ایف اے ٹی ایف کا سرکس

1234567

Minister (2k+ posts)
مدارس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے لے کر جماعت الدعوہ کی مشکیں کسنیں تک
what is the advantage of so called Madrassas?
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو اس وقت انڈیا سے ذیادہ ، ایران سے خطرہ ہے۔ کیوں کہ انڈیا کی دشمنی تو واضح ہے، جب کہ آستین کے سانپ ہمیشہ خطرناک ہوتے ہیں۔اگر آج بھارت حملہ کر دے، تو ساری قوم اس کے خلاف لڑے گی،لیکن اگر ایران کے ساتھ جنگ ہو، تو ایک مخصوص فرقے کے بہت سے لوگ ایران کا ساتھ دیں گے۔
جہاں تک دھمکی کا تعلق ہے، تو پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کو بیچنے کی دھمکی دے سکتا ہے۔
پاکستان کا انڈیا امریکا اسرائیل سمیت کوئی دشمن کچھ نہیں بگاڑ سکتا ، ہاں یہ ممالک خوارج کو سپانسر کر کے پاکستان کو نقصان پوھنچانے میں کامیاب ضرور ہیں
اور جیسے آپ ایف اے ٹی ایف کا بہانہ کر کے پاکستان مخالف باتیں کر رہے ہیں اسی طرح وقت آنے پر، مستقبل میں بھی آپ سے انڈیا کی مدد کی ہی امید ہے ، بلکے ہمیں تو یہ بھی بتا دیا گیا ہے کہ آپ کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا