این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

ARYAN ALI

MPA (400+ posts)
[h=1]این اے 250:فوزیہ صدیقی میدان میں،جماعت اسلامی مشکل میں[/h]
113266-DrFouziaSidiqui-1365483703-396-640x480.jpg
\

امیر جماعت منورحسن نے حال ہی میں گلشن راوی میں ڈاکٹرعافیہ کے گھرکادورہ کیاجوانھیں بٹھانے کی آخری کوشش ہوسکتی

لاہور: گذشتہ 10برسوں سے امریکی جیل میں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی، سابق میئراورجماعت اسلامی کے رہنمانعمت اﷲ خان کیخلاف الیکشن لڑرہی ہیں ،جس کے باعث جماعت اسلامی کومشکل صورتحال کاسامناہے۔

کیونکہ وہ کراچی کی20میں سے چندسیٹیں جیتناچاہتی ہے۔جماعت کی مسلم لیگ ن کے ساتھ بالاخرسیٹ ٹوسیٹ مفاہمت ہوچکی ہے جس کے تحت جماعت کم ازکم6نشستوں پرانتخاب میں حصہ لے گی جبکہ دیگرنشستوں پرن لیگ کی حمایت کریگی۔ جماعت اسلامی نے نعمت اﷲ خان ایڈووکیٹ ،لئیق الرحمن،اسد اللہ بھٹو،محمد حسین محنتی جیسے بڑے نام میدان میں اتارے ہیں ۔تاہم جس نشست پروہ سیاسی طورپرمشکل صورتحال سے دوچارہیں ،وہ این اے250 ہے جہاں جماعت کی طرف سے حمایت ملنے سے انکارکے بعدعافیہ کی بہن نے آزاد امیدوارکی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔جماعت کی طرف سے کوششوں کے باوجودانھوں نے کاغذات واپس لینے سے انکارکردیا ہے۔
امیر جماعت منورحسن نے حال ہی میں گلشن راوی میں ڈاکٹرعافیہ کے گھرکادورہ کیاجوانھیں بٹھانے کی آخری کوشش ہوسکتی ہے۔جماعت کو آخری نمایاں کامیابی 2002ء کے انتخابات میں ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے ملی تھی جب اتحادنے قومی اسمبلی کی6نشستیں جیتیں تھیں۔فوزیہ این اے250سے پرویزمشرف کیخلاف انتخاب لڑناچاہتی تھیں،جواسی حلقے سے امیدوارتھے مگران کے کاغذات نامزدگی مستردہوگئے۔
1817.jpg

اب دیکھنایہ ہے کہ وہ اس فیصلے کیخلاف اپیل کرینگے یانہیں؟مذکورہ حلقے میں نامعلوم افرادکی طرف سے فوزیہ کی حمایت میں اورمشرف کے خلاف بہت زیادہ وال چاکنگ کی گئی ہے ،اب فوزیہ اور نعمت اﷲ خانکے درمیان مقابلے کے باعث موخرالزکرشدید مشکل صورتحال سے دوچارہیں۔یہ بات دلچسپی کی حامل ہے کہ جماعت اسلامی کے نوجوان کارکنوں پرمشتمل پاسبان اوراسلامی جمعیت طلبہ2005/06ء سے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے حق میں مہم چلاتے رہے ہیں ، وہ بھی گومگوکا شکارہیں۔ تاہم جماعت اپنے دوسرے یوتھ ونگ شباب ملی کوزیادہ اہمیت دے رہی ہے اورحال ہی میں بڑاکنونشن بھی کرایا ، اس نے عملی طورپرپاسبان سے اظہارلاتعلقی اختیارکرلیا ہے، جسے سابق امیرقاضی حسین احمدمرحوم نے فروغ دیاتھا۔ واضح رہے کہ فوزیہ صدیقی جوسیاسی میدان میں ناتجربہ کارہیں وہ2005ء میں اس وقت منظرعام پرآئیں جب ایک غیرملکی خاتون صحافی نے کی ان کی بہن ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی کابل جیل میں موجودگی کاانکشاف کیاتھا
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

اریان علی جماعت اسلامی کو عورتوں کی طرح سے کوسنا چھوڑدو ان کا پاکستان کی سیاست میں کوئی مستقبل نہیں ہے چھ سات سے زیادہ سیٹیں نہیں لے سکیں گے اور یہ عافیہ صدیقی بھی بالکل پاگل عورت ہے
 
nonamina

Minister (2k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

this sadiqqi laday is restarted and mental case
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

Main bhi is qaum ka hissa hoon. aur meri shaadi bhi nahin hoi, tu yeh fauzia aur Mallala meri betiaan kaisa ho sakti hain.
Waisay agar aisi beetian hoti, to bachpaan main he inhain maar deta. Qabar bhi chooti hoit, kafan bhi kaam lagta. :P
 
Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

اریان علی جماعت اسلامی کو عورتوں کی طرح سے کوسنا چھوڑدو ان کا پاکستان کی سیاست میں کوئی مستقبل نہیں ہے چھ سات سے زیادہ سیٹیں نہیں لے سکیں گے اور یہ عافیہ صدیقی بھی بالکل پاگل عورت ہے
mark my words,agar n aur pti sy baat nhi bani tu aik seat bhi nhi jeet skty jamat pory mulk mein,6 ya 7 to bht hain
 
Mir Jaffer

Senator (1k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

Her sister is in US jail, so she wants PAkistani nation to reward her by being in Parliament. What a joke. To hell with Aafia and her sister.
 
eysonm

Minister (2k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

yar its fact her sister was working for alqaida....why we cant accept this truth.
 
Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

I respect Fouzia Siddiqui and JI but I will vote for PTI In Shaa Allah.
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

Voting for someone because her sister was just/unjustly prisoned has no correlation with being fit for a public representation. Don't mix two different things please.
 
albany

Senator (1k+ posts)
Re: این اے 250: قوم کی بیٹی (فوزیہ صدیقی) میدان میں،

yar its fact her sister was working for alqaida....why we cant accept this truth.

and not to mention she was an American citizen