patwari_sab
Chief Minister (5k+ posts)
oye kaka arfway tera kak na raway.. bhai logo ke pas na kam na kaj.. khali peet kisne pehra dena hai.. ab har bnda teri tra tu daily roasted murghi nhi ka sakta..پاکستانی بہت ہی کوئی ڈھیٹ اپنی غلطیوں سے رتی بھر بھی نہ سیکھنے والی قوم ہے۔ جب پہلے ایک بار سواتی کے جرنیل مخالف ٹویٹس و تقاریر پر اسکی گرفتاری ہو چکی تھی تو جب اس نے دوبارہ یہی حرکت کی تو اسکے گھر کے باہر عوام نے پہرہ کیوں نہیں دیا؟ پہلی بار گرفتاری کو عوامی غفلت کہہ سکتے ہیں۔ البتہ یہ دوسری بار عوامی جہالت و ڈھٹائی ہے۔ جب بار بار کے تجربہ سے معلوم ہے کہ جرنیلوں کے خلاف کچھ بھی بولنے یا لکھنے کے بعد وہ بندہ اٹھا لیا جاتا ہے تو عوام اس بندہ کا خود پہرہ کیوں نہیں دیتی؟ آخر اسے بھولنے کی کونسی بیماری لاحق ہے؟