ایجنسیز کے سیاست میں کھلے کردار کا نوٹس لیں :عمران خان کا صدر کو خط

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
او تیری --- فووکیں مارنے سے تو عمران خان اور بھی زیادہ خطرے ناک ہو جاۓ گا جی
خطرے سے نکلنے کے لیے میاں صاب کو مذید برگر کھانے پڑیں گے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Aray yeah tu patwarioon ka apna channel kiya bakwas kar raha hay...
Lagta hay Mariam nay apnay chacha Shahbaz aur Hamza key manji thoknay ka bandobust kar liya hay..

Fn-UWGoWAAAZZj_
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نہیں ہیں یار - نہاریاں پاۓ کھانے والا شیر ہے
یعنی جھوٹا شیر؟؟؟
بیماری کوئی نہیں؟؟
ویسے تو اس جھوٹے شیر نے مشرف سے معاہدہ کر کے بھی عوام سے جھوٹ ہی بولا تھا پھر سعودیوں کو آ کر بتانا پڑا کہ یہ شیر جھوٹا ہے 10 سال کا معاہدہ کر کے باہر بھاگا ہے۔
😂
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی جھوٹا شیر؟؟؟
بیماری کوئی نہیں؟؟
ویسے تو اس جھوٹے شیر نے مشرف سے معاہدہ کر کے بھی عوام سے جھوٹ ہی بولا تھا پھر سعودیوں کو آ کر بتانا پڑا کہ یہ شیر جھوٹا ہے 10 سال کا معاہدہ کر کے باہر بھاگا ہے۔
😂
جی آ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میاں صاب کو برگر کھانے کے لئے پیغام کی ضرورت نہیں ہے
ایک اضافی برگر کھانے کا مشورہ ان کی طبعیت پر اچھا اثر ڈالے گا جی
اپ کا بھی آگے چل کر پٹواری ہونے کا چانس 😉 روشن ہو جاۓ گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک اضافی برگر کھانے کا مشورہ ان کی طبعیت پر اچھا اثر ڈالے گا جی
اپ کا بھی آگے چل کر پٹواری ہونے کا چانس 😉 روشن ہو جاۓ گا
چلے کارتوس نہیں چلنے​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
صدر صاحب نیازی کو حکومت میں لانے کی وجہ سے آئی ایس آئی کیخلاف کارروائی کریں، عمران خان
ISI نے نیازی کی سیٹیں کم کروائی تھیں، کھاجا آصف اور باجوہ خود مان چکے
 
Back
Top