samkhan
Chief Minister (5k+ posts)
پوری ویڈیو ضرور دیکھیں. اگر وقت کی کمی ہو تو 21:35 سے ویڈیو دیکھنے لائق ہے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NsQpK5h.jpg
Last edited by a moderator:
مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ مرزا میری تحاریر پڑھتا رہتا ہے۔۔۔پوری ویڈیو ضرور دیکھیں. اگر وقت کی کمی ہو تو 21:35 سے ویڈیو دیکھنے لائق ہے
ناممکن بات کر رھے ہیں آپ ۔علما حق کو اس درندگی حرام زدگی گشتی پن خنزیر پن پر ایک زبان ہوکر اس دہشت گردی کے خلاف بول کر اس ملک کو بچانا ہوگا
ناممکن بات کر رھے ہیں آپ ۔
اب بہت دیر ہو گئی ہے ۔
جو کینسر پاکستان کو ضیاالحق کی مذہبی جنونیت کی وجہہ سے لگا تھا اب وہ علاج کے قابل نہیں ہے ۔
this what i was also thinking that why would a srilankan come to pakistan for job with such good education and experience.He was not directly working for factory in sialkot but for nike company.He was send to pakistan from nike company to check quality and control in that factory.he was getting salary from nike company.
لبیک والے پہنچ گئے۔۔۔ اپنی اپنی خیر مناو سب۔۔شریعت میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی قانون ہے یا نہیں؟ آپ نے کہا295 کے قانون میں ایک چیز اور ایڈ ہونی چاہیے کہ جو شخص معافی مانگ لے اسے چھوڑ دیا جائے تو دوسرے قانون جو پاکستان میں موجود ہیں مثلا چوری, ڈاکہ, رشوت, زنا کیا اگر ان کا مجرم بھی محض صرف معافی مانگ لے تو اس کو چھوڑ دیا جائے بھلے اس سے متاثرہ افراد انصاف مانگتے رہے؟ آپ نے کہا کہ قتل کے مجرم کو معافی مل سکتی ہے مگر اسے پھانسی دی جائے تاکہ معاشرے میں جرائم میں کمی آئے تو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مجرم کو محض معافی پر چھوٹ کیوں ؟
kon?لبیک والے پہنچ گئے۔۔۔ اپنی اپنی خیر مناو سب۔۔
تو آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟شریعت میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی قانون ہے یا نہیں؟ آپ نے کہا295 کے قانون میں ایک چیز اور ایڈ ہونی چاہیے کہ جو شخص معافی مانگ لے اسے چھوڑ دیا جائے تو دوسرے قانون جو پاکستان میں موجود ہیں مثلا چوری, ڈاکہ, رشوت, زنا کیا اگر ان کا مجرم بھی محض صرف معافی مانگ لے تو اس کو چھوڑ دیا جائے بھلے اس سے متاثرہ افراد انصاف مانگتے رہے؟ آپ نے کہا کہ قتل کے مجرم کو معافی مل سکتی ہے مگر اسے پھانسی دی جائے تاکہ معاشرے میں جرائم میں کمی آئے تو ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مجرم کو محض معافی پر چھوٹ کیوں ؟
آپ کے مطابق نبی سے گستاخی جرم بھی ہے یا نہیں؟تو آپ کے خیال میں اللّه سے گستاخی کی معافی ہے مگر نبی سے گستاخی کی معافی نہیں ہے ؟
پوری ویڈیو ضرور دیکھیں. اگر وقت کی کمی ہو تو 21:35 سے ویڈیو دیکھنے لائق ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|