PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

ایم کیو ایم میں پھوٹ
الطاف حسین جو دو دھائیاں گزرگئیں پاکستان نہیں آئے، جنہیں شاید اب یہ بھی یاد نہیں ہوگا کہ پاکستان کیسا ہے، وہاں سڑکیں کیسے بن گئیں، لوگ کیسے ہیں، ان کے مسائل کیا ہیں، انہیں کچھ معلوم نہیں۔ یہ اپنے لندن میں حق پرست چندے سے اور منی لانڈرنگ سے بنے محل میں عیش کی زندگی گذار رہے ہیں
انہی باتوں سے نالاں ایم کیو ایم کے تمام ممبران جو الطاف حسین کی حقیقت سے واقف ہیں انہوں نے الطاف حسین کی باتیں مزید ماننے سے انکار کر دیا ہے، پارٹی ارکان مستعفی ہورہے ہیں، وزرا بھی استعفی' دے رہے ہیں۔
کبھی یہ حضرت استعفی' دیتے ہیں، کبھی واپس لے لیتے ہیں، کبھی کیا بات کرتے ہیں اور کبھی کیا بات۔
یہ محب وطن پاکستانیوں کے پاس موقع ہے کہ اس مفاد پرست ، قاتل، پاکستانی عوام کے مجرم، لندن کے وڈیرے الطاف حسین سے جان چھڑائیں جو کے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں بھی براہ راست ملوث ہیں۔
http://www.dailytimes.com.pk/national/14-Sep-2014/mqm-members-submit-resignations-to-altaf


[h=1]MQM MPA Irum Farooqi resigns[/h]
http://paktribune.com/news/MQM-MPA-Irum-Farooqi-resigns-271374.html