Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جیل انتظامیہ نے بتایا کہ واقعہ اڈیالہ جیل میں ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا۔ مزید بتایا کہ حوالاتی محمد احسن نے مگ توڑ کر اس کے ہینڈل کو نوک دار بنایا، جسے استعمال کر کے دیوار سے اینٹ نکالی گئی۔
جیل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ملزم محمد احسن نے اینٹ نکالنے کے بعد سیل میں سوئے تین قیدیوں پر اینٹ سے حملے کیے، جس کے نتیجے میں تین قیدی غلام ربانی، حماد علی اور محمد شیراز شدید زخمی ہوگئے۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GRm89Mb/qadih11i1h.jpg