اڈمن سے گزارش

RAJPUT1

Banned
اڈمن سے گزارش

بار ہا یہ دیکھا گیا ہے کہ فورم پر چند ممبران ایک ہی پروگرام کی بیس ٹوٹے مختلف حصّوں کی تقسیم کر کے مختلف تھریڈ بنا دیتے ہیں.

ووہی پروگرام ٹاک شو والے سیکشن میں موجود ہوتا ہے ، گزارش ہے کہ ان تمام مختلف کلپس کو ایک ہی تھریڈ میں رکھا جانا چاہیے .

مین پیج پر ایک ہی فرد کے ایک ہی پروگرام کے کلپ کے سوا کچھ کم ہی دکھائی دیتا ہے .

ممبران سے بھی گزارش ہے کہ ضروری نہیں کہ آپ کے تمام کلپس دیکھنے کے سب افراد متمنی ہوں اس لیے ایک پروگرام کے پانچ ، دس کلپس پوسٹ کر کے سپیس کا زیا نہ کیا جانے
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا اچھی بات کی ہے
یہی بات میں ان کہہ چکا ہوں کوئی سمنجھنے کی کوشش ہی نہی کرتا
 
Sohail.Ahmad

Councller (250+ posts)
pehle iss forum mein qaulity par tawaja di jati thi quantity par nahi but aj kal quantity par zoor dia ja raha hai ye ni dekha ja raha kr quality kaise hai content ki
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پروگرام کا ایک ہی تھریڈ ہوگا تو ایک ہی کلک ملے گی
اور ایک پروگرام کے دس ٹوٹے ہونے سے دس کلک ملیں گے
کاروبار میں دیکھا یہ جاتا ہے کہ پیسے کہاں سے اور کیسا بنائے جاتے ہیں
یہ کوئی خدمت خلق کا فورم تو نہیں ہے
 
Zia Hydari

اس طرح ایڈمن کا کام بڑھ جاتا ہے، کسی فوجی کو لا کر بٹھا دواور اسے سمجھا دو کہ ایک اپوزیشن کا تھریڈ اس میں سب اپوزیشن کو مرج کردو، اسی طرح ایک حکومت کا ہوگا۔ ۔ ۔ ۔
فائزہ سے کہو کہ وہ بنا سوچے سمجھے تھریڈ ڈیلیٹ کردیا کرے، اور عدیل و وسیم کو بین کرنے کے کام پر لگا دو۔ اس طرح فورم کو چار چاند لگ جائیں گے۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
تریڈوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے.
اگر کوئی کام کی بات ہو بھی تو گھنٹہ دو گھنٹہ میں بہت نیچے چلا جاتا ہے.
اگر ایڈمن اتنا گند کھلارنے میں جو حکمت ہے وعزیا کر دیں تو ہم بھی چپ کر کے بیٹھ جائیں.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
This explains it all. If members dont like it then be prepared to pay membership fee

اگر پروگرام کا ایک ہی تھریڈ ہوگا تو ایک ہی کلک ملے گی
اور ایک پروگرام کے دس ٹوٹے ہونے سے دس کلک ملیں گے
کاروبار میں دیکھا یہ جاتا ہے کہ پیسے کہاں سے اور کیسا بنائے جاتے ہیں
یہ کوئی خدمت خلق کا فورم تو نہیں ہے
 
Shamain

Senator (1k+ posts)
اگر پروگرام کا ایک ہی تھریڈ ہوگا تو ایک ہی کلک ملے گی
اور ایک پروگرام کے دس ٹوٹے ہونے سے دس کلک ملیں گے
کاروبار میں دیکھا یہ جاتا ہے کہ پیسے کہاں سے اور کیسا بنائے جاتے ہیں
یہ کوئی خدمت خلق کا فورم تو نہیں ہے

i think but too many threads also consume bandwidth , as in when more thread links are clicked on, more data is downloaded and that consumes lot of bandiwdth which slows down the forum speed.

As of making money then every website emplyoys tricks, and strategies to make more bucks. As long as thts not unethical nothing wrong with it.
 
Back
Top