ایجنسیز کے سیاست میں کھلے کردار کا نوٹس لیں :عمران خان کا صدر کو خط

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بارھواں کھلاڑی
تم بھی افتخار عارف
بارہویں کھلاڑی ہو
انتظار کرتے ہو
ایک ایسے لمحے کا
ایک ایسی ساعت کا
جس میں حادثہ ہو جائے
جس میں سانحہ ہو جائے
تم بھی افتخار عارف
تم بھی ڈوب جاؤ گے
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے

 

Maharaj Siyasi

Senator (1k+ posts)
بارھواں کھلاڑی
تم بھی افتخار عارف
بارہویں کھلاڑی ہو
انتظار کرتے ہو
ایک ایسے لمحے کا
ایک ایسی ساعت کا
جس میں حادثہ ہو جائے
جس میں سانحہ ہو جائے
تم بھی افتخار عارف
تم بھی ڈوب جاؤ گے
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے

Hell with you. Bug off Putwari 😡
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
صدر صاحب نیازی کو حکومت میں لانے کی وجہ سے آئی ایس آئی کیخلاف کارروائی کریں، عمران خان
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
صدر صاحب نیازی کو حکومت میں لانے کی وجہ سے آئی ایس آئی کیخلاف کارروائی کریں، عمران خان
giphy.gif
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Rajarwal111, Pakistan's foreign reserves are down to just $3 billion
وہ تو ٹھیک ہے یار - لیکن ادھر دیکھو اس بندے نے تمہاری فیس بک سے ٹنڈے عمران خان کی تصویر لے کر پوسٹ کر دی - یہ کوئی کرنے والی گل ہے ؟
 

Meme

Minister (2k+ posts)
فوج تو اب نیوٹرل نہیں ہے؟
ابے چمونے اسٹبلشمنٹ نیازی کو حکومت میں لے آئی اب نیوٹرل ہو جائے، کیوں؟ اس لئے کہ کھوتی گنوار ککڑی کہہ رہی ہے؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میرا یہی گمان ہے کے وہ گنڈاسہ اٹھانے کی بجائے پھونک پھونک کر قدم رکھ رہا ہے
او تیری --- فووکیں مارنے سے تو عمران خان اور بھی زیادہ خطرے ناک ہو جاۓ گا جی
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
فقہ حرام لیگیہ والوں سے گزارش ہے کہ ان کے ایسےپوسٹوں سے نہ ڈالر نیچے آئے گا جو کہ 200 سے نیچے لانے کا ڈرامہ
کر رہے تھے اور نہ مہنگائی کم ہو گی۔

ہاں تم لوگوں کو فی پوسٹ اگر پیسے بن رہے ہیں تو لگے رہو ۔۔

تجربہ کار کی ناکامیاں چھپ نہیں سکتیں۔
😂
 

Back
Top