اس سوال کا حتمی جواب تو دینے سے قاصر ہوں - سردست یہی کہہ سکتا ہوں کہ اگر عمران خان اچھا پرفارم کرگۓ تو ان موروثی سیاسیوں کا مستقبل تاریک ہوتا جاۓ گا- باقی ماندہ شعور تعلیم سے اور اپنی اپنی ذمہ داری ادا کرنے سے آۓ گا- لیکن یہ ایک سفر مسلسل ہے جس کی شرط جمہوری عمل میں تسلسل قائم رکھنا ہے- اگر جمہوری سفر پائیدار رہا تو یقیناً عوام انہیں مکمل رد کریں گےto janab sawal ye hai k hum log kya ker rahey hain, kaisey hum in khanzeero sey jan churha saktey hain.
InshaAllahاس سوال کا حتمی جواب تو دینے سے قاصر ہوں - سردست یہی کہہ سکتا ہوں کہ اگر عمران خان اچھا پرفارم کرگۓ تو ان موروثی سیاسیوں کا متسقبل تاریک ہوتا جاۓ گا- باقی ماندہ شعور تعلیم سے اور اپنی اپنی ذمہ داری ادا کرنے سے آۓ گا- لیکن یہ ایک سفر مسلسل ہے جس کی شرط جمہوری عمل میں تسلسل قائم رکھنا ہے- اگر جمہوری سفر پائیدار رہا تو یقیناً عوام انہیں مکمل رد کریں گے
AmeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeenPakistan has suffered enough at the hands of his mother ,father and both grandparents. May Allah keep Pakistan away from such visionary leaders.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|