اکثریت حق کی دلیل نہیں

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
10489972_686085498106340_607747349412068975_n.jpg
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
آج اسی گمراہ اکثریت کو بنیاد بنا کر ہم نے اسے جمہوریت کا نام دے دیا ہے
الله اور اس کے رسول کے وضح کردہ نظام کو چھوڑ کر ہم نے خود ہی اپنے اوپر گمراہ نظام نافذ کر لیا ہے
جب الله اور اس کے حبیب کی نافرمانی کریں گے تو فلاح کیسے پائیں گے
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
These verses are for Kuffar not Muslims.
آج اسی گمراہ اکثریت کو بنیاد بنا کر ہم نے اسے جمہوریت کا نام دے دیا ہے
الله اور اس کے رسول کے وضح کردہ نظام کو چھوڑ کر ہم نے خود ہی اپنے اوپر گمراہ نظام نافذ کر لیا ہے
جب الله اور اس کے حبیب کی نافرمانی کریں گے تو فلاح کیسے پائیں گے
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
6_116.png

Sahih International
And if you obey most of those upon the earth, they will mislead you from the way of Allah . They follow not except assumption, and they are not but falsifying.

Urdu
اور اکثر لوگ جو زمین پر آباد ہیں (گمراہ ہیں) اگر تم ان کا کہا مان لو گے تو وہ تمہیں خدا کا رستہ بھلا دیں گے یہ محض خیال کے پیچھے چلتے اور نرے اٹکل کے تیر چلاتے ہیں
 
Zafar Malik

Aaj hamrai policies in ke kuffar ko follow karne aur unke kehne ke mutabeq hoti hein aur amlan hum unkahi kaha maan rahe hein issi liye Allah ko bhool beithay hein
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
From Ibne Kaseer. As it shows it has nothing to do with democracy . In muslims the person on whom most of the muslim trust become the amir. Otherwise Bait of Abubakar become void because most muslim did bait on him rather thn Ali and Saad bin Abadah

6iwtfm.jpg

Aaj hamrai policies in ke kuffar ko follow karne aur unke kehne ke mutabeq hoti hein aur amlan hum unkahi kaha maan rahe hein issi liye Allah ko bhool beithay hein

وہ کیسے، تشریح فرمائیں کسی مستند حوالے سے
 
Last edited:

Username

Senator (1k+ posts)
بھا ئی یہ آیت مقدسہ شاید اس بارے میں نہیں ہے جسے سامنے رکھ کے آپ نے اسے یھاں پر پیسٹ کیا ہے-

اس آیات میں دنیا کے بارے میں بات کی گئی ہے کے دنیا میں ہمیشہ غلط لوگ زیادہ یعنی کے کفا ر اکثریت میں ہوں گے - اور وہ اکثریت مسلمانو ں کی اقلیت کو گمراہ کرنے کی کوشش کرے گی-

یہ آیات "طرز حکمرانی" کے بارے میں نہیں ہے. نہ ہی یہ جمہوریت کی نفی ہے- کوئی ایک گروپ، ملک، قوم، سماج جونسا طرز خکمرانی چاہے اپنے او پر طا ری کر سکتا ہے-

جب ہم کہتے ہیں کے اسلام الله کا دیں ہے اور سا ری دنیا کے لئے رحمت ہے تو اسکا مطلب ہے کے ہر زمانے ، طرز حکومت ، نظام، سماج، موسم، اور تہذیب میں اس پر عمل کیا جا سکتا ہے -
 
Back
Top