ایجنسیز کے سیاست میں کھلے کردار کا نوٹس لیں :عمران خان کا صدر کو خط

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
imran_khan-sad_1-sixteen_nine.jpg

انٹیلی جنس ایجنسیز اور مقتدر حلقے کے بعض حصے کے سیاست میں کھلے کردار کا نوٹس لیں، عمران خان کا صدر مملکت عارف علوی کو خط۔۔!!

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھا ہے، جس میں گورنر خیبرپختونخوا کے بیان، رہنماوں کی گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

عمران خان کی جانب سے عارف علوی کو لکھا گیا خط شبلی فراز نے ایوانِ صدر پہنچایا۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی سے منظور کردہ متفقہ قرارداد اور گورنر خیبرپختونخوا کا 27 جنوری کا بیان بھی خط میں شامل ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی اجلاس 29 جنوری کومنعقد ہوا، اس اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔

تحریک انصاف کے خط میں کہا گیا ہے کہ قرارداد میں بطور صدرِ مملکت انٹیلی جینس ایجنسیز اور مقتدرہ کے سیاست میں کھلے کردار کا نوٹس لینے کی سفارش کی گئی ہے، گورنر خیبرپختونخوا کا 27 جنوری کا بیان اس حوالے سے اہم مثال ہے۔

خط میں مزید کہا گیا کہ قرارداد میں اغواء اور جھوٹے مقدمات کے اندراج کی جانب بھی مبذول کروائی گئی، جس میں رہنماؤں اور کارکنان کو دی جانے والی دھمکیوں، زیرِحراست تشدد کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ہے، قرارداد میں بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مؤثر اقدامات کی سفارش کی گئی۔

Source
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
انٹیلی جنس ایجنسیز اور مقتدر حلقے کے بعض حصے کے سیاست میں کھلے کردار کا نوٹس لیں، عمران خان کا صدر مملکت عارف علوی کو خط۔۔!!

sadar sahib shayed khud kisi video k khauf mai mubtela hon. khuda janay.
عمران خان خود انہی ایجنسیوں کا استعمال کر کے قوانین پاس کرواتا رہا ہے۔ اب صدر پاکستان نوٹس لے 😁
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
صدر بیچارہ انکا کیا اکھاڑ لے گا؟

بار بار کہتے ہو کہ پاکستان بنانا ریپبلک بن چکا ہے یہاں جنگل کا قانون ہے اور بار بار کبھی چیف جسٹس کو خط لکھتے ہو تو کبھی صدر کو. جنگل کہ قانون میں بھلا کون خط لکھتا ہے؟ جنگل کہ قانون میں اپنی بات منوانے کہ لئے طاقت اور ڈنڈے سے کام چلایا جاتا ہے خطوط سے نہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
عمران خان خود انہی ایجنسیوں کا استعمال کر کے قوانین پاس کرواتا رہا ہے۔ اب صدر پاکستان نوٹس لے 😁
اس بے شرم نیازی سے بڑا رنگ باز میں نے کوئی نہیں دیکھا۔ اور یہ بھینگی ککڑی کا لیڈر ہے۔۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
imran_khan-sad_1-sixteen_nine.jpg

انٹیلی جنس ایجنسیز اور مقتدر حلقے کے بعض حصے کے سیاست میں کھلے کردار کا نوٹس لیں، عمران خان کا صدر مملکت عارف علوی کو خط۔۔!!

Nation is with Imran khan, against the corrupt PDM beggars and their shameless handlers.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس بے شرم نیازی سے بڑا رنگ باز میں نے کوئی نہیں دیکھا۔ اور یہ بھینگی ککڑی کا لیڈر ہے۔۔
عمران خان جب دوبارہ بوٹ چاٹے تب بھونکنا۔ کتے بغض عمرانی
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
صدر بیچارہ انکا کیا اکھاڑ لے گا؟

بار بار کہتے ہو کہ پاکستان بنانا ریپبلک بن چکا ہے یہاں جنگل کا قانون ہے اور بار بار کبھی چیف جسٹس کو خط لکھتے ہو تو کبھی صدر کو. جنگل کہ قانون میں بھلا کون خط لکھتا ہے؟ جنگل کہ قانون میں اپنی بات منوانے کہ لئے طاقت اور ڈنڈے سے کام چلایا جاتا ہے خطوط سے نہیں

سر، جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ علوی صاحب پی ٹی آئی کے بانی ارکان میں سے ہیں
کپتان کا یہ خط بہت معنی خیز ہے، صدر کا جواب کپتان کو پہلے سے معلوم ہے
کسی بہت بڑے طوفان، اور بڑی جنگ کا آغاز ہونے کو ہے ۔ ۔ ۔ ۔
پاکستانی جرنیل پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں، جو امریکی ایجنڈے کا حصّہ ہے،،،اور
کپتان اس ایجنڈے کو ناکام بنانے کے لئے پاکستان کو بچانے کی کوشش میں لگا ہؤا ہے

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Aur sadar baichara kya kar le ga? Khan sahab ka almiyaa yeh hai ke woh apni taqat nahin pehchaan paa rahey.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ علوی صاحب پی ٹی آئی کے بانی ارکان میں سے ہیں

Sponsored Link