
پولیس کا گزشتہ روز شہید ہونیوالے پی ٹی آئی اورکر علی بلال کے والد کو ایف آئی آر درج کروانے کیلئے طویل انتظار۔۔ پولیس کا ایف آئی آر درج کرانے سے انکار
علی بلال کا والد سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ کو ایف آئی آر میں نامزد کرنا چاہتا ہے جس کے حکم پر گزشتہ روز کاروائیاں ہوئیں۔
https://twitter.com/x/status/1633589662034927617
فرخ حبیب کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ علی بلال شہید کے بوڑھے والد لیاقت علی صاحب کو ان کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کروانے کے لئے تھانہ ریس کورس لاہور میں مسلسل کئی گھنٹوں سے انتظار کروایا جارہا ہے دوسری جانب سی سی پی او لاہور آفس میں پولیس اپنی ایف آئی آر تیار کررہی ہے۔ ظالموں کچھ تو شرم کرو
https://twitter.com/x/status/1633606018620899328 https://twitter.com/x/status/1633605399529107456 https://twitter.com/x/status/1633606977442938883 https://twitter.com/x/status/1633608014795010048
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/bilalaaaakk.jpg