اپوزیشن اب دھاندلی کا الزام کیسے لگاۓ گی؟

boss

Senator (1k+ posts)
This type of votes were rejected. PO's decision has been challenged.
EwR_gPCXIAALVNA

آپ کی چھوٹی سی ننی منی سی عقل شریف کے لیے

?


EwSF2BoW8AErKSG
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Democracy in this country is fucking joke
سب مل کر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ نہ گیلانی کے جیتنے کا عوام کو کوئی فائدہ ہے، اور نہ سنجرانی کے جیتنے سے عوام کا کوئی لینا دینا۔صرف مصروف رکھنے اور دھیان بٹانے کے لئے حکومت کو ہر پندرہ بیس دن بعد کوئی بہانہ چاہئے ہوتا ہے۔لہذا کوئی نہ کوئی ڈرامہ سامنے آ جاتا ہے۔
نہ گیلانی عوام کی خدمت کے لئے آیا ہے، اور نہ سنجرانی کا کوئی عوامی خدمت کا ارادہ ہے۔ سب لوٹنے آئیں ہیں، اور جیبیں بھر کر لے جائیں گے۔اور کیوں نہ بھریں۔ اربوں خرچ کر کے سینیٹ تک پہنچے ہیں۔ سود سمیت واپس لیں گے۔
 

Back
Top