ایڈمن سے گزارش ،

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

Make-the-lie-big.jpg

ایڈمن سے گزارش
،

سیاست پی کے ایک فورم ہے ، جہاں سب اپنی راۓ اختلاف و خیال کا اظہار کرتے ہیں ، جو کہ سب کا حق ہے ،
لیکن ، پروپیگنڈہ کی آڑ میں ، جھوٹ ، لغو اور دھوکہ دہی کو روکنا آپ کی زمہ داری ، گزشتہ چند دنوں سے جس طرح فوٹو شاپئیے نوسربازی کے مرتکب ہو رہے ہیں ، یہ سب شرمناک اور توہین آمیز ہے ، فورم پر آنے والے ، پڑھنے والے خواتین و حضرات کی آزاد سوچ پر اثر انداز ہونے کی بہت گھٹیا کوشش ، یہ فورم کے معیار ، اختلاف کے حق ، تنقید کے اصول کے منافی بھی ہے ، سوشل میڈیا پر ، کافی عرصے سے ، اس طرح کی ایڈیٹڈ وارداتیں جاری ہیں ، جھوٹی حدیث ، یا نامکمل مذہبی واقعہ ، قرانی آیات میں رد و بدل ، کسی بھی شخصیت کی تصویر میں شر انگیز آمیزش ، کسی کی تحریر ، تقریر میں غلط مواد کی ملاوٹ ، یہ سب اسی بہانے سے بآسانی کیا جا رہا ہے

جس طرح ہر خبر کا کوئی نا کوئی ریفرنس ، سند مانگی جاتی ہے ، اسی طرح فوٹو شاپ گینگ کی ان تصاویر میں ہیر پھیر سے بھری خبروں کی بھی حوصلہ شکنی کی جاۓ ،
امید ہے غور کیا جاۓ گا ، شکریہ


فوٹو شاپڈ ، تصاویر کو جس بری طرح سے جھوٹے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ، اس کی چند مثالیں دے رہا ہوں ،

10270435_692583487454020_1995387757975233007_n.jpg


970942_575726492485357_2068023369_n.jpg



ghzFoin.jpg



1069148_306578626153580_493730836_n.jpg



16578_296837813793077_368958199_n.jpg



etc etc ......................................................................................................................

 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
BHAI YEH BHARREY KE TATTOUN KE KARISTANIAN hain !
kioun kissi ghareeb ke rozee pe laat martey ho ?
un jahil matric aur FA pass jawanoon se kia expect kartey ho ke yeh dalil se baat karenigey?
buss yeh ghulaam zehneiat ke tattoo sirf salute marney ke liay paida hua hain
 

coolhaider

Minister (2k+ posts)
تاری اس فورم کے لوگ تجھے چنے چبوا دیں گے ان سے اختلاف کیا تو ننگا کردیں گے

:lol:یہاں وہی ہوتاہے جو یہ چاہتے ہیں ورنہ نام پٹواری رکھتے ہیں
 

uetian

Senator (1k+ posts)

شکریہ طاری بھائی ،
جس جس کو تصویروں کی کمی ہے ، وہ طاری بھائی کے تھریڈ سے لے لے ، ساتھ میں طاری بھائی کے تھریڈ پر تھینکس کرنا نا بھولے ورنہ میری بددعائیں مول لے گا
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
تاری اس فورم کے لوگ تجھے چنے چبوا دیں گے ان سے اختلاف کیا تو ننگا کردیں گے

:lol:یہاں وہی ہوتاہے جو یہ چاہتے ہیں ورنہ نام پٹواری رکھتے ہیں

:biggthumpup::biggthumpup:

jo-dar-gaya.jpg
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
I agree with you, and some members try to make fun this way which may be wrong but everybody know these type of images are Photoshopped, just like all those cartoons you see in daily newspapers making fun of Politicians, same concept.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with you, and some members try to make fun this way which may be wrong but everybody know these type of images are Photoshopped, just like all those cartoons you see in daily newspapers making fun of Politicians, same concept.

BHAI tu phir gen zaheer aur raheel ka cartoon / photoshop kab banega?
 

Jasmine Esfahani

Councller (250+ posts)
کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آو سچ بولیں
نہ ہو بلا سے خریدار، آو سچ بولیں
سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
یہی ہے موقع اظہار ، آو سچ بولیں
ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے
بنام عظمتِ کردار، آو سچ بولیں
سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے
پکار کر سرِ دربار ، آو سچ بولیں
تمام شہر میں ایک بھی منصور نہیں؟
کہیں گے کیا رسن و دار، آو سچ بولیں
جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش
اگر ضمیر ہے بیدار، آو سچ بولیں
چھپائے سے کہیں چھپتے ہیں داغ چہروں کے
نظر ہے آئینہ بردار، آو سچ بولیں
قتیل جن پہ سدا پتھروں کو پیار آیا
کدھر گئے وہ گنہگار، آو سچ بولیں
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


شکریہ طاری بھائی ،
جس جس کو تصویروں کی کمی ہے ، وہ طاری بھائی کے تھریڈ سے لے لے ، ساتھ میں طاری بھائی کے تھریڈ پر تھینکس کرنا نا بھولے ورنہ میری بددعائیں مول لے گا



Nana-Patekar-10.jpg



:biggthumpup:(bigsmile)(bigsmile)​
 

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
اگر ایک گھر میں آگ لگی ہو تو کون اس گھر کا وفادار ہے
اس آگ پر پانی ڈالنے والا یا تیل ڈالنے والا
پاکستان میں لگی آگ پر تیل ڈالنے والے غدّار کے ساتھ ٹھیک ہوا
ننگ ملت ننگ قوم ننگ وطن
 

Amir Dilawar

Senator (1k+ posts)
Ajeeb khel hai wesa idhar Geo Ke jitni Matti palled abb horhe hai isa phele aise misal kahi nahe milti
Geo walu tum log Paisa k leye Apna Iman bach kar Geo
Lakh De ***** Geo ta
 

sohails

Councller (250+ posts)
Indian Gew news walay aaj akhathey ho kar aaee hain, apne Indian bhai aur apne media ke diffah ke liey,
 

Back
Top