اکبر ایس بابر کا ایک بار پھر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنےکااعلان

1akbabrsbabahsjdjgdg.png

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اکبر اس بابر نے پی ٹی ائی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اکبر اس بابر نے یہ اعلان جیو نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا اپنا انٹرپرٹی الیکشن تاریخ میں ایک نیا سیاہ باب بن کر سامنے آیا۔

اکبر ایس بابر نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی ائی کے ساڑھے آٹھ لاکھ ممبران ہیں جن میں سے صرف 940 نے ووٹ دیا، یعنی ووٹ کاسٹ کرنے والے اراکین کی شرح صفر اعشاریہ 11 فیصد تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے میں انٹرا پارٹی کے نام پر ہونے والے اس فراڈ کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے، 5 مارچ کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔

یادریے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے جس میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
He is a lapdog of corrupt generals.He is working on generals’s agenda.The
generals have lost but the duffers don’t accept defeat.They will keep using technicalities to harass PTI and give it hard time.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ابے الو کچھ شرم کرو یہ ایک جنرل اصول ہے کہ ایک حلقے میں لاکھوں ووٹ رجسٹرڈ ہوتے ہیں ووٹنگ والے دن یہ ضروری نہیں ہوتا کہ سارے ووٹ ڈالیں نہ کوئی کسی کو مجبور کر سکتا ہے جو ووٹ دے گا اسی میں سے جو سب سے زیادہ ووٹ لے گا ونرکہلاتا ہے ہم مانتے ہیں کہ تم اسٹیبلشمنٹ کے بندے ہو اس لیئے عدلیہ میں تم لوگوں کا راج ہے
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
یہ دولے شاہ کے چوہے کنجر مثلی میراثی زانی شرابی حرامی مثلی میراثی اور چوڑے کالے کرلے کا شٹ لکر ہے یا کالیا کنجر اس گنجے حرام دے کا شٹ لکر ہے ابھی یہ فیصلہ کرنا باقی ہے ویسے تو دونوں ہی حرامی ہیں یہ گنجا بھئ اور کا لا کرلا بھی
 
ranaji

President (40k+ posts)
اس گنجے نے جو پہلے اپنی ماں چ۔ ۔۔ ہے وہ اب بھی چ۔۔۔ گا
ابے حرامئ گنجے تیرا کالے شاہ کنجر تو وڑ گیا اب تیری باری ہے
 
Azpir

MPA (400+ posts)
1akbabrsbabahsjdjgdg.png

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اکبر اس بابر نے پی ٹی ائی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اکبر اس بابر نے یہ اعلان جیو نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا اپنا انٹرپرٹی الیکشن تاریخ میں ایک نیا سیاہ باب بن کر سامنے آیا۔

اکبر ایس بابر نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی ائی کے ساڑھے آٹھ لاکھ ممبران ہیں جن میں سے صرف 940 نے ووٹ دیا، یعنی ووٹ کاسٹ کرنے والے اراکین کی شرح صفر اعشاریہ 11 فیصد تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے میں انٹرا پارٹی کے نام پر ہونے والے اس فراڈ کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے، 5 مارچ کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔

یادریے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے جس میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔
Yeh phatta howa used condom phir sw koe charanay laga ha. Is blackmailer ko KPK le k jao or isay Baat ka tohfa do 😁