو فیصد متفق، فلٹر لگائیں اور ملٹی ای ڈیز بین کریں ........اس پر میری تھریڈ بھی بہت جلد آنے والی ہے ...
(bigsmile)......ہمارے ساتھ رہیے ......اور دیکھتے رہیے سیاست ڈاٹ پی کے

آپ لکھیں تاکہ کچھ اثر ہو
یہ امیچور بچوں کی باتوں کو کون سنتا ہے کہ مجھے کوئی نہ دیکھے
میں نے سب کو اگنور کیا ہوا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لو جی یہ جو منہ پرے کیا ہوا ہے یہ تو سٹائل ہے .........
ہیں تو بھولے ہی ،،،،،،،،،،آپ انھیں کچھ نہ کہا کریں .....اچھے ممبر ہیں میرے ساتھ تو بہت اچھے اخلاق سے بات کرتے ہیں ......
:biggthumpup:...اور آپکو پتا ہے ہم سیاسی اختلاف کے باوجود اچھے اخلاق والے ممبرز کے قدردان ہیں ......

ہاں میں آپکی اس تجویز سے سو فیصد متفق، فلٹر لگائیں اور ملٹی ای ڈیز بین کریں ........اس پر میری تھریڈ بھی بہت جلد آنے والی ہے ...
(bigsmile)......ہمارے ساتھ رہیے ......اور دیکھتے رہیے سیاست ڈاٹ پی کے

tag me that thread please......
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر جو گندی اور فحش گالیاں دیتا ہے اسے موڈ صرف ایک یا دو دن کے لئے بین کرتے ہیں
جبکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ ایسے ممبران کو مستقل نکال دیا جاۓ
انسان کی زبان اس کے خاندانی پس منظر اور گھر کی تربیت کی آئینہ دار ہوتی ہے
ایسے بے ہودہ اور فحش گو کسی بھی مجلس کو خراب کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتے
اس فورم کے مالک اور تمام موڈ حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اصول اور ضوابط پر نظر ثانی کریں
 
is tarah se to forum par sirf tum hi reh jao gay , phir tum moderatoron ke saath gup shup lagaya karna
 
Back
Top