Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے اکیلے نے آزاد نہیں ہونا عمران خان کے ساتھ اس ملک نے اس جمہوریت نے اس عدلیہ نے سب سے آزاد ہونا ہے یہ ہی تو وجہ ہے کہ عمران خان کو کہا جا رہا ہے کہ اپنی ذات کی بات کرو ملک کھ خوداری کی بات نا کرو ۔صدیق جان
مولانا فضل الرحمان اپنا بیٹا بچا رہے ہیں ۔ وقار بگا
وہ اتنا بڑا سکینڈل ہے کہ اگر کھل گیا تو مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے 60 سے 70 فیصد لوگ جیلوں میں ہوں گے پی ڈی ایم دور میں مولانا فضل الرحمان کے جتنے وزرا تھے سب نے لوٹ مار کو آخری موقع سمجھ کر انی مچائی ہوئی تھی ۔ صدیق جان
مولانا کو اگر حکومت آج آفر کردے حکومت میں آنے کی تو مولانا فوری جوائن کرلے گا۔ پی ڈی ایم دور میں مولانا اور اسکی جماعت نے دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی ایف نے ہر دن آخری سمجھ کر گزارا اور صرف لوٹ مار کی۔ نکی کرپشن کے اتنے سکینڈل ہیں کہ انکی 70 فیصد جماعت جیل چلی جائے گی۔ یہ حکومت کے خلاف کھڑے ہو ہی نہیں سکتے۔
https://twitter.com/x/status/1932117739126014444
Last edited by a moderator: