اگر عمران خان نے یوٹرن نہ لیا تو۔۔۔

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
جی مشرف اور ضیاء حکومتوں کا حشر ہم دیکھ چکے ہیں .
یہ سارے بندوقوں والے بینظر سے ن ر و کے متقاضی رہے ہیں ..
آمروں کی حکومت کو ہمیشہ سیاسی کندھ
وں کی ضرورت ہوتی ہے .
ابھی نیازی کا کندھا ملا ہوا ہے
 
Sohail Shuja

چلو مشرّف کو تو کہا جا سکتا ہے کہ گرتی دیوار کو آخری دھکّا کالے کوٹ نے لگایا، لیکن اس کے پیر اکھڑنے کی وجہ ایس سی او میں چائنہ کے ساتھ کھڑے ہونا اور ۲۰۰۵ کا ووٹ تھا جس کی وجہ سے ڈبلیو ٹی او میں چائنہ کو شامل کرنا پڑا۔ امریکہ کو سمجھ آ گئی تھی کہ یہ ڈبل گیم کر رہا ہے۔

لیکن ضیا کو تو کوئی کالا کوٹ نہیں ٹکرا تھا۔

اور بے نظیر بیچاری نے امریکہ میں بیٹھ کر ہی این آر او کا مطالبہ کیا تھا نا؟ ورنہ پاکستان آنے کے بعد اس کے ساتھ جو کچھ ہوا اور اس کے قتل کا سراغ لگانے کے لیئے اس کے گھر والے کتنے سرگرداں ہیں، یہ بات کسی سے پوشیدہ تو نہیں۔
این آر او میں سے اگر امریکہ مائی باپ کو منفی کر لیں تو حاصل جواب بھی منفی ہی ہو گا۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
I agree with the essence of your post that if Judge is innocent then he shouldn’t be scared of trial etc
But it’s the timing of it , didn’t they know this before ?
I don’t think PTI gov knew it before . Can’t say it for sure .
 
ranaji

President (40k+ posts)
jaidaay ke baqol Aggr baap achha to to baiti hrami bhi ho hram khor bhi ho fradiyaa bhi ho bikaoo bhi ho to usko hrr hram khori chori fraud ki ijazaat hai ?
 
alimula

Senator (1k+ posts)
کیا نیازی کا ضمیر اسکو ١ ارب نوکریاں
٥٠ لاکھ گھر اور دودھ اور شہد کی نہروں والے وعدوں پے نہیں جھنجھوڑتا ؟
اگر وعدوں پر کوئی سزا ہے تو عمران کو بھی کورٹ میں لے جائیے اپکو کوئی نہیں روکے گا ۔ اگر اپ لے جایئں گے تو کوئی درباری زبان نہیں لکھے گا۔ کہ ابا جان تحریک پاکستان کے بانی تھے۔
 
alimula

Senator (1k+ posts)
I agree with the essence of your post that if Judge is innocent then he shouldn’t be scared of trial etc
But it’s the timing of it , didn’t they know this before ?
بندہ اگر سچا ہو تو ٹائمنگ چاہے کوئی بھی ہو کوئی فرق نہیں پڑتا
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
اگر وعدوں پر کوئی سزا ہے تو عمران کو بھی کورٹ میں لے جائیے اپکو کوئی نہیں روکے گا ۔ اگر اپ لے جایئں گے تو کوئی درباری زبان نہیں لکھے گا۔ کہ ابا جان تحریک پاکستان کے بانی تھے۔
بات ضمیر کی ہورہی تھی !
کیا ہوا اب کورٹ کچہری کپے آگئے !
منافق اور جھوٹے وعدے کرنے والا نیازی کی سزا بھی اپ ہی تجویز کردیں

کیا اس منافق کا ضمیر اسکو نہیں جھنجوڑتا ؟
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یے تو بالکل " جیرا بلیڈ " بننے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ، حیرانی ہوتی ہے کہ ایسے لوگ صبح صبح آئینے اور اپنے بچوں سامنا کیسے کرتے ہونگے ؟
 
alimula

Senator (1k+ posts)
بات ضمیر کی ہورہی تھی !
کیا ہوا اب کورٹ کچہری کپے آگئے !
منافق اور جھوٹے وعدے کرنے والا نیازی کی سزا بھی اپ ہی تجویز کردیں

کیا اس منافق کا ضمیر اسکو نہیں جھنجوڑتا ؟
پہلے اپ اپنا جھوٹ تو صیح کریئے نوکریوں کی تعداد صیح لکھیے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی نے ٣رڈ امپائر کے حکم کے مطابق جسٹس عیسیٰ کو سبق سکھانے کا ارادہ کیا ہے .اور یہ چول نیازی حکومت کے تابوت میں پہلی کیل ثابت ہوگی . نہ صرف جسٹس عیسیٰ باعزت اس جھوٹے الزام سے بری ہونگے بلکے جھوٹے نیازی اور دندان ساز ،والد مہویش حیات .ڈاکٹر علوی بھی ذلیل اور رسوا ہونگے . جس تیزی اور رات کے اندھرے میں ریفرنس بھجیا گیا ہے ،وہ سا ری داستان خود سنا رہا ہے .
کیا جھوٹا اور بےبنیاد ریفرنس بھجوانے پر جھوٹے نیازی اور علوی کو سزا ملےگی ؟
یا اسٹیبلشمنٹ کے مہرے یوں ہی آزاد عدلیہ کو قابو کرنے کی کوشش کرتے رہنگے ؟
جیدے چنگڑ، اور تجھ جیسے حرامزادوں نے اپنی خواہشات کو یہاں پیش کیا ہے،، جو انشاء اللہ کبھی درست ثابت نہیں ہو سکتے،، میرے کئی عزیز، رشتے دار سپریم کورٹ میں ملازمت کر رہے ہیں،، سب یک زبان ہوکر اِس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ جسٹس فائز عیسی ایک انتہائی متکبّر، اور بد تمیز بندہ ہے،، اور کتّوں کی طرح اپنے کمرے کے سامنے سے گزرنے والے ہر بندے پر بھونکتا ہے،،، یہ درباری کسی صورت بچنے والا نہیں
64312127_2368698459866073_2135039581555261440_n.jpg
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
Army is digging the grave for the state of Pakistan. Niazi is just a roach and a mere puppet acting on the instructions of Army. Opposition needs to unite and all the Democratic forces should start a movement to throw army into the bin once and for all
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اگر فائز عیسٰی صاحب اتنے ہی با اصول اور محب وطن ہیں تو اتنا ہنگامہ کیوں برپا ہے جوڈیشل کمیشن کے سامنے جائیں اپنی منی ٹریل یا رسیدیں دکھائیں اور سرخرو ہو جائیں ۔
باقی ان کے اباء اجداد کون تھے ان کی پاکستان کے لیے کیا خدمات تھیں اس کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں ۔ نہ کوئی ان کی خدمات کا انکار کر رہا ہے ۔

جو غلط ہے وہ غلط ہے ۔
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے کو رشتہ داری کا کوئی فائدہ نہیں دیا گیا ۔
حضرت لوط علیہ السلام کی کہا جاتا ہے بیوی کو سزا ملی ۔
اسلیے جج صاحب کا تعلق کس خاندان سے ہے اس کی کوئی اہمیت نہیں ہونی چاہیے ۔
تھے تو آبا وہ تمھارے ہی، مگر تم کیا ہو
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو

شکوہ-جوابِ شکوہ
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی نے ٣رڈ امپائر کے حکم کے مطابق جسٹس عیسیٰ کو سبق سکھانے کا ارادہ کیا ہے .اور یہ چول نیازی حکومت کے تابوت میں پہلی کیل ثابت ہوگی . نہ صرف جسٹس عیسیٰ باعزت اس جھوٹے الزام سے بری ہونگے بلکے جھوٹے نیازی اور دندان ساز ،والد مہویش حیات .ڈاکٹر علوی بھی ذلیل اور رسوا ہونگے . جس تیزی اور رات کے اندھرے میں ریفرنس بھجیا گیا ہے ،وہ سا ری داستان خود سنا رہا ہے .
کیا جھوٹا اور بےبنیاد ریفرنس بھجوانے پر جھوٹے نیازی اور علوی کو سزا ملےگی ؟
یا اسٹیبلشمنٹ کے مہرے یوں ہی آزاد عدلیہ کو قابو کرنے کی کوشش کرتے رہنگے ؟
آپ تو کہہ رہے تھے کہ اس کی بیگم نے ایف بی آر کو بیرونی ممالک میں جائیدادیں ڈکلیئر کی جبکہ نہ قاضی صاحب اور نہ ان کی بیگم یا بیٹوں نے ڈکلئر کی ہیں، حالانکہ وہ ٹیکس ریٹرن فائل کرتے رہے ہیں
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو کہہ رہے تھے کہ اس کی بیگم نے ایف بی آر کو بیرونی ممالک میں جائیدادیں ڈکلیئر کی جبکہ نہ قاضی صاحب اور نہ ان کی بیگم یا بیٹوں نے ڈکلئر کی ہیں، حالانکہ وہ ٹیکس ریٹرن فائل کرتے رہے ہیں
abhi case chalney dain phir pata chalega asliyat kia hai