اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے جھگڑے میں ایک قیدی قتل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جیل انتظامیہ نے بتایا کہ واقعہ اڈیالہ جیل میں ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا۔ مزید بتایا کہ حوالاتی محمد احسن نے مگ توڑ کر اس کے ہینڈل کو نوک دار بنایا، جسے استعمال کر کے دیوار سے اینٹ نکالی گئی۔

جیل انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ملزم محمد احسن نے اینٹ نکالنے کے بعد سیل میں سوئے تین قیدیوں پر اینٹ سے حملے کیے، جس کے نتیجے میں تین قیدی غلام ربانی، حماد علی اور محمد شیراز شدید زخمی ہوگئے۔
 

Pakcola

Senator (1k+ posts)
اِس خبر کی بھی کوئی وجہ ہے ایسی باہر نہیں آئی یہ خبر
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
...now Booties are preparing the field for some thing bigger.
May Allah upon his mercy
ھندو تمہاری نئی ڈی پی بہت زبردست ہے
کلر سکیم اور وژول دونوں ہی کمال ہیں
👌
43871.jpg
 

Masud Rajaa

Siasat member
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر قاتلانہ حملہ
ایک قیدی جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئے
ملزم نے رات کے وقت تین سوئے ہوئے قیدیوں پر اینٹوں سے وار کیا
واقع کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں درج کردیا گیا، پولیس
جیل انتظامیہ نے واقع کی تصدیق کردی
ملزم خود بھی اسی سیل میں قید تھا، جیل حکام
ملزم نے مگ کو نوک دار بناکردیوار کرچ کر اینٹیں نکالی، جیل حکام
ملزم نے رات کے وقت حملہ کیا، جیل حکام
 

Back
Top