ایچی سن کالج کے پرنسپل نے تحقیقات سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، گورنر پنجاب

7gabkajsdddj.png

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ن کہا ہے کہ ایچی سن کالج کے پرنسپل کے خلاف 40 لاکھ روپے تنخواہ وصولی کا آڈٹ شروع کردیا گیا ہے،انہوں نے انکوائریز سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کیجانب سے عائد الزامات پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر احد چیمہ اسلام آباد منتقل ہوگئے تھے جس کے بعد ان کے بچوں نے ایچی سن کالج میں اپنی تعلیمی سرگرمیاں منقطع کردی تھیں،لہذا اسلام آباد منتقلی کے باوجود انہیں جو فیس کا نوٹس ملا اس کو معاف کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ قانون سازی بھی کررہے ہیں کہ کوئی بھی طالب علم اسکول چھوڑنے پر فیس وصول نا کی جائے، ایچی سن کالج کے پرنسپل نے تو گزشتہ برس سے استعفیٰ دیدیا تھا، انہیں ہم نے درخواست کی تھی جس کے بعد وہ اگست 2024 ت عہدے پر کام کرنے کیلئے آمادہ ہوئے تھے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ ایچی سن کالج کے پرنسپل 40 لاکھ روپے تنخواہ وصول کررہے تھے، وہ سال میں 100 سے زائد چھٹیاں کرتے ہیں، اس بھاری تنخواہ وصولی کا آڈٹ شروع کردیا گیا ہے، انکوائریز سے بچنے کیلئے انہوں نے یہ حربہ اپنایا ہے۔

خیال رہے کہ ایچی سن کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ گورنر ہاؤس کے جانبدارانہ اقدامات کے باعث نظام تباہ ہوگیا ہے، گورنر پنجاب سے اختلافات کی بنیاد پر عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

حرامی انسان، اُس کا نام مائیکل تھامسن ہے، مائیکل شریف نہیں
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
Lol, Jiyeeeeee Bhuttoooooo, Ek vari pheeerrr Sheeerrrr. Meri jind meri jaan General Asim Muneer.
 
stoic

Minister (2k+ posts)
Is it also because the cunt minister of Punjab was barred from attending Aitchison college?