Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
کیوں پڑوس میں بھی کسی نے اپنی والدہ کے نام سے کینسر ہسپتال بنایا تھا؟
ایسے نیک کام کرنا تو صرف قسمت والوں کے نصیب میں ہے
کیوں پڑوس میں بھی کسی نے اپنی والدہ کے نام سے کینسر ہسپتال بنایا تھا؟
ایسے نیک کام کرنا تو صرف قسمت والوں کے نصیب میں ہے
ایسے 'قسمت والوں' کا ہاتھ جس چیز پر پڑا وہ برباد ہو گئی۔ تبھی کراچی کے پاس سے تیل نہیں نکلا۔
شوکت خانم ہسپتال 1992 کے ورلڈ کپ کے بعد بنا ہے۔ اور اس ہسپتال کی زمین اور پیسہ 'گنجے' سے وصول کیا تھا۔ گویا 'گنجے' سے بھی چندہ لیا، اور اس چندے سے سیاست کی۔
آپ نے دیکھا علی زیدی اور عمر ایوب بھی وہاں گئے تھے؟سننے میں آیا ہے کہ اُس رِگ پر لاڑکانہ کے کچھ ایڈز ذدھا مزدور
جو کام کر رہے تھے
ہاہا ہاہا بالکل درست مثال ہے۔پی ٹی آئی کے کارکنوں کا حال آجکل پریشر کُکر جیسا ہے! نیچے مہنگائی سے آگ لگی ہوئی ہے مگر اُوپر سے سیٹیاں بجا رہے ہیں?
ٹرسٹ بنا لیا مگر عوام نے آپ کے لیڈر پر ٹرسٹ نہیں کیا۔ شوکت خانم کی زمین بھی گنجے نے دی اور پچاس کروڑ کی رقم بھی۔ پیشہ ور بھکاری ان پیسوں سے سیاست میں آیا۔جب تمھیں یہ بھی نہیں معلوم کہ شوکت خانم ٹرسٹ کب بنا تھا تو تم سے بحث ہی فضول ہے۔۔۔
ویسے گنجے نے کتنا چندہ دیا تھا؟
ہاہا ہاہا بالکل درست مثال ہے۔
ڈاکٹر صاحب کس جاھل سے بحث کر رہے ہویہ نام بدل کر آیا ہے اور بے وجہ فضول پوسٹیں کر رہا ہے جاھل انسان ہے اس کی حرام کی کمائی بند ہوئی ہے اسی لیے یہ جو پاکستان پر مسلسل تنقید کر رہے ہےایسے نیک کام کرنا تو صرف قسمت والوں کے نصیب میں ہے
گنجے نے زمین اپنی ماں کی جائیداد میں سے نہیں دی پاکستان کی زمین تھی پاکستان والوں نے دی اور رہ گئی تم جیسے گھٹیا لوگوں کی تم تو اپنے گھر میں باتھروم نہیں بنوا سکتےٹرسٹ بنا لیا مگر عوام نے آپ کے لیڈر پر ٹرسٹ نہیں کیا۔ شوکت خانم کی زمین بھی گنجے نے دی اور پچاس کروڑ کی رقم بھی۔ پیشہ ور بھکاری ان پیسوں سے سیاست میں آیا۔