ایران پر حملہ ہوا، مگر کوئی مسلمان ملک مدد کو نہیں آیا

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak yahodi fooj leader Asim.khanzeer is.sucking diks in USA

If any pakistani thinks this napaak yahodi fooj is Muslim then you are living in fools world

Despicable Me Hello GIF by Minions
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ کافی نہیں کے پاکستان نے ایران پر حملے کے لئے امریکا کو زمینی و فضائی راہداری فراہم نہیں کی. شائد افغانستان پر امریکی حملے سے ہونے والے نقصانات اور نتائج سے سبق سیکھا ہے
پاکستانی حکمرانوں نے کچھ نہیں سیکھا۔ ابھی امریکہ حکم دے تو دیکھنا کیسے راہداری تو کیا چیز ہے سب کچھ کھول دیا جائے گا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ کافی نہیں کے پاکستان نے ایران پر حملے کے لئے امریکا کو زمینی و فضائی راہداری فراہم نہیں کی. شائد افغانستان پر امریکی حملے سے ہونے والے نقصانات اور نتائج سے سبق سیکھا ہے
عرب لوگ تو بال کھلوا کر بیٹیوں کو بھی پیش کر دیتے ہیں
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Choro yar, idhar aisay aisay namoonay thay jo kehtay thay Iran West ka aur Israel ka khufiya sathi hay, Iran pay kabhi hamla nhi hoga and such bullshit.
Ab wo saray haraamday chup hayn jab say kafi saray mulkon nay Israel ko tasleem kar liya hay aur Iran pay baqaida hamla hogaya hay. Yeah ummat muslima wala chooran sirf Pakistan ki ghatya aur na-samaj awam k liye banaya gaya tha aur hamaray bhi aisay khotay hayn k abhi tak bhi iss pay yqeen kartay hayn
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

جگروٹ ۔ یہ بات یاد رکھو کہ قوت اپنے بازو کی ھوتی ہے ، کسی سے مانگ تانگ سے نہیں ۔

اردن ، مصر ، یو اے ای ، موراکو ، تیونس ، یہ سب پکے مغربی پٹھو ہیں جو ھمیشہ مغربی تابعداری کرتے رہتے ہیں ۔ ان سے امید عبث ھے ۔ پاکستان خود بھیک مانگ کے مغربی دنیا کے پھینکے ہوئے ٹکڑوں پر پلتا ہے ، اس میں اتنی جرت نہیں ہوسکتی کہ وہ ان سب کے خلاف کھڑا ہو جائے ۔


ایران نے روس کی یوکرین کے خلاف کھل کر مدد کی ھے ، روس ایران کے ڈرون سے یو کرین میں حملے کر رھا ہے لیکن ایران کی قیادت سے اتنا نہ ہوسکا کہ وہ روس سے اپنے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لیے سسٹم لے لیتی ۔


پھر جس مجرمانہ غفلت کا مظاھرہ ایران کی نااھل قیادت نے پچھلے دنوں کیا ہے اسکی مثال نہیں ملتی ، اپنی قیادت کی ٹاپ کریم کو ایک ھی کمرہ میں ساتھ بیٹھانا انتہائ بیوقوفانہ اور ناقابل یقین عمل ھے ، ان حالات میں جبکہ سب کو علم تھا کہ حرامی اسرائیل اور امریکہ اس پر کسی بھی لمحے حملہ کر سکتے ہیں ۔ ان سب کو تو بنکرز میں ہونا چاھیے تھا اور انکی نقل و حرکت کی سخت سیکوریٹی کی جاتی ۔ اور جس طرح اپنے ٹاپ سائنسدانوں کی سیکوریٹی کی غفلت کی گئ ھے ، وہ ناقابل یقین ھے ۔

موساد کے ایجنٹ ایران کی حدود کے اندر سے جسطرح کاروائیاں کر گزرے ہیں اسے بیان نہیں کیا جاسکتا ۔یہ سب سمجھ سے باھر ہے ، اس قدر غفلت اور سنگین غلطی ایران کی قیادت سے متوقع نہیں تھی ۔
India ke Agents to hamare Prime Minister ban Jatee hain, unka bhai bhi aur beeti bhi aur phir bhi hameen pata naheen chalta?
Albatta Garage main jo kuch hota hai woh raaz - aur saath aur bohot kuch - khul jata hai.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
India ke Agents to hamare Prime Minister ban Jatee hain, unka bhai bhi aur beeti bhi aur phir bhi hameen pata naheen chalta?
Albatta Garage main jo kuch hota hai woh raaz - aur saath aur bohot kuch - khul jata hai.


یعنی تم بھی انٹاریو میں بیٹھ کے ، اس جھوٹ کے جال سے بچ نہیں سکے ۔ یہ بھی خیال نہ رھا کہ بھارت دس گنا بڑی آرمی کے باوجود منہ کی کھا بیٹھا ہے لیکن اپنی فوج اب بھی بھارتی ایجنٹوں کو اقتدار میں بٹھا کر خوش ھے ، کچھ عقل اور سمجھ سے کام لو ۔
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

یعنی تم بھی انٹاریو میں بیٹھ کے ، اس جھوٹ کے جال سے بچ نہیں سکے ۔ یہ بھی خیال نہ رھا کہ بھارت دس گنا بڑی آرمی کے باوجود منہ کی کھا بیٹھا ہے لیکن اپنی فوج اب بھی بھارتی ایجنٹوں کو اقتدار میں بٹھا کر خوش ھے ، کچھ عقل اور سمجھ سے کام لو ۔
Main fouj ki baat naheen ker raha. Shareef family ki baat ker raha hoon jo Modi ke charnon main baithe hue hain. Chalo tum ne yeh to maana ke hamari establishment ne India ke agents ko iqtidaar main bithaya hua hai. Kaya yeh fouj ka kaam hai ke kis ko iqtidaar main bithana hai aur kisko naheen?
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Main fouj ki baat naheen ker raha. Shareef family ki baat ker raha hoon jo Modi ke charnon main baithe hue hain. Chalo tum ne yeh to maana ke hamari establishment ne India ke agents ko iqtidaar main bithaya hua hai. Kaya yeh fouj ka kaam hai ke kis ko iqtidaar main bithana hai aur kisko naheen?


نقطہ یہی ھے کہ یہ ناممکن ھے کہ پاک آرمی انڈین ایجنٹ کو اقتدار میں بٹھا سکتی ھے ، آپ نے تو سارا نقطہ ھی بدل کے رکھ دیا ۔ آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ۔
 

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی میرے صرف ایک پاکستان نہی ہے اس دنیا میں اور بھی بہت سے مسلمان ملک ہیں
مگر جنگی ترانے بنا بنا کر پوری دنیا کو فتح کرنے اور لمبی لمبی چھوڑنے والا ایک ہی ملک ہے
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

نقطہ یہی ھے کہ یہ ناممکن ھے کہ پاک آرمی انڈین ایجنٹ کو اقتدار میں بٹھا سکتی ھے ، آپ نے تو سارا نقطہ ھی بدل کے رکھ دیا ۔ آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ۔
Aap to jaleebi ki tarah seedhe saadhe nikle, patwari hone ke bawajood ya shayed patwari hone ki wajah se (jo damagh istimal naheen kerte balke me'ede se kaam lete hain). Baat aap ki samajh main aa gai hai Bhole banne se kaya faida.
 

Back
Top