Ossay kisi ne theka nahi diay balke ye zimadari Allah:subhanahu: ne har musalman par lazim ke hi ke wo zulam ke khilaf aur aazadi ke liay jidojihad karay. Aap bhe ye kar saktay hin agar Allah:subhanahu: par emaan hi
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]القاعدہ نے یکترفہ طور پر مختلف ممالک میں حملے کئے حالانکہ یمن، کینیا، تنزانیہ، اور سعودی عرب نے براہ راست کسی اسلامی ملک پر حملہ نہیں کیا - القائدہ کے حملوں میں متعدد مسلمان بے گناہ اور بے وجہ مارے گئے - اس لحاظ سے القائدہ کی حکمت عملی جہاد نہیں ہے بلکہ قتل عام کے مترادف ہے - اسلام انسانی جان کی حرمت کا حکم دیتا ہے - جہاد اور قتال کے قوانین اور ضوابط واضع ہیں اور القاعدہ جس قسم کے حملے کرتی ہے اس میں عام مسلمان و غیر مسلم شہری مارے جاتے ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]