اینکر عمران ریاض کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

imr11h11.jpg

اینکر عمران ریاض خان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔میڈیکل رپورٹ میں انکشافات کے بعد عمران ریاض خان نے بیرون ملک ٹیسٹ کروانے تھے

اینکر عمران ریاض کے مطابق انہیں کچھ ایسا کھانے کو دیا گیا جس سے آہستہ آہستہ حالت بگڑ رہی ہے جبکہ عمران ریاض کے وکیل کے مطابق گزشتہ روز میڈیکل ٹیسٹ کروائے گئے تو تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے جس کے بعد بیرون ملک ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اینکر عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق کے مطابق عمران ریاض خان کو آج اپنے طبعی معائنے کے بعد فوری طور پر لیب ٹیسٹ کروانے کے لیے دبئی روانہ ریٹرن ٹکٹ لیے روانہ ھونا تھا جس کہ لیے اپوائٹمنٹ بڑی مشکل سے فوری حاصل کی، لاھور ائیر پورٹ پر نام واچ لسٹ میں نام ھونے کی بنیاد پر روکا گیا ھے-

انہوں نے مزید کہا کہ مزید حالت بگڑنے کی ذمہ داری بھی آپکی ھوگی-
https://twitter.com/x/status/1547711597484732421
اینکر عمران ریاض کا کہنا تھا کہ میرے ڈاکٹرز کے مطابق دوران گرفتاری مجھے کچھ ایسا کھانے کے لیے دیا گیا جو خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ مجھے کچھ ٹیسٹ کروانے تھے۔ تاکہ ثابت کر سکوں کہ کیا کوشش کی گئی ہے۔ایئر پورٹ پر روک لیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1547713485735284740
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
??????

گیلے تیتر کو خشک جکام ہوگیا ہے ، کھانا کھانے کے 70 گھنٹوں بعد پیٹ میں کُد بُھد کُد بُھد ہونے لگی ۔
جس طرح اس سور کے بچے تیرے باپ نواجے کو ہوی تھی
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
We need to learn from venezuela how they fight for their independence against sanction from Nato. Western hegemony seems a thing of the past.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
موٹے تیتر کی پلیٹیں چمچے کم ہو گئے تھے سمجھ میں آیا تھا؟ ویسے یہ گیلا تیتر اس موٹے تیتر سے زیادہ نیک نام اور مقبول ہے

تیرا عورتوں والا ناٹک کیسا چل رھا ہے ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
موٹے تیتر کی پلیٹیں چمچے کم ہو گئے تھے سمجھ میں آیا تھا؟ ویسے یہ گیلا تیتر اس موٹے تیتر سے زیادہ نیک نام اور مقبول ہے
??????

گیلے تیتر کو خشک جکام ہوگیا ہے ، کھانا کھانے کے 70 گھنٹوں بعد پیٹ میں کُد بُھد کُد بُھد ہونے لگی ۔
یار میں نے سنا ہے لیب ٹیسٹس میں کچلے کے آثار ملے ہیں
یہ باجوہ کن حرکتوں پر اتر آیا ہے ؟؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار میں نے سنا ہے لیب ٹیسٹس میں کچلے کے آثار ملے ہیں
یہ باجوہ کن حرکتوں پر اتر آیا ہے ؟؟

یہ تیتر پورا تیل میں نہا لیا ھے ، پکڑو تو پھسل کر مٹھی سے نکل جاتا ہے ، تیل کی انڈسٹری میں نئے مواقع دریافت کررھا ہے ۔ مجھے تو سانڈے کے تیل کی باس آتی ھے ۔ ? ۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں حکومت کیلئے ایک بہت اچھا موقع ہے عمران ریاض کو علاج کیلئے باہر جانے دیا جاے اور مدد بھی کی جاے دل ایسے ہی جیتے جاتے ہیں بے چارہ ایک جنرلسٹ ہی تو ہے کسی کو قتل تو نہیں کیا اس نے جو روکا جارہا ہے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یار میں نے سنا ہے لیب ٹیسٹس میں کچلے کے آثار ملے ہیں
یہ باجوہ کن حرکتوں پر اتر آیا ہے ؟؟
کمال کرتے ہو باندر راجے جب مریم نواز کے باپ کو سو ہارٹ اٹیک ہو رہے تھے جیل میں اور وہ بین ڈالتی تھی کہ میرے باپ کو کیا دیا گیا جو اس کی پلیٹیں اور چمچے گر گئے تب تم اس پر آسمانی صحیفے کی طرح یقین کر چکے ہو تو اب باجوہ کے چمچے تم لگ گئے ہو ؟ وہ تو ساری فیملی ادھر چھوڑ کے ریٹرن ٹکٹ پر جا رہا تھا نہیں وڈیو ریلیز کرتا ادھر سے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کمال کرتے ہو باندر راجے جب مریم نواز کے باپ کو سو ہارٹ اٹیک ہو رہے تھے جیل میں اور وہ بین ڈالتی تھی کہ میرے باپ کو کیا دیا گیا جو اس کی پلیٹیں اور چمچے گر گئے تب تم اس پر آسمانی صحیفے کی طرح یقین کر چکے ہو تو اب باجوہ کے چمچے تم لگ گئے ہو ؟ وہ تو ساری فیملی ادھر چھوڑ کے ریٹرن ٹکٹ پر جا رہا تھا نہیں وڈیو ریلیز کرتا ادھر سے
کیا ہو گیا ہے جی - میں نے تو اعتراض کیا ہے کی کہ باجوہ کیوں کچلا کھلا ریا تھا اسے ☹️
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یار میں نے سنا ہے لیب ٹیسٹس میں کچلے کے آثار ملے ہیں
یہ باجوہ کن حرکتوں پر اتر آیا ہے ؟؟
بھڑوے آپس میں ہی کھیل رہے ہیں ، کسی زمانے میں کلاسرے نے ٹھنڈے بغیرت پیجے کی منظر کشی کی تھی سنا ہے اسکو کچلے والا مسالہ سوراخ ثانی کے راستے سے بڑی آنت تک پنچایا جاتا تھا ، ویسے تو گڑیا باجی بھی چکی کاٹ کر آئی ہے شائد بتانے ہوے شرماتی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ہو گیا ہے جی - میں نے تو اعتراض کیا ہے کی کہ باجوہ کیوں کچلا کھلا ریا تھا اسے ☹️

یہ کہ ریا اے کہ میرا حصہ نہ بھولنا ۔ ک چ ل کو آگے پیچھے کردو تو سمجھتا ہے کہ گھونسلے پہ حملہ ہوا ہے? ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھڑوے آپس میں ہی کھیل رہے ہیں ، کسی زمانے میں کلاسرے نے ٹھنڈے بغیرت پیجے کی منظر کشی کی تھی سنا ہے اسکو کچلے والا مسالہ سوراخ ثانی کے راستے سے بڑی آنت تک پنچایا جاتا تھا ، ویسے تو گڑیا باجی بھی چکی کاٹ کر آئی ہے شائد بتانے ہوے شرماتی ہے
کوئی جم کے بنی نہیں جپانی - فر ٹرائی کرو - تم اس سے اچھی چلا سکتے ہو
 
Back
Top