Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جعلی فارم 45 جاری کرنے پر اب تک ایف آئی اے اور نیب کو الیکشن کمیشن میں داخل ہو جانا چاہیے تھا ابتک تمام ریکارڈ تحویل میں لیا جا چکا ہونا چاہیے تھا تمام ریجنز میں گرفتاریاں ہو جانی چاہئیں تھیں اس وقت تک تو انقلاب آ جانا چاہیے تھا ۔ اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1765520319224164714
https://twitter.com/x/status/1765520319224164714
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/27VhH3T/aitzah1i1h122.jpg