ایڈمن توجہہ فرمائیں

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ایڈمن توجہہ فرمائیں

یہ ایک سوشل فورم ہے تو اس پر کوئی بھی تبدیلی لانے سے پہلے مہر بانی فرمائیں اور یہاں ممبرز سے ڈسکس کریں یا کم از کم انفارمیشن پہلے دے دیا کریں

اب کبھی لائیک ڈسلائیک کے بٹن سامنے آجاتے ہیں، کبھی غائب۔ایسا کیوں؟؟؟ یا کسی نئی اپ ڈیٹ کا آنا آنا ہے؟؟

دوسرا یہ کہ اردو ٹیکسٹ پیسٹ کرنے کے بعد سیدھی طرف الائنمنٹ کے لئیے ایڈوانسڈ آپشن میں جانا پڑتا ہے۔ اسے کسی طریقے سے ایسا کردیں کہ نارمل ایڈیٹر میں ہی یہ آپشن بھی دستیاب ہو۔

siasat_changings.jpg


بہت شکریہ

 

UsmanSial

Senator (1k+ posts)
اردو کے فونٹ کو ڈراپ ڈاون لسٹ میں سب سے نیچے پھینکا ہوا ہے۔ اس کو سب سے اوپر ہونا چاہیے۔
 

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
فسادی مارچ کی ناکامی کے بعد اس فورم کا کیا بنے گا ؟؟
جوں جوں فسادی مارچ کی ناکامی نمایاں ہو رہی ہے اس فورم کا سرور بھی ڈاون ہو رہا ہے


[hilar][hilar][hilar][hilar]
 

darktangent

MPA (400+ posts)
میں تھریڈ پوسٹر سے مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں۔۔ مگر میں ایک اور چیز کی بھی درخواست کرنا چاہوں گا۔ وہ یہ کہ ایک دہ مزید اردو فونٹ فورم میں انسٹال کئے جاہیں۔
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اڈمن بتا گئے ہیں کے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اکوموڈٹ کرنے کے لئے عارضی طور لائک اور ڈس لائک کے بٹن معطل کے ہیں
 

Back
Top