ایران کی جانب سے قبضہ میں لیے گئے جہاز میں 2 پاکستانیوں کی موجودگی کاانکشاف

21pakiskajhshhjd.png

پاکستان نے ایرانی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے جہازمیں دو پاکستانی شہریوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایرانی حکومت سے رابطہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز نے گزشتہ روز آبنائے ہرمز میں اسرائیل کی ایک کمپنی کے جہاز کو اپنے قبضے میں لیا تھا، اس جہاز پر 20 رکنی فلپائنی عملہ اور دوپاکستانی شہریوں کی موجودگی کیا اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

اطلاعات سامنے آنے کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ نے یہ معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھادیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستانی شہریوں کے حوالے سے ایرانی سفارتخانے کو تفصیلات موصول ہوگئی ہیں، ایرانی سفارتخانے کی جانب سے یہ معلومات تہران بھی پہنچادی گئی ہیں۔

ذرائع دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاز میں موجود دونوں پاکستانیوں کی رہائی کے حوالے سے ایرانی حکومت جلد اقدامات کرے گی، امکان ہے کہ پاکستانی شہریوں کو جلد رہاکردیا جائے گا۔

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

منیرا اور دیما ہوں گے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
What the fcuk were the Pakistanis doing on an Israeli ship?
The corrupt bastards of GHQ and the corrupt illegitimate government of Noon Goons need to come clean.

کیا معلوم یہی حرامی فوجی ہو۔۔۔ ورنہ عام پاکستانیوں بارے انکی جوتی کو بھی پروا نہیں جو یہ ایرانی حکومت سے رابطے کرے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ghaleez Ghuddar Beghairat Buzdil Phouj ki RANG BAZIYAN —- PAKİSTAN IRAN Arabs. -.—- Yeh sub Angraiz sarkar kay Ghulam hein —— Sub khail ( Game) Sarkar ki marzi. Kay mutabaq khala ja raha hai​

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پاکستانی ضرور فوجی ہی ہونگی ورنہ سویلینز میں تو بہت کم لوگ اتنے بے غیرت ہوتے ہیں
کہ فلسطینیوں کے قاتلوں کے پاس نوکری کرکے فلسطینی بچوں عورتوں اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام
میں شریک ہوں
اسرائیل کی اس بربریت میں شریک ہوں اسلئے زیادہ امکان ہے
یہ فوجی ہی ہوں یا پھر فوج کے بھرتی کرائے گئے
کیونکہ پاکستان میں تو فلسطینیوں کے حق میں
پرامن جلوس نکالنے والوں کو آرمی چیف اور جرنیلوں کے حکم پر گرفتار کرکے ان پر تشدد کیا جاتا ہے
ظاہر ہے پر پالتو کتا اپبے امریکی اسرائیلی مالک کا وفادار ہوتا ہے
کیونکہ ریٹائرمٹ کے بعد کھرب پتی ہوکر وہیں جانا ہوتا ہے ہر امریکی اسرائیلی پالتو کتے نے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
21pakiskajhshhjd.png

پاکستان نے ایرانی فورسز کی جانب سے قبضے میں لیے گئے جہازمیں دو پاکستانی شہریوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایرانی حکومت سے رابطہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز نے گزشتہ روز آبنائے ہرمز میں اسرائیل کی ایک کمپنی کے جہاز کو اپنے قبضے میں لیا تھا، اس جہاز پر 20 رکنی فلپائنی عملہ اور دوپاکستانی شہریوں کی موجودگی کیا اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

اطلاعات سامنے آنے کے بعد پاکستانی دفتر خارجہ نے یہ معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھادیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستانی شہریوں کے حوالے سے ایرانی سفارتخانے کو تفصیلات موصول ہوگئی ہیں، ایرانی سفارتخانے کی جانب سے یہ معلومات تہران بھی پہنچادی گئی ہیں۔

ذرائع دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاز میں موجود دونوں پاکستانیوں کی رہائی کے حوالے سے ایرانی حکومت جلد اقدامات کرے گی، امکان ہے کہ پاکستانی شہریوں کو جلد رہاکردیا جائے گا۔

ہو سکے تو ایک دو منٹ یہ تحریر لازمی پڑھیں ۔۔
پوری دنیا میں خبروں میں چرچہ ہے کہ ایران نے فلسطین کے مظالم کا بدلہ لیکر اسرائیل پر حملہ کیا۔۔
یہ ہم سب کی غلط فہمی ہیں ،،
ایسا ہرگز نہیں ہے
سب سے پہلے تو ایران کا حملہ اپنی ایمبیسی کے جواب میں ہے، تاکہ ایرانی عوام کو خوش کیا جا سکے کہ ہم نے اپنا بدلہ لے لیا۔۔
ایران سمیت موجودہ تمام مسلمان ممالک امریکہ کی اجازت کے بغیر میزائل فائر کرنا تو دور کی بات اپنی جگہ سے ہل بھی نہیں سکتے
اب یہ بہہہہت لمبی بحث ہے، مگر جو کچھ نظر آ رہا ہے ایسا نہیں ہے ، مگر میں مختصر کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔
ایران کے ایمبیسی پر جب اسرائیل نے حملہ کیا تو اسرائیل نے امریکہ پر زور دیا تھا کہ مجھے اجازت دی جائے کہ جوابی حملہ کروں تاکہ میں اپنی عوام اور باقی مسلم دنیا کو یہ دیکھا سکوں دیکھو کہ میں واحد ملک ہوں جو اسرائیل اور امریکہ کیخلاف کھل کر بات کرسکتا ہوں۔
تو امریکہ نے صبر کرنے کا کہا۔ اور امریکہ نے اسرائیل کیلئے ایک خاص بیڑا بھیجنے کا حکم دیا اور جب امریکی بیڑا اسرائیل پہنچ گیا جس میں جدید ڈیفنس سسٹم اور بہت کچھ تھا،
تو پھر اس کے پہنچنے کے بعد اسرائیل کو باقاعدہ اس علاقے پر حملہ کرنے کا کہا گیا۔ مگر ساتھ میں میزائل رینج کم کرنے کا معاہدہ بھی کرلیا گیا ،
ایران کیساتھ ایسے میزائل ہیں کہ اگر وہ چاہتا تو وہی میزائل فائر کرکے اسرائیل کا کام تمام کرسکتا تھا ، مگر وہ ایسا ہرگز نہیں کریگا ,
یہ سب منافقت ہے آؤ ریہ شروع سے ایسا کر رہا ہے۔ مگر ہمارے لاعلم مسلمان سمجھ رہے ہیں کہ ایران امت مسلمہ کا جنگ لڑ رہا ہے۔ ایسا ہرگز نہیں ہے ، اور نا کبھی اس بارے میں سوچو۔۔
یہ سب رانگ نمبرز ہیں ۔ وقت آنے پر سب کو پتہ چل جائے گا
کیا آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ شام اور یمن میں جب امریکہ نے جنگ شروع کیا تو اس جنگ میں تقریباً 6 لاکھ سے زائد بے گناہ مسلمان شہید کیئے گئے ، جس میں 4 لاکھ سے زائد ایران نے شہید کیئے ۔۔
عراق پر قبضے میں سب سے پہلا ہاتھ ایران کا تھا ، اور ایران نے کھل کر عراق میں امریکہ کی مدد کرکے بے دردی سے مسلمانوں کو شہید کیا،
اور اب موجودہ فلسطین کے حالات کا زمہ دار بھی ایران ہی ہے،
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کا بیان شاید آپ میں سے کسی نے تو سنا اور دیکھا ہوگا جب وہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل مجلس میں ایک نقشہ دیکھا رہا تھا۔ کہ دنیا کے نقشے پر نیا مشرق وسطی وجود میں آئے گا ،
پھر کیا ہوا کہ کچھ ہی عرصے بعد حماس نے ایران کی مدد سے اسرائیل پر میزائل فائر کیئے ، جس سے اسرائیل کو فلسطین پر حملے کا بہانہ مل گیا ، اور اسرائیل نے بے رحمی سے جنگ جاری کیا جو ابھی تک جاری ہے،
یہ جنگ کس نے کس کے کہنے پر شروع کیا اور کس کی مدد سے ابھی تک جاری ہے۔۔؟؟؟
کئی بار سیز فائر کی باتیں ہو گئی۔ مگر ایران نہیں چاہتا تھا کہ فلسطین میں جنگ رک جائے ۔
ایران نے جو کھیل شروع کیا اس کی سمجھ مسلمانوں کو بہت دیر سے آئے گی۔ 😢💔
مگر ہم نادان سمجھ رہے ہیں کہ ایک ہی ایران کھل کر امریکہ اور اسرائیل کیخلاف کھڑا ہے۔ یہ ہم سب کی غلط فہمیاں ہیں ۔ جو وقت آنے پر سب کو معلوم ہو جائے گا ۔۔
جن لوگوں کو میری تحریر پر اعتراض ہے وہ لازمی سلجوقی دور کے تاریخ پڑھیں ۔ ، تاکہ اسے حسن صباح کے کارناموں کا پتہ چلے ، کہ وہ کس طرح منگولوں اور صلیبیوں کیساتھ ملکر اس طرح منافقت کر رہا تھا جیسے آج ایران کر رہا ہے۔۔
(پڑھنے کیلئے شکریہ

100% agree dost 100% correct👍🏼‼️

iran orr israel aik doosrae sae meelae huvae hein.

Bees saal sae aik doosrae koe khuturnaak dhumkeeyaun daetae hein laikin yae subh jhhootaa drama hae.

Israel kaa mukhsud greater israel.

Iran kaa mukhsud greater sheeyaustaan.

Iran nae iraq koe tubah keeyaa apnae sheeya main uddah or muzhabi ibaadutgaheilands kae leeae,

phirr syria koe torrerah.

Orr yemen koe tubah keeyaa

orr jalee houthees train keeyae

saudiarabia koe puraeshaan kurnae kae leeae as huge sheetaa lands in saudi border with yemen

Iran balochistan kae baloch liberation army koe pichlae 60 saal sae full mudad kurta hae.

Aik bohutt barha jalee drama chulraha hae,

shaam tooutaa libya bhee.

Amreeka europe peechae sae

orr israel orr iran bhai bhai

mukhsudd aik hee hae tubhaaee orr khubsaa

Hisbollah lebanon mein 30 saal kee bumbaree mein first class gee rahaa hae iss leeae woe bhee iran sae meelae huvaa hae

Subh sae barhaa dhoekaa saudi arabia qatar saarae oil producing rich gulf countries koe orr uae kor bhee

tael kee daulut khoob billions of dollars kae huteeyaar khureedtae hein kae jee iran app purr attack kuraegaa kae durr sae.

Billions of dollars weapons baechnae sae

Iss sae dosree countries kee economy chultee hae orr oil prices sustae rehtee hae

Subhh kichree subhh full planning by full drama jhoot sae to make greater israel

orr greater bigger size sheeyaa iran

aadhaa iraq orr kuch shaam kae eelaaqae

or kuch Balochistan

orr yemen orr syria purr
iran indirectly

hukoomutt kurta hae

orr eedhur israel gaza koe tubah kurkae apnae bundae busanae kae leeae

orr unka plan iraq tukk jaana hae yae plan hae.

Toe subh mill kurr ahistaa ahistaa musalmaan sunni eelaqoun purr khubsaa orr unkoe kumzore kurnae kae leeae

Afghanistan iran kae border purr uskoe bhee kumzore kurdeeyaa

Pakistan itnaa taqutwurr mulk laikin kisee kaam kaa nahee

Full cooperation choree ayeeashi sae tubhaee kurkae full cooperate kurahaa hae.

Jubkae 20 saal sae kisee koe bhee iran purr khubsaa kurna asaan baat hae unki airforce bilkul weak hae unkae pass 1970s airforce jets hein.

Yae jung 25 saal orr chulae gee for expansion of land mukhsudd hae.

Afsose 32000 phulsteenee orr inn subh eelakhoun kae musalmaan qutul huvae.

Aik hee rasta orr hull saqt taubaa orr astaghfaar orr allah purr imaan orr deen purr chulien gae toe mudad aaae gee warna mushkil hae. Afsose😔😔‼️