اگر سب کچھ شفافیت کے تحت ہوا تھا تو چھپانے کا کیا مطلب؟

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1936859475174096951
یاد رہے پنجاب حکومت ایک بل لانا چاہ رہی ہے جس کے تحت اخبارات، ٹی وی چینلز، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 2024 سے جاری کیے گئے اشتہارات اور اس کی مالیت بارے کوئی نہ جان سکے۔ آپ ڈی جی پی آر درخواست دیں گے پھر معاملہ سیکٹری انفارمیشن کے پاس جائے گا اور اس کا فیصلہ کسی عدالت بشمول سپریم کورٹ چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔ اگر سب کچھ شفافیت کے تحت ہوا تھا تو چھپانے کا کیا مطلب؟ایسی کونسی دو نمبری اور مبینہ کرپشن ہے جو اشہارات کی مد میں کی گئی اور اب اسے پنجاب حکومت عوام سے چھپانا چاہتی ہے؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس حکومت کے اصل حکمران یعنی فوجی سپہ سالار ، سے لیکر نقلی حکمرانوں تک سب کے سب دو نمبری سے اقتدار میں آئیں ہیں ۔۔ تو باقی انکا کونسا کام رہ گیا ہے جو دو نمبری سے پاک ہوگا ۔۔؟
 

Back
Top