ایسے انٹرویو کرنے سے بہتر ہے میں صحافت ہی چھوڑدوں،منصور

Nice2MU

President (40k+ posts)
منصور کیطرف سے سی وی جمع کرانے کا دوسرا طریقہ ۔۔

اسے اب بھی لگتا ہے کہ کامران اور یہ دوسرا نمونہ صحافی ہیں؟

اندازہ کرے کہ جی ایچ کیو کے غنڈوں کو ایسے صحافی جیو نیوز میں بھی نہیں ملے۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
منصور کیطرف سے سی وی جمع کرانے کا دوسرا طریقہ ۔۔

اسے اب بھی لگتا ہے کہ کامران اور یہ دوسرا نمونہ صحافی ہیں؟

اندازہ کرے کہ جی ایچ کیو کے غنڈوں کو ایسے صحافی جیو نیوز میں بھی نہیں ملے۔
سال میں ایک آدھ بار یہ موصوف اسی قسم کی باتیں ضرور کرتا رہتا ہے
تاکہ اپنے لئے "آزاد صحافی" کے لائسنس کی تجدید کرا سکے،، موصوف کے بارے میں مشہور ہے، کہ ٹھگنے مسخرے کے اصطبل کا گھوڑا ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ملک توڑنے والے غدار زانی شرابی حرامئ فراڈئے انڈیا سے مار کھا کر ٹراؤزر اترواکے ہتھیار پھینک کر ملک توڑنے والے بیوقوف اور جاہل سوائے انڈیا سے شکست کھانے انڈیا سے ہتھیار پھینکنے بنگالیوں سے اپنی ستھن اترواکے مار کھانے اور ملک توڑنے کے علاوہ اور کوئی بھی کام نا آج تک ڈھنگ سے یا کامیابی سے کر سکتے ہیں نا ہی آج تک کیا اور اسکا ڈاکومیٹری ثبوت بھی موجود ہیں اور ساری دنیا جانتی ہے اب بھی یو ٹیوب اور انٹر نیٹ پر ہر کلپ ہر ثبوت موجود ہیں
 
Back
Top