ایڈمن سے گزارش

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اعلی مودبانہ گزارش ہے کہ کسی بھی کلپ کے ڈیلی موشن کے ساتھ یو ٹیوب یا پلے وائر کا لنک ضرور دیں

ڈیلی موشن کے اشتہاروں سے تنگ اچکا ہوں.
کوئی آپشن تو ہونی چاہئے

بندہ ان اشتہاروں سے زچ ہو جاتا ہے.

جناب بہت مہربانی ہو گئی آپ کی.

آپ کا مخلص

برادر کانٹو

Last edited by a moderator:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کن سے کہہ رہے ہیں ..انہیں تو یہ بھی خبر نہیں کہ ان کا فورم تقریبن سنسان ہو چلا ...پتا نہیں کس خیال میں بیٹھے ہیں ..ان کا پتا نہیں کچھ جائے گا یا نہیں ..لیکن ہمارا تو بہت کچھ چلا جائے گا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایڈمن پاگل ہے کیا ؟؟؟
ڈیلی موشن کی ویڈیو سے پیسے ملتے ہیں
یو ٹیوب والے کچھ نہی دیتے

;)...ہم سب پاکستانی ہیں ، فکر نشتہ
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
صرف میں ہی نہیں گوگل کر کے دیکھیں ساری دنیا ڈیلی موشن کو گلیاں دے رہی ہے.

میں نے فلیش بلاک اور ایڈ بلاک وغیرہ لگاۓ ہوے ہیں پر اب تو کلپ ہی بلاک ہو گئے ہیں.

[h=1]Ok, the new adverts on Dailymotion are starting to piss me off.[/h]
They seem to have only started last week.
Now every 5 minutes the video stops, minimizes and plays a 30 second video advert.
It plays it at 5.01, 10.01, 15.01 etc and is really annoying, also annoyingly it doesn't maximise the screen again after it's finished advertising.

So far I've found no way to disable it.

Has anyone experienced this/ knows a way to disable it?

baalti

Minister (2k+ posts)
they dont get nothing from adds in the dailymotion vids... all you have to do is download firefox browser and get the adblock plus add on in it... and you will have ad free youtube and dailymotion vids along with majority of websites...
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کن سے کہہ رہے ہیں ..انہیں تو یہ بھی خبر نہیں کہ ان کا فورم تقریبن سنسان ہو چلا ...پتا نہیں کس خیال میں بیٹھے ہیں ..ان کا پتا نہیں کچھ جائے گا یا نہیں ..لیکن ہمارا تو بہت کچھ چلا جائے گا

یہ سب زین عترت کا قصور ہے :angry_smile: زین کے فیس بک پر بہت سے فین ہیں جب بھی وہ تھریڈ بناتا ہے تو اس کے فین کی وجہ سے ویوز پچاس ہزار ، ایک لاکھ تک چلے جاتے ہیں . . . . . جب ایڈمن کو آسانی سے ویوز مل رہے ہیں تو ان کو کیا پڑی ہے سر درد لینے کی
 
Waseem

Moderator
Staff member
محترم - فورم پر پوسٹ ہونے والے تمام تھریڈز میں ڈیلی موشن کیساتھ فیس بک ، یوٹیوب یا پلے وائر کے لنکس ضرور ڈالے جاتے ہیں زیادہ تر تھریڈز پروفیشنل اپلوڈرز پوسٹ کرتے ہیں (کمائی کے لیے ) اور اگر وہ ایڈ نہ کریں تو انکی تھریڈز ڈیلیٹ کر دی جاتی ہیں -
 
smartguycool

MPA (400+ posts)

Sir ji hame bhi bata dain kamari ka aesa tareqa.....ham falto mai apni zindagi textile ki job mai barbad kar rahe hain :)
 
Qasoor kisi ka bhi ho...magar bat yahi sach hai ruswai ki tu nahi hai magar sach ahi ke taqreban sunsan hai forum....ab dosre forum pe hi active hona pare ga
 
A Abbasi

Moderator
Staff member
1. There is always an alternate link to dailymotion
2. We can't just have youtube videos because those links get deleted sometimes. youtube is quite strict, therefore dm videos are a must.

If we had a choice, we'll always have youtube videos instead on the forum to give better user experience

YouTube plssssssssss. Thanks for making this thread. Admin ji sadi we sun lao

کن سے کہہ رہے ہیں ..انہیں تو یہ بھی خبر نہیں کہ ان کا فورم تقریبن سنسان ہو چلا ...پتا نہیں کس خیال میں بیٹھے ہیں ..ان کا پتا نہیں کچھ جائے گا یا نہیں ..لیکن ہمارا تو بہت کچھ چلا جائے گا

ایڈمن پاگل ہے کیا ؟؟؟
ڈیلی موشن کی ویڈیو سے پیسے ملتے ہیں
یو ٹیوب والے کچھ نہی دیتے

;)...ہم سب پاکستانی ہیں ، فکر نشتہ

صرف میں ہی نہیں گوگل کر کے دیکھیں ساری دنیا ڈیلی موشن کو گلیاں دے رہی ہے.

میں نے فلیش بلاک اور ایڈ بلاک وغیرہ لگاۓ ہوے ہیں پر اب تو کلپ ہی بلاک ہو گئے ہیں.

Ok, the new adverts on Dailymotion are starting to piss me off.

They seem to have only started last week.
Now every 5 minutes the video stops, minimizes and plays a 30 second video advert.
It plays it at 5.01, 10.01, 15.01 etc and is really annoying, also annoyingly it doesn't maximise the screen again after it's finished advertising.

So far I've found no way to disable it.

Has anyone experienced this/ knows a way to disable it?

they dont get nothing from adds in the dailymotion vids... all you have to do is download firefox browser and get the adblock plus add on in it... and you will have ad free youtube and dailymotion vids along with majority of websites...

یہ سب زین عترت کا قصور ہے :angry_smile: زین کے فیس بک پر بہت سے فین ہیں جب بھی وہ تھریڈ بناتا ہے تو اس کے فین کی وجہ سے ویوز پچاس ہزار ، ایک لاکھ تک چلے جاتے ہیں . . . . . جب ایڈمن کو آسانی سے ویوز مل رہے ہیں تو ان کو کیا پڑی ہے سر درد لینے کی

Daily motion is dead slow. All links should be of youtube. dm is useless. had to skip videos when see dm logo in any video.

Sir ji hame bhi bata dain kamari ka aesa tareqa.....ham falto mai apni zindagi textile ki job mai barbad kar rahe hain :)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
1. There is always an alternate link to dailymotion
2. We can't just have youtube videos because those links get deleted sometimes. youtube is quite strict, therefore dm videos are a must.

If we had a choice, we'll always have youtube videos instead on the forum to give better user experience

واہ سرکار ..امتحان میں کتنے نمبر آتے تھے ؟

مجھے اگر کوٹ کیا ہی تھا تو میری بات کا جواب دیتے ..ویڈیوز کا تو میں نے گلہ ہی نہیں کیا ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Qasoor kisi ka bhi ho...magar bat yahi sach hai ruswai ki tu nahi hai magar sach ahi ke taqreban sunsan hai forum....ab dosre forum pe hi active hona pare ga

ہم بیچارے تو بس اسی اکلوتے فورم سے واقف ہیں ..نئے پتے دے کر جانا ..فورمی بھائی نہیں ہو کیا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محترم - فورم پر پوسٹ ہونے والے تمام تھریڈز میں ڈیلی موشن کیساتھ فیس بک ، یوٹیوب یا پلے وائر کے لنکس ضرور ڈالے جاتے ہیں زیادہ تر تھریڈز پروفیشنل اپلوڈرز پوسٹ کرتے ہیں (کمائی کے لیے ) اور اگر وہ ایڈ نہ کریں تو انکی تھریڈز ڈیلیٹ کر دی جاتی ہیں -

میری بات کا جواب دیں

:angry_smile:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ji hukum karein behan

کیا یہ میری ذمہ داری ہے کہ میں ہی بتاؤں آپ کو کہ آپ کا آنگن سونا ہو چلا ہے ..مجھ سے زیادہ تو آپ جانتے ہونگے کہ کتنی ٹریفک رہ گئی ہے ..کتنے ممبرز لاگ ان ہوتے ہیں ..کتنے چھوڑ کر چلے گئے ..اور جانے والے کیوں گئے ..گھر اجڑتے دیر نہیں لگتی ...اور جو ایک دفعہ اجڑ جائے وہ پھر کبھی نہیں بستا ..رضاکارانہ کام کرنے کا مطلب یہ تو نہیں کہ فکر ہی نہ کی جائے ..ذمہ داری لی ہے تو اسے بخوبی نبھائیں ..خود جو کر سکتے ہیں کریں ..عدیل سے بات کریں ..ہم تو یہاں رضاکارانہ یا تنخواہ پر بھی کام نہیں کرتے ..لیکن اپنے سیلفش ریزن سے اس فورم کے غم میں دبلے ہو رہے ہیں ...آپ لوگوں کو کوئی فکر ہی نہیں ...پھر نہ کہنا کہ خبردار نہیں کیا تھا ...لٹنے کے آثار واضح دیکھ رہی ہوں
 
What can we do better. We are all ears to your suggestions
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
What can we do better. We are all ears to your suggestions

لوگ یہاں ماڈریٹر کی نا انصافی کا گلہ کرتے پائیں گئے ہیں ..ان کی سنیں اور معلوم کریں کہ کہ ان کے شکوے میں کتنی حقیقت ہے ..جہاں انصاف نہیں ہوتا وہاں سے برکتیں اٹھ جاتی ہیں ..یہ تو سنا ہوگا نا کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے ...نا انصافی کی نہیں ...
میں تو خیر سے بین کے ہی خلاف ہوں ..کیا حاصل کر لیا ..کیا لوگوں نے مہذب لہجہ اختیار کر لیا یا نام بدل کر آ گئے ..کتنا لڑ لیتے ..کمپیوٹر سے باہر نکل کر مکے تو نہیں مار سکتے تھے ..تھک ہار کر بیٹھ جاتے ..اور جب غصہ اترتا تو اپنی ہی پوسٹیں پڑھ کر شرمندہ ہوتے .
...نام بدل کر آنے کا یہ نقصان ہمیں یہ بھی ہوا کہ جاننے کے با وجود ان سے پرانے تعلق سے بات نہ کر سکے کہ اگر کوئی خود کو چھپا رہا ہے تو ہم بھی ان کا بھرم قائم رکھتے ہیں ..لیکن نتیجہ یہ ہوا کہ انٹر ایکشن کم ہو گئی ..اس کا بھی نتیجہ یہ نکلا کہ پوسٹیں کرنی کم ہو گئیں
اب اگر آپ سیریس ہیں تو پہلے قدم کے طور پر زندان کا دروازہ کھول دیں ..تمام اسیروں کو رہائی دیں ..اور چپ چاپ تماشہ دیکھیں ..اس سے نہ بات بنے تو تو دوسرے قدم کے طور پر .پوسٹوں کے نا گفتنی حصے خاموشی سے آ کر ڈیلیٹ کر دیں .
پھر بھی مشکل حل نہ ہو تو گھنٹوں یا دنوں کا بین لگا دیں ..اور بین دونوں انوولو پارٹی پر لگائیں ....تاکہ جانبداری کا مسلہ ہی نہ رہے ..
اور پھر بھی فورم زندہ نہ ہو تو عدیل سے کہیں .بہت کما لیا ..اب خرچنے کا ٹائم ہے ..ہر پوسٹ پر دس سینٹ دینا شروع کر دیں ...سینٹوں کو ڈالر میں بدلنے کے لئے ہمیں ڈھیروں پوسٹیں کرنی پڑیں گی ..
یہ سب آزمانے کے بعد بھی مسلہ حل نہ ہو تو دوبارہ ہم سے رجوع کریں ..پہلے پانچ وزٹ فری ہیں ..
 
Back
Top