Adeel Rehman
Chief Minister (5k+ posts)
جناب سارے کے سارے اور پیارے ایڈمنوں!!!۔
عرض گزارش یہ ہے کہ اگر آپ لوگوں سے تھریڈ مانیٹر نہی ہو سکتے تو کوئی بات نہیں آپ سب بندہ بشر ہیں اور روزی روٹی کے بندوبست میں مصروف ہوں گے، فارم کا کیا ہے چلتا رہے آٹو پے۔۔۔ کوئی فرقہ ورانہ بحث شروع کرے نا کرے آپ لوگوں کو کیا لگے۔۔۔؟؟؟
کوئی کسی برگزیدہ ہستی کو گالی دے رپورٹ ہو تو بھی ایکشن اس وقت لو جب اپنے کاموں کاجوں سے فارغ ہو کے ایڈمنی شروع کرو
یہ دو تھریڈ شروع ہوئے اور صاف لگ رہا تھا کہ فرقہ ورانہ بحث کی طرف بات جائے گی لیکن کسی کو ابھی تک خیال نہی آیا
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?350445-معصوم-امت&p=3281507#post3281507
http://www.siasat.pk/forum/showthre...705;ا-امام-quot
اگر آپ لوگ
being discussed right now
ہی مانیٹر نہی کر سکتے تو بتایا جائے پھر کیا کر سکتے ہیں, دو چار دن پہلے بھی ایسے ہی ہوا گالی گلوچ انتہا تک پہنچ گئی لیکن آپ لوگوں کو پتہ اس وقت چلتا ہے جب پانی سر سے کافی اونچا ہو جاتا ہے
آپ لوگوں کو بروقت رپورٹ کر دیا گیا لیکن ابھی تک کوئی ایکشن نہی لیا گیا
اگر آپ لوگ فل ٹائم اٹینشن نہی دے سکتے فورم کو تو برائے مہربانی یہ تام جھام بند کریں اور کوئی کام کاج کریں، یہ فورم فل ٹائم پیڈ ایڈمنز کے بغیر چلانا ممکن نہی۔۔۔



Last edited by a moderator: